1 گروپ
انٹر پارٹ -2
ملت444ابورڈ2014
مطالعہ پاکستان
کل نمبر:20
(معروضی طرز)وقت:30منٹ
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات , , اور دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
- ۔پاکستان کی قومی زبان ہے۔
- سرائیکی
- پنجابی
- اردو
- انگریزی
- اسلامی ریاست ۔۔۔۔۔۔۔۔ کے سامنے جوابدہ ہوتی ہے؟
- عدلیہ
- عوام
- پارلیمنٹ
- اللہ تعالیٰ
- پاکستان میں سب پہلے زراعی اصلاحات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں کی گئی۔
- 1966 ء میں سعودی بادشاہ نے پاکستان کا دوراہ کیا؟
- شاہ سعود
- شاہ عبداللہ
- شاہ فیصل
- شاہ عبدالعزیز
- جنگِ آزادی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں لڑی گئی۔
- برِ صغیر کی تقسیم کے وقت " ریزرو بنک" میں رقم جمع تھی۔
- 5 بلین
- 4 بلین
- 3 بلین
- 2 بلین
- صحرائے چولستان واقع ہے۔
- پشاور
- کوئٹہ
- ملتان
- بہاولپور
- پاکستان کا پہلا دستور نافذ ہوا۔
- 23 مارچ 1958
- 23 مارچ 1957
- 23 مارچ 1956
- 23 مارچ 1955
- حکومت کا سربراہ ہوتا ہے۔
- آرمی چیف
- چیف جسٹس
- وزیرِاعظم
- صدر
- ۔گندھارا تہذیب کا مرکز ۔۔۔۔۔۔۔ شہر تھا۔
انٹر پارٹ – 2
دوسرا گروپ
2015
مطالعہ پاکستان
(لازمی)کل نمبر : 40
(انشائی)
وقت : 1.45 گھنٹہ
حصہ دوئم
2۔ کوئی سےچھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- کوئی سے دو تعلیمی اداروں کے نام تحریر کریں جو تحریک علی گڑھ سے متاثر ہو کر قائم کیے گئے ۔
- صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والی دو شخصیات کے نام تحریر کیجیے جنہوں نے تحریکِ پاکستان میں اہم کردار اداکیا۔
- مہاجرین کی آبادی کے لیے جو اقدامات کیے گئے، مختصر تحریر کیجیئے
- قائدِ اعظم نے قومی خدمت کے لیے سرکاری ملازمین کو کیا نصیحت کی؟
- خطِ استوا کسے کہتے ہیں۔
- وادیوں سے کیا مراد ہے؟
- 1956 کے دستور کی دو اسلامی دفعات تحریر کریں۔
- ۔شہریوں کے دو فرائض تحریر کیجیے ۔
- حضرت عمر کے دور میں حکام کے احتساب کا کیا طریقہ تھا؟
حصہ سوم ( کل نمبر 16)
سوالنمبر 3۔ کوئی سے چھ سوالات حل کیجیے۔
- وادیِ سندھ کی تہذیب کے دو بڑے مقامات کے نام تحریر کریں۔
- پاکستانی ثقافت کی کوئی سی دو نمایاں خصوصیات بیان کریں۔
- سندھی زبان کے دو شعراء کے نام تحریر کریں۔
- قومی یکجہتی کے دو مشترکہ عناصر تحریر کریں۔
- مدینہ کی اسلامی ریاست کی تشکیل کا کیا مقصد تھا؟
- معاشی منصوبہ بندی کی تعریف کیجیے۔
- دفاعی صنعت کسے کہتے ہیں۔
- خارجہ پالیسی کی تعریف کیجیے۔
- ۔چین کے فنی اور مالی تعاون سے پاکستان میں قائم ہونے والی اہم صنعتوں کے نام بیان کیجیے۔
حصہ دوم
- ۔آل انڈیا مسلم لیگ کیوں وجود میں آئی ؟ اس کے قیام کے تین مقاصد بیان کیجیے۔
- ۔مجلسِ شوریٰ ( پارلیمنٹ ) کے پانچ فرائض بیان کریں۔
- پاکستان میں صنعتی ترقی کی راہ میں کون کون سی روکاوٹیں حائل ہیں؟ نیز صنعتی ترقی کو بڑھانے کےلیے اقدامات تجویز کیجیے۔