اردو(لازمی)
گوجرانوالہ بورڈ
2014
گروپ-1
وقت:30منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:20
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
گو جر ا نو ا لہ بو رڈ 2014
ا نٹر پا رٹ –I
اردو ( لا زمی )
پر چہ : ( ا نشا ئی )
ما رکس :80
دقت : 240 گھنٹے
حصہ اول
2- ( الف) درج ذیل ا شعا ر کی تشر یح کر یں – نظم کا عنو ان اور شا عر کا نا م بھی لکھئے
اشکو ں سے تر ے دین کی کھیتی ہوئی سیر ا ب ،فا قو ں نے تر ے ، دہر کو بخشا سر و سا ما ں
انسا ن کو شا ئستہ و خو د دار بنا یا ، تہذ یب و تمد ن ، تر ے شر مندۂ احسا ں
(ب) درج ذیل ا شعا ر کی تشر یح کر یں – نظم کا عنو ان اور شا عر کا نا م بھی لکھئے
رسمِ جفا کا میا ب ، د یکھیے کب تک رہے ، حُبّ و طن مست ِ خو ا ب دیکھیے کب تک رہے
دل پہ رہا مد تو ں ،غلبہ یا س و ہر ا س ، قبصئہ حز م و حجا ب ، دیکھیے کب تک رہے
پر د ۂ ا صلا ح میں ، کو ششِ تحز یب کا ، خلق خد ا پر عذا ب ، دیکھیے کب تک رہے
(حصہ دوم)
3- سیا ق و سبا ق کے حو لے سے کسی ایک جزو کی تشر یح کر یں – مصنف کا نام اور سبق کا عنو ا ن بھی تحر یر کر یں
(الف) یہ شخص ا پنے فر ا ئض کے سو ا جن کو وہ ا پنے او پر لا ز م سمجھتا تھا ، در حقیقت کسی چیز سے تعلق نہ رکھتا تھا – با و جو د قطعی ما یو سی کے جو اس کو مسلما نو ں کی طر ف سے تھی اور جس کو وہ ا کثر پر ا ئیو ٹ صحبتو ں میں نہا یت ا فسو س کے سا تھ ظا ہر کر تا تھا ، اس کی کو ششیں آ خر دم تک بر ا بر جا ری رہیں – یہ اسنی کی ہمت اور اسی کا حو صلہ تھا جو اس کی ذ ا ت پر ختم ہو گیا -
(ب) تا نگو ں میں بنا سپتی گھو ڑے استعما ل کیے جا تے ہیں – بنا سپتی گھو ڑ ا شکل صو رت میں دُ م دا ر ستا رے سے ملتا ہے یو ں کہ اس گھو ڑے کی سا خت میں دُ م ز یا دہ اور گھو ڑا کم پا یا جا تا ہے – حرکت کے و قت اپنی دُ م دبا لیتا ہے اور ضبطِ نفس اپنی رفتا ر میں ایک سنجید ہ اعتد ا ل پید ا کر لیتا ہے تا کہ سڑک کا ہر تا ر یخی گڑ ھا اور ہر ہشکو لا ا پنا نقش آ پ پر ثبت کر تا جا ئے اور آ پ ک ہر ایک مسا م لچف اندو ز ہو سکے –
4-کسی ایک نصا بی سبق کا خلا صہ لکھئے اور مصنف کا نا م بھی لکھئے
(الف) سفا ر ش
(ب) کیا و ا قعی دنیا گو ل ہے
5- مو لا نہ ظفر علی خا ں کی نظم " مستقبل کی جھلک " لا خلا صہ تحر یر کر یں
6- دو دوستو ں کے درمیا ن " مہنگا ئی " کے مو ضو ع پر مکا لمہ لکھئے
یا
ایک د لچسپ ' کر کٹ 'میچ کی روداد لکھئے
7- پر نسپل کے نا م ' فیس معا فی ' کی درخو ا ست لکھئے
8- درج ذیل عبا رت کی تلخیص کر یں اور منا سب عنو ا ن بھی تحر یر کر یں
امتِ مسلمہ کے ز و ا ل کا اہم سبب یہ رہا ہے کہ تعلیم کو کھبی ایک با لا تر جیح نہیں سمجھا گیا – و سا ئل کا ر ُ خ با لعمو م ایسے منصو بو ں کی طر ف ر ہا جو قو م کےمستقبل کی تعمیر چند ا ں مفید نہ تھے – بتا یا جا تا ہے کہ ا کیسو یں صدی کی اک د ہا ئی گز ر جا نے کے بعد اسلا می دنیا کے ستا و ن مما لک میں صر ف پا نچ سو کچھ اوپر یو نیو ر سٹیا ں ہیں – جب کہ صر ف بھا رت میں پو نے نو ہز ا ر کے قر یب یو نیو ر سٹیا ں کا م کر رہی ہیں – جا پا ن کے ایک شہر ٹو کیو میں یو نیو ر سٹیو ں کی تعداد پو ر ے عا لم اسلام کی جا معا ت سے ز یا د ہ ہے
اردو(لازمی)
گوجرانوالہ بورڈ
2014
گروپ-1
وقت:30منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:20
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
گو جر ا نو ا لہ بو رڈ 2014
ا نٹر پا رٹ –I
اردو ( لا زمی )
دوسرا گروپ
پر چہ : ( ا نشا ئی )
ما رکس :80
دقت : 240 گھنٹے
سوال نمبر 2- (الف) درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے- شاعر کا نام اور نظم کا عنوان بھی تحریر کیجئے-
گدائی میں بھی وہ اللہ والے تھے غیور اتنے
کہ منعم کو گدا کے در سے ، بخشش کا نہ تھا یارا
گار چاہوں تو نقشہ کھینچ کر الفاظ میں رکھ دوں
مگر تیرے تخیل سے فزوں تر ہے ، وہ نظارا
(ب) درج ذیل اشعار کی تشریح الگ الگ کیجئے- شاعر کا نام بھی لکھئے-
مشکل ہیں اگر حا لات وہاں ، دل بیچ آئیں جاں دے آئیں
دل والو کوچہ جاناں میں کیا ایسے بھی حالات نہیں
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں
میدانِ وفا دربار نہیں ، یاں نام و نصب کی پوچھ کہاں
عاشق کو تو کسی کا نام نہیں ، کچھ عشق کسی ذات نہیں
حصہ دوم
3- سیاق و سباق کے حوالے سے کسی ایک جزو کی تشریح کیجئے- سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجئے-
(الف) شام کے وقت حضرت قمر اپنی پھٹی پرانی اچکن ، سڑے ہوے جوتے اور بے تکی سی ٹوپی پہنے گھر سے نکلے تو گنوار اچکے سے معلوم ہوتے تھے۔ ڈیل ڈول اور چہرے مہرے کے آدمی ہوتے تو اس ٹھاٹھ میں بھی ایک شان ہوتی۔ فربہی بجائے خود با رعب شے ہےمگر ادبی خدمت اور فر بہی میں خدا واسطے کا بیر ہے۔ اگر کوئی ادیب موٹا تازہ ہے تو سمجھ لیجیے کہ اسمیں سوز نہیں، لوچ نہیں، دل نہیں۔پھر بھی اکڑے جاتے تھے۔ایک ایک عضو سے غرور ٹپکتا تھا۔
(ب) ایک دو غلط فہمیاں تھیں البتہ ضرور رفع کرنا چاہتا ہوں ۔ لاہور پنجاب میں واقع ہےلیکن پنجاب اب پنج آب نہیں رہا۔ اس پانچ دریاؤں کی سر زمیں میں اب ساڑھے چار دریا بہتے ہیں۔اور جو نصف دریا ہے وہ تو اب بہنے کے قابل ہی نہیں رہا۔ اس کو اصطلاح میں راوی ضعیف کہتے ہیں۔ ملنے کا پتہ یہ ہے کہ شہر کے قریب دو پل بنے ہوے ہیں۔ انکے نیچے ریت میں یہ دریا لیٹا رہتا ہے۔ بہنے کا شغل عرصے سے بند ہے۔اس لیے یہ بتانا بھی مشکل ہے کہ شہر دریا کے دائیں کنارے پر واقع ہے کہ بائیں کنارے پر۔
4- درج ذیل میں سے کسی ایک نصابی سبق کا خلاصہ لکھیے اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجیے-
(الف) ادیب کی عزت
(ب) لاہور کا جغرافیہ
5- میر انیس کی نظم "میدانِ کربلا میں صبح کا منظر" کا خلاصہ تحریر کیجئے –
6-دو دوستوں کے درمیان "موجود امتحانی نظام " پر مکالمہ لکھئے-
یا
ایک تاریخی مقام کی روداد تحریر کیجیے۔
7-پرنسپل کے نام فیس معافی کی درخواست تحریر کیجیے–
8۔ درج ذیل عبارت کی تخلیص کیجیےاور مناسب عنوان بھی تحریر کیجیے۔
آدم دنیا میں آیا اور اس نے ایک ایک کر کے اپنی صلاحیتوں سے کام لینا اور ماحول کو تسخیر کرنا شروع کیا۔ ماحول کی اس تسخیر کےاس بڑے کام میں ادارے اور علم کی قوتوں کے علاوہ جستجو اور آرزو کی خلش نے اس کی راہبری کی۔ اور اس نے قوتِ تسخیر سے اس ماحول کو بدل کر اپنے مقاصد کا تابع کیا۔ اس میں حسن پیدا کیا۔ اس میں آسائشوں کا سامان پیدا کیے۔ اس میں رونق اور چہل پہل پیدا کی اور یہ سب کچھ کرنے میں انسان طرح ارح کی سختیوں ، آزمائیشوں اور امتحانوں میں سے گزرااور ان ازمائیشوں میں سے گزرنے اور ان میں لزت محسوس کرنے کو اپنی عادت بنا لیا۔