تعلیمات اسلامی(لازمی)
ملتان 2014
انٹر پارٹ –ون
پہلا گروپ
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)کل نمبر:10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- زکو ۃ کے مصارف ہیں
- جامع عبادت ہے
- جہا د کے لغو ی معنی ہیں
- روزی کمانا
- علم حاصل کرنا
- کوشش کرنا
- مار دینا
- رسولﷺ نے ----- کو قبیلہ دوس میں دعوت اسلام کے لیے بھیجا
- حضرت علی
- حضرت عمر
- حضرت عثمان
- حضرت خلیل بن عمر و
- حضور اکرم نے نبوت کے بعد مکے میں ----سال گزارے-
- قرآن مجید کی موجود ہ ترتیب ہے
- انسانی
- توفیقی
- علاقائی
- نزولی
- اُصول رابعہ کی کُتب ہیں
- رسالت کے معنی ہیں
- احکام بجا لانا
- پیغام پہچانا
- عبادت کرنا
- بات کرنا
- ملا ئکہ کا واحد ہے
- اجتماعی نما ز کا ثواب انفرادی نما ز کے مقابلے میں -----ُگنا زیادہ ہوتا ہے
تعلیمات اسلامی(لازمی)
ملتان 2014
وقت 1:45 گھنٹے
کل نمبر : 40
حصہ اول
2- کوئی سے چھ سوالا ت کے جوابات دیں
- عقیدہ کا لغوی اور اصطلا حی مفہوم لکھیے
- عقیدۂ رسالت کو مختصراً بیان کریں
- انبیاء ؑ اسلام کی کوئی دو خصوصیا ت لکھیے
- منکرین آخرت کے دو شبہا ت تحریر کریں
- نما ز کے دو فوا ئد لکھیے
- اولا دکے دو حقوق لکھیے
- حدیث کی رُ و سے انسان کے تین باپ کون کون سے ہیں ؟
- کوئی سے دو محا سنِ اخلا ق لکھیے
- غیبت اور اِ تہام میں کیا فر ق ہے؟
3- کوئی سے چھ سوالا ت کے جوابات دیں
- عورت کی دو اہم حیثیتیں کون سی ہیں ؟
- دو غلام صحابہ کرام کے نام لکھیں
- تسبیحات ِ فا طمہ سے کیا مراد ہے؟
- پہلی نزولِ وحی کا واقعہ مختصراً لکھیں
- چار کا تبین وحی کے نام لکھیں
- تقر یر ی حد یث سے کیا مراد ہے؟
- کتا ب الا آثا ر اور مؤطا کے مؤلفین کے نام لکھیں
- آیت کا ترجمہ کر یں : ان ا لصلو ۃ تنھی عن ا لفحشا ء والمنکر
- حد یث کا ترجمہ کر یں : انما بعث لا تتم مکا رم ا لا خلا ق
حصہ دوم
نوٹ : کوئی سے دو سوال حل کر یں
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- تم میں سے بہتر وہ ہے جو ا چھا ہے
- اپنی بیو ی کے ساتھ
- رشتہ داروں کے ساتھ
- چھوٹے بچوں کے ساتھ
- بڑوں کے ساتھ
- حضر ت جعفر طیا رہ غزوہ ------- میں شہید ہوئے
- قرآن مجید کے ہر حصہ کو کہتے ہیں
- صحفیہ صادقہ کے مؤلف کا نام ہے
- حضر ت علی
- حضر ت ابو ھریرہ
- حضرت عبد اللہ بن عمر و العاص
- حضر ت عمر
- صحا ح ستہ حد یث کی صیح ترین کتابو ں کو کہا جاتا ہے
- توحید کا لغو ی معنی ---- مانتا ہے
- سلسلہ نبوت شروع ہوا
- حضر ت ابراہیم ؑ سے
- حضر ت نوحؑ سے
- حضر ت محمد ﷺ سے
- حضرت آ دم ؑ سے
- کلمہ شہادت کے حصے ہیں
- پاکستان کی تشکیل ہوئی
- بارہ ربیع الا ول
- دس محرم
- دس زوالحجہ
- ستا ئیس رمضا ن
- سعی کی جاتی ہے
- مقام ابرا ہیم پر
- خا نہ کعبہ کے گر د
- حطیم میں
- صفاِ مروہ کے درمیان
تعلیمات اسلامی(لازمی)
ملتان 2014
وقت 1:45 گھنٹے
کل نمبر : 40
حصہ اول
2- کوئی سے چھ سوالا ت کے جوابات دیں
- وحی کا اصطلا حی مفہوم لکھیں
- رسول اور نبی میں کیا فر ق ہے ؟
- سورۂ اخلا ص کا ترجمہ لکھیں-
- عقید ے اور عمل کی مثال لکھیں
- غیر مسلموں کے دو حقوق لکھیں
- جنگ اور جہا د میں کیا فرق ہے؟
- تقو یٰ کا مفہوم تحریر کریں
- مصلحا نہ جہاد کی تعریف لکھیں
- جو لو گ زکو ۃ ادا نہیں کرتے ا ن کے لیے قرآن کا کیا حکم ہے؟
3-کوئی سے چھ سوالا ت کے جوابات دیں
- حضور اکرم ﷺ کی کافروں پر ر حمت پر مختصر نوٹ تحریر کریں
- صبر و استقلال کا مفہو م بیان کریں
- تسبیح فاطمہ کیا ہے؟
- مکی سورتوں کی کوئی سی دو خصوصیات بیان کریں
- حد یث کے لغوی اور اصطلاحی معانی بیان کریں
- حضر ت عمر بن عبد العزیز کا تد وین حدیث کے کام میں کیا اہم کردار ہے؟
- اُصول رابعہ سے کیا مراد ہے؟ کی ایک کتاب کا نام تحریر کریں
- ترجمہ کریں : لن تنا لو البر حتی تنفقو مما تحبون.
- ترجمہ کریں: الجنتہ تحت ا قدا م الا مھا ت
حصہ دوم
کو ئی سے دو سوال حل کریں
- انسانی زندگی پر عقیدہ آخرت کے دو اثرات سپر دقلم کریں
- کسی دو پر مختصر نوٹ لکھیں
- ہمسایوں کے حقو ق
- صد ق
- احتر ام قانون
- حفاظت قرآن مجید پر ایک تفصیلی نوٹ لکھیے