مطالعہ پاکستان (لازمی)
لاہوربورڈ،2014
انٹرپارٹ-ٹو
پہلاگروپ وقت:15من
کل نمبر:10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
- جنگ عظیم اول کا آغا ز کب ہوا
- قیام پاکستان کے وقت ریاست حید ر آباد دکن میں کس قوم کی اکثریت تھی
- پاکستان کے مغرب میں کونسا ملک واقع ہے
- افغانستان
- بھارت
- چین
- بنگلہ دیش
- شرعی حدود آرڈ نینس کب نافذ کیا گیا
- پاکستان میں سینیٹ کے ارکانکی کل تعداد کتنی ہے
- مسجد وزیر خان کہاں واقع ہے
- خوشحال خان خٹک کس زبان کے شاعر تھے
- پاکستان کے معروض وجود میں آنے کے بعد رابطے کی زبان کونسی تھی
- پاکستان کا پانچواں پانچ سالہ منصوبہ کب شروع ہوا
- بھارت اور پاکستان کے درمیان سندھ طاس معاہدہ کب ہوا
2۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
- مولانہ شبلی نعمانی کی کوئی سی دو تصانیف کے نام لکھیں
- تحریک خلافت کے دو مقاصد تحریر کریں
- قائداعظم نے سٹیٹ بنک آف پاکستان کی بنیاد کیوں رکھی
- پاکستان کی دو ابتدائی مشکلا ت بیان کریں
- میپ پروجیکشن کسے کہتے ہیں
- سطح مرتفع بلوچستان کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں
- متفنہ کیا کام کرتی ہے؟
- سپریم کورٹ کے دو اختیارات لکھئے
- فرائص سے کیا مراد ہے؟
کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
- وادی سندھ کے قدیم باشندے کس قسم کے جنگی آلات اور اوزر استعمال کرتے تھے؟
- گندھا را تہذ یب پر مختصر نوٹ لکھئے
- 1050 ء سے 1350 ء کے دوران سندھی ادب کا ارتقاء بیان کریں
- علامہ اقبال ؒ نے ااپنی شاعری کے زریعے مسلمانوں کو کیا پیغام دیا؟
- مشترکہ زبان قومی اتحاد کے لیے کیا کردار ادا کرتی ہے؟
- بین الصوبائی شادیوں کی اہمیت بیان کریں
- معاشی منصوبہ بندی کی تعریف کریں
- پاکستان کی خارجہ پالیسی کے دو مقاصد لکھیں
- خارجہ پالیسی میں سیاسی جماعتوں کا کیا کردار ہے؟
(حصہ دوم)
نوٹ : کوئی سے دو سوالات کے جوابات لکھیے
مطالعہ پاکستان (لازمی
لاہوربورڈ،2014
انٹرپارٹ-ٹو پہلاگروپ وقت:15گھنٹہ 45 منٹ
انشائیہ طرزکل نمبر:40
حصہ اول
2۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
- قا ئد اعظم نے 21 مارچ 1948ء کو ڈھاکہ کے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کیا فرمایا تھا ؟
- تحریک علی گڑھ کے حوالے سے سر سید احمد خا ں کے دو ساتھیوں کے نام لکھئے
- ریاست جموں و کشمیر کی سرحدیں کون سے ممالک سے ملتی ہیں ؟
- قیام پاکستان کے بعد سول سروس کو کس نے او کس طرح سے منظم کیاَ؟
- پاکستا ن کا محل و قوع بیان کریں
- پاکستان کی سطح کی اقسام کے دو خدوخال کے نام لکھئے
- متفنہ کیا کام کرتی ہے؟
- خطبہ حجتہ الوادع کے دو نکات لکھیں –
- پار لیمینٹ کے کوئی سے دو فرائض بیان کریں
3۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
- لفظ ثقافت کی مختصر تعریف کریں
- فن خطاطی سے دلچسپی لینے والے دو مسلما ن بادشاہوں کے نام لکھئے
- بلوچی زبان کی شاعری کے دو موضوعات بیان کریں
- مشترکہ مذہب قومی اتحاد کے لیے کیوں ضروری ہے؟
- معا شرتی عدل و انصاف کا قیام ضروری ہے؟
- پاکستا ن میں معا شی منصوبہ بندی کی اہمیت سے متعلق دو نکات لکھئے
- بھاری صنعت سے کیا مراد یے؟
- پاکستان کی خارجہ پالیسی کے دو مقاصد مختصر اً بیان کریں
- ورلڈ ٹریڈ سنٹر کا واقعہ مختصراً تحریر کریں
حصہ دوم
نوٹ :کو ئی سے دو سوالا ت کے جوابات لکیھے
- تحریک خلافت کا آغاز کیوں ہوا ؟اس تحریک کے تین مقاصد بیان کریں
- پاکستانی ثقافت کی نمایاں خصوصیات خصوصیات کا زکر کریں
- پاکستان میں زرعی شعبے کی اہمیت اور افادیت بیان کریں