انٹر(پارٹ-1)
گوجرانوالہ بورڈ'2014
اسلامک ایجوکشن(لازمی)
معروضی
وقت :15منٹ
(پہلاگروپ)
مارکس:10
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
سوال نمبر1-
- .انبیاءعلیہم السلاکی تعداد ہے۔
- ایک لاکھ
- پچیس ہزار
- ایک لاکھ چوبیس ہزار
- چوبیس ہزار
- مشرک کے لغوی معنی ہیں۔
- حصہ داری
- انکار کرنا
- ماننا
- پوجنا
- فرضیت حج کی آیت ۔۔۔۔۔۔۔سورہ میں ہے۔
- البقرہ
- الِ عمران
- النسّاء
- الما ئدہ
- شرک کے بعد بڑا گناہ ہے۔
- چوری کرنا
- والد ین کی نافر مانی
- قتل کرنا
- حسد
- پڑوسیوں کی اقسام ہیں۔
- عبادت قبول ہوتی ہے۔
- رزق حلال سے
- پابندی سے
- چھپانے سے
- دکھاوے سے
- حضرت جعفر طیارؒ شہید ہوئے۔
- غزو ہ احد میں
- غزوہ موتہ میں
- غزوہ بدر میں
- غزوہ خندق میں
- سورہ"علق" موجودہ ہے۔
- 10 پارہ میں
- 20پارہ میں
- 25پارہ میں
- 30پارہ میں
- قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورہ ہے۔
- .امام نسائی کا سن وفات ہے۔
- 301ہجری
- 302ہجری
- 303ہجری
- 304ہجری
انٹر(پارٹ-1)
گوجرانوالہ بورڈ '2014
اسلامک ایجوکشن(لازمی)
( انشائی)(پہلاگروپ)
وقت :15منٹ
مارکس:40
نوٹ:حصہ اول لازمی ہے۔حصہ دوم میں سے کوئی دو (2) سوالات کے جوابات تحریر کریں۔
(حصہ اول)
کوئی سے چھ (6)سوالوں کے مختصر جوابات لکھئے:
- توحید سے کیا مراد ہے؟
- وجودِباری تعالیٰ کے کوئی دو دلائل تحریر کریں۔
- ذات میں شرک کے حوالہ سے ایک مختصر نوٹ لکھئے۔
- رسالت محمدی ﷺ کی خصوصیت 'عمومیت' کی وضاحت کریں۔
- کلمہ شہادت میں کن دو چیزوں کا ذکر کیا گیا ہے ؟
- نماز کے بارے میں ایک حدیث کا ترجمہ لکھئے.
- 'حج' کے دو معاشی فوائد لکھیں۔
- جہاد کا اصطلاحی مفہوم تحریر کریں۔
- والدین کے دو حقوق لکھئے۔
کوئی سے چھ(6) سوالوں کے مختصر جواب لکھئے۔
- رشتہ مواخات سے کیامراد ہے
- شعیب ابی طالب میں محصوری سے کیامراد ہے؟
- صبر واستقلال کے لغوی اور اصطلاحی معنی لکھئے۔
- مدنی سورتوں کی دو خصوصیات لکھئے۔
- حضرت محمدﷺ کن کےلئےرحمت تھے؟دو سطروں میں لکھئے۔
- صحاح ستہ سے کیا مراد ہے؟صرف دو کتابوں کے نام لکھئے۔
- فقہ جعفری کی کتابیں کونسی ہیں؟
- آیت کا ترجمہ لکھیے۔ (
- حدیث کا ترجمہ لکھیے۔ (
حصہ دوئم
- عقیدہ آخرت کا مفہوم اور انسانی زندگی پر یس کع اثرات پر ایک نوٹ لکھیں۔
- زکوۃ کے معاشی اور معا شرتی فوائد لکھیے۔
- اخوت پر ایک نوٹ تحریر کیجیے۔
2 گروپ
انٹر پارٹ-1
گوجران والہ بورڈ2014 ء
اسلامیات(لازمی)
کل نمبر:10
(معروضی طرز)
وقت:30منٹ
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
سوال نمبر1-
- ۔الکائی کے مؤلف کا نام ہے۔
- محمد بن علی ؒ
- علی بن محمدؒ
- محمد بن الحسنؒ
- محمد بن یعقوب الکینیؒ
- حضور ﷺ نے آخری حج ادا کیا؟
- 12 ہجری
- 10 ہجری
- 8 ہجری
- 11 ہجری
- منافق کی اقسام ہیں۔
- زکوۃ کے لغوی معنی ہیں۔
- کم کرنا
- خرچ کرنا
- بڑھنا
- پاک کرنا
- عقیدے کی مثال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسی ہے۔
- حضور ﷺ نے فرمایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا نا فرمان جنت کی خشبو سے بھی محروم رہے گا
- والدین
- اساتذہ
- ہمسائے
- رشتہ دار
- صحاح ستہ میں کتابیں شامل ہیں۔
- شرک کی مشہور اقسام ہیں۔
- حضرت جعفر طیار غزوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں شہید ہوئے۔
- ۔زوجین کا مطلب ہے۔
- خاوند
- خاوند اور بیوی
- بچے
- بیوی
انٹر(پارٹ-1)
گوجرانوالہ بورڈ'2014
اسلامک ایجوکشن(لازمی)
(انشائی) (پہلاگروپ)
وقت:15منٹ
مارکس:10
نوٹ:حصہ اول لازمی ہے۔حصہ دوم میں سے کوئی دو (2) سوالات کے جوابات تحریر کریں۔
(حصہ اول)
کوئی سے چھ (6)سوالوں کے مختصر جوابات لکھئے:
- شرک کی کتنی اقسام ہیں؟ ان کے نام لکھیں۔
- رسالت کے لغوی اور اصطلاحی معنی تحریر کریں۔
- عملی زندگی پر ' عقیدہ و توحید کے دو اثرات بیان کیجے۔
- .عقیدہ ختم نبوت سے کیا مراد ہے؟۔
- کلمہ شہادت کا ترجمہ کریں ؟
- ارکانِ اسلام کی تعداد اور نام لکھئے.
- غبیت کی تعریف کیجیے۔
- حسد کے حوالے سے کسی حدیث کا ترجمہ لکھیے۔
- .والدین کے دو حقوق لکھئے۔
کوئی سے چھ(6) سوالوں کے مختصر جواب لکھئے۔
- ماں کی عظمت کے بارے میں حضور نبی اکرم ﷺ کے کسی ایک فرمان کا ترجمہ لکھیے۔
- رشتہ مواخات سے کیامراد ہے؟
- نبی اکرمﷺ کے عفوودرگزر کا کوئی واقعہ بیان کیجیے۔
- حفاظت قرآن کے بارے میں کوئی آیت کا ترجمہ لکھئے۔
- کوئی سے دو کاتبین وحی کے نام لکھئے۔
- 'مؤطا اور جامع ترمذی ' کے مؤلفین کے نام لکھئے۔
- فقہ جعفری کی حدیث کی دو کتابوں کے نام لکھیں؟
- آیت کا ترجمہ لکھیے۔
- حدیث کا ترجمہ لکھیے۔
حصہ دوئم
- عقیدہ آخرت کا مفہوم اور انسانی زندگی پر یس کع اثرات پر ایک نوٹ لکھیں۔
- نماز کےفوائد لکھیے۔
- ذکر سے کیا مراد ہے؟قرآن و حدیث کی روشنی میں اسکی اہمیت تحریر کیجیے۔