انٹر پارٹ – 2
پہلاگروپ
گو جرانوالہ بورڈ
2014
مطالعہ پاکستان
(لازمی)کل نمبر : 10
(معروضی طرز)وقت : 15 منٹ
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات , , اور دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
سوال نمبر1-
- قران پاک کا ترجمہ سب سے پہلے کس زبان میں کیا گیا؟-
- بلوچی -
- سندھی -
- پشتو -
- کشمیری -
- -قیام پاکستان کے بعد کس ملک نے اسے سب سے پہلے تسلیم کیا؟
- ترکی -
- افغانستان -
- عراق -
- ایران -
- پہلے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کا آعاز کب ہوا؟
- 1955 -
- 1965 -
- 1975 -
- 1985 -
- صوبے کی انتظامیہ کا سربراہ کون ہوتا ہے ؟
- گورنر -
- وزیر اعلٰی -
- چیف سیکرٹری -
- صدر -
- -پاکستان کے لوگوں میں کون سی قدر مشترک ہے؟
- اسلام -
- لباس -
- زبان -
- نسل -
- -پاکستان میں پہلا مارشل لاء کب لگایا گیا؟
- 1957 -
- 1958 -
- 1959 -
- 1960 -
- وادی سندھ کی تہذیب کتنی پرانی ہے؟
- 1000 سال -
- 3000 سال -
- 5000 سال -
- 7000 سال -
- ایم اے او ہائی سکول علی گڑھ کی بنیاد کب رکھی گئی؟
- 1872 -
- 1873 -
- 1874 -
- 1875 -
- مسلئہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کتنی جنگیں لڑ چکے ہیں ؟
- - پا کستان کا کل رقبہ کتنا ہے؟
- 796096 مربع کلو میٹر -
- 696096 مربع کلو میٹر -
- 596096 مربع کلو میٹر -
- 496096 مربع کلو میٹر -
انٹر پارٹ –2
پہلاگروپ
گو جرانوالہ بورڈ
2014
مطالعہ پاکستان
(لازمی)
کل نمبر :40
(انشا ئیہ طرز)وقت : 1:45 گھنٹہ
نوٹ: حصہ اول کے ہر سوال میں سے زیادہ سے زیادہ 6 سوالات کے مختصر جوابات تحریر کریں – جواب تحریر کرتے وقت سوال کا نمبر اور اس کا جزو جوابی کا پی پر لازماَ تحریر کریں-
2- کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات دیجئے-
- تحریک خلا فت کے دو مقاصد تحریر کیجئے-
- سر سید احمد خاں کے قائم کردہ دو تعلیمی اداروں کے نام تحریر کیجئے-
- قائداعظم نے سٹیٹ بنک آف پاکستان کا سنگ بنیاد کیوں رکھی-
- اتحاد ، یقین اور نظم و ضبط سے کیا مراد ہے-
- شمالی پہاڑوں کی اہمیت بیان کریں-
- پاکستان کے لیے افغانستان اور وسطعی ایشیائی ممالک کی اہمیت بیان کیجئے-
- فرائض سے کیا مراد ہے -
- مجلس شوریٰ کے دو فرائض لکھئے-
- - ڈی سی او کے دو فرائض لکھئے
3- کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات دیجئے-
- مغلیہ دور کے دو بادشاہوں کے نام لکھئے جو فن خطاطی میں گہری دلچسپی رکھتے تھے-
- گندھا را تہذیب کا مرکز کہا ں ہے؟
- اردو ذبان کی ترویج کے سلسلے میں دو شعراء کے نام لکھئے-
- پشتو زبان کی شاعری کے موضوعات کیا ہے؟
- پاکستان میں قومی یک جہتی کے دو مسائل بیان کیجئے-
- مشترک مذہب کا کیا مطلب ہے؟
- پاکستان کی دو اہم معدنیات کے نام لکھئے-
- -زرعی بنک بنانے کا مقصد کیا ہے؟
- -خارجہ پالیسی کے دو بنیادی اصول لکھئے
حصہ دوم
نوٹ – کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کیجیے-
- قائد اعظم کے ارشاد ات کی روشنی میں نظریہ پاکستان کی وضاحات کیجئے--
- اچھے نظام حکومت کی دس خصوصیات بیان کیجئے-
- پاکستان کی خارجہ پالیسی کے مقاصداور تشکیل کے ذرائع بیان کیجئے-
انٹر پارٹ – 2
دوسراگروپ
گو جرانوالہ بورڈ
2014
مطالعہ پاکستان
(لازمی)کل نمبر : 10
(معروضی طرز)
وقت : 15 منٹ
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات , , اور دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
سوال نمبر1-
- اقتصادی تعاون کی تنظیم کی بنیاد کس سال رکھی گئی؟
- 1970 -
- 1975 -
- 1980 -
- 1985 -
- - انٹر نیٹ کے ذریعے کاروبار کرنے کو کہتے ہیں-
- کر یڈٹ کارڈ -
- کو ریئر -
- ای – کامرس -
- حکمت عملی -
- - پا کستان کے لوگوں میں قدر مشترک ہے--
- لباس -
- زبان -
- عادات -
- دین اسلام -
- -اردو غزل کا پہلا دیوان جس شاعر نے لکھا-
- بہادر شاہ ظفر -
- سلطان محمد قلی قطب شاہ -
- مرزا غالب -
- الطاف حسین حالی -
- -بر صغیر پر مسلمانوں نے کتنے سال حکومت کی؟
- 500 -
- 800 -
- 1000 -
- 1200 -
- -جنگ عظیم دوم کا آغاز کس سال میں ہوا؟
- 1914 -
- 1939 -
- 1919 -
- 1945 -
- انگریزوں کے دور حکومت میں برصغیر میں ریاستوں کی تعداد کتنی تھی؟
- پاکستان کے جنوب میں کونسا سمندر واقع ہے؟
- خلیج بنگال -
- بحریہ عرب -
- خلیج فارس -
- بحریہ قلزم -
- اسلام میں اقتدار اعلیٰ کا مالک کون ہے-
- پارلیمنٹ -
- عوام -
- بادشاہ -
- اللہ تعالیٰ -
- -قومی اسمبلی کے ارکان کی تعداد ہے-
انٹر پارٹ –2
دوسراگروپ
گو جرانوالہ بورڈ
2014
مطالعہ پاکستان
(لازمی)
کل نمبر :40
(انشا ئیہ طرز)وقت : 1:45 گھنٹہ
نوٹ: حصہ اول کے ہر سوال میں سے زیادہ سے زیادہ 6 سوالات کے مختصر جوابات تحریر کریں – جواب تحریر کرتے وقت سوال کا نمبر اور اس کا جزو جوابی کا پی پر لازماَ تحریر کریں-
2- کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات دیجئے-
- قرار داد پاکستان کے دو بنیادی نکات بیان کریں
- پاکستان نا گزیر تھا " کتاب کا مصنف کون ہے؟
- نسل پرستی سے کیا مراد ہے ؟
- قائداعظم نے سٹیٹ بنک آف پاکستان کا سنگ بنیاد کیوں رکھی؟
- شمالی پہاڑوں کی اہمیت کے دو نکات تحریر کیجئے-
- حقوق سے کیا مراد ہے؟
- اسلامی نطریاتی کونسل کے کوئی دو فرائض بیان کیجئے-
- -وزارت کسے کہتے ہیں؟
- - پاکستان کا محل و وقوع بیان کیجئے-
3-کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات دیجئے-
- انگریز ماہر آثار قدیمہ سر جان مارشل نے پاکستان میں کیا کام کیا؟
- گندھا را تہذیب کا مرکز کہا ں ہے؟
- کشمیری زبان کا پانچواں دور بیان کیجئے-
- شاعر مشرق علامہ اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانوں کو پیغام دیا؟
- قومی یک جہتی کے دو عناصر لکھئے-
- مشترکہ زبان قومی اتحاد کے لیے کیا کردار ادا کرتی ہے؟
- ادائیگیوں کا توازن کیسے درست ہو سکتا ہے؟
- - زرعی بنک بنانے کا مقصد کیا ہے؟
- -خارجہ پالیسی کے دو بنیادی اصول لکھئے
حصہ دوم
نوٹ – کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کیجیے-
- پاکستان کے محل و قوع کی اہمیت بیان کیجئے-
- قدیم وادئ سندھ کی ثقافت کی خصوصیات بیان کیجئے-
- پاکستان میں قومی یکجہتی کے مسائل کیا ہیں؟ اور ان کا حل بیان کیجئے-