انٹر پارٹ – 1
پہلاگروپ
لاہور بورڈ
2014
اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
کل نمبر : 10
(معروضی طرز)
وقت : 15 منٹ
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
سوال نمبر1-
- ہمسایوں کی اقسام ہیں-
- قرآن مجید---------کی مدت میں نازل ہوا:
- 21 سال
- 22 سال
- 23 سال
- 24سال
- قرآن مجید کی منزلیں ہیں-
- نماز عبادت ہے-
- عفوودرگزر ایک بہترین وصف ہے-
- روحانی
- جسمانی
- اخلاقی
- مالی
- دنیا کا لغوی معنی ہے-
- دور کی چیز
- اچھی چیز
- قریب کی چیز
- بُری چیز
- کتاب الا آثار کے مصنف ہیں-
- امام مالکؒ
- امام ابو حنیفہ ؒ
- امام شا فعی ؒ
- امام احمد ؒ
- فرشتے اللہ تعالٰی کی مخلوق ہیں -
- حدیث شریف میں ہے" ستر نمازوں سے زیادہ ثواب ہے"-
- حج کا
- روزہ کا
- جہاد کا
- زکوٰۃ کا
- سونے کی زکوٰۃ کا نصاب ہے-
- -½5 تولے
- -½6 تولے
- -½7 تولے
- -½ 8 تولے
انٹر پارٹ – 1
پہلاگروپ
لاہور بورڈ
2014
اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
کل نمبر :40
(انشا ئیہ طرز)
وقت : 1:45 گھنٹہ
سوال نمبر 2-
کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-
- توحید کی دو اقسام تحریر کیجئے-
- شرک کی مذمت میں کوئی آیت یا اس کا ترجمہ لکھئے-
- ختم نبوت سے کیا مراد ہے؟
- رسالت محمدﷺ کی دو خصوصیات لکھئے-
- کوئی سے دو مصارف زکوٰۃ تحریر کیجئے-
- جنگ اور جہاد میں کیا فرق ہے؟
- حقوق العباد کی اہمیت مختصر ا لکھئے-
- کوئی سے دو محاسن اخلاق لکھئے-
- رزق کے حرام ذرائع میں سے دو کا ذکر کیجئے؟
سوال نمبر 3-کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-
- حضور اکرم ؐ " امت پر شفقت ق رحمت " پر مختصر نوٹ لکھئے-
- حضور اکرم ؐ کی حیات مبارکہ سے مساوات کی ایک مثال بیان کیجئے -
- تسبیح فا طمہ سے کیا مراد ہے؟
- قرآن مجید کا دیگر الہامی کتابوں سے مختصر مواز نہ کیجئے-
- قرآن مجیدکی سب سے لمبی اور سب سے چھوٹی سورت کے نام لکھئے -
- صحاح ستہ میں سے کو ئی سی دو کتابوں اور ان کے مو لفین کے نام لکھئے-
- اصول اربعہ سے کیا مراد ہے؟ کسی ایک کتاب کا نام لکھئے-
- آیت کا ترجمہ لکھئے- یا ٰیھا الذین ا منو ا کتب علیکم الصیام
- آیت کا ترجمہ لکھئے - الصدق ینجی و الکذب یھلک
حصہ دوم
نوٹ- کوئی سے دو سوالات کے جوابات لکھئے-
- - انبیاء علیہم السلام کی خصوصیات بیان کیجئے-
- قرآن و سنت کی روشنی میں میاں بیوی کے باہمی حقوق لکھئے -
- صبر اور استقلال کے بارے میں آپ ؐ کی زندگی سے مثالیں بیان کیجئے-
انٹر پارٹ – 1
دوسرا گروپ
لاہور بورڈ
2014
اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
کل نمبر : 10
(معروضی طرز)وقت : 15 منٹ
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
سوال نمبر1-
- مساوات کا بہترین مظہر ہے-
- امام بخاری ؒ فوت ہوئے-
- 250 ہجری
- 252 ہجری
- 254 ہجری
- 256 ہجری
- معاشرے میں انسان کے سب سے بڑے مدد گار ہیں-
- مدنی سورتوں کی تعداد ہے-
- پہلی آسمانی کتاب ہے-
- تورات
- زبور
- -انجیل
- قرآن مجید
- وحی کی صورتیں ہیں-
- مال و دولت پر زکوٰۃ کی شرح ہے-
- 2 فیصد
- 2.5 فیصد
- 3 فیصد
- 4.5 فیصد
- سعی کی جاتی ہے-
- بیت اللہ میں
- منٰی میں
- صفا و مروہ میں
- عرفات میں
- اصول اربعہ میں کتب شامل ہیں-
- سونے کی زکوٰۃ کا نصاب ہے--
- چھ تولے
- سات تولے
- ساڑھے چھ تولے
- ساڑھے سات تولے
انٹر پارٹ – 1
دوسرا گروپ
لاہور بورڈ
2014
اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
کل نمبر :40
(انشا ئیہ طرز)
وقت : 1:45 گھنٹہ
سوال نمبر 2- کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-
- عقیدہ توحید کے لغوی و اصطلاحی معنی بیان کیجئے- -
- اسلام میں عقیدہ آخرت کی اہمیت بیان کیجئے- -
- وجود باری تعالٰی کے حوالے سے دو مثالیں دیجئے- -
- چاروں الہامی کتب کن انبیاء پر نا زل ہوئیں ؟ کتابوں اور انبیاء کے نام لکھئے- -
- نما زکے فوائد لکھئے- -
- صوم کے لغوی و اصطلاحی معنی لکھئے-
- بے اثر روزوں سے کیا مراد ہے؟
- اساتذہ کے دو حقوق لکھئے-
- سچائی کے بارے میں ایک حدیث کا ترجمہ لکھئے-
سوال نمبر 3-کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-
- حضور ؐ کافروں کے لیے بھی رحمت تھے، کیسے؟
- تسبیح فا طمہ سے کیا مراد ہے؟-
- کس غزوہ میں حضورؐ کے دندان مبارک شہید ہوئے-
- مکی سورتوں کی دو خصوصیات بیان کیجئے-
- مسلمانوں نے مسلیمہ کذاب کے خلاف جنگ کیوں کی؟
- صیح بخاری کے مؤ لف کا نام اور سن وفات لکھئے-
- صحاح ستہ سے کیا مراد ہے؟
- آیت کا ترجمہ کیجیئے- وما اتا کم الرسولُ فخذوہُ
- حدیث کا ترجمہ کیجیئے-المومن اخو المومن کا لجسد الواحد - 9حصہ دوم
- نوٹ- کوئی سے دو سوال حل کیجیئے-
- قرآن مجید کی اہم خصوصیات تحریر کیجئے-
- وزہ کی اہمیت اور مقاصد پر تفصیلی نوٹ لکھئے-
- درج ذیل پر نوٹ لکھئے-
- (الف) ذکر –
- (ب) مدنی سورتوں کی خصوصیات-