اسلامیات(لازمی)
راولپنڈی بورڈ2014ء
انٹر پارٹ-1
1 گروپ-
(معروضی طرز)
وقت:15منٹ
کل نمبر:10
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
کوئی سے چھ اجزا کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
1) منکرین آخرت کے کوئی سے دو اعتراضات لکھیے۔
2) اسلام کےے بنیادی عقائد کے نام لکھیے۔
3) شرک فی الذات سے کیا مراد ہے ؟
4) انبیاء کرام کی کوئی سی دو خصوصیات لکھیے۔
5) تقویٰ کی تعریف کیجیے۔
6) روزے کے چار فوائد لکھیے۔
7) منافق کی دو نشانیاں بیان کیجیے۔
8) سونے اور چاندی کا نصابِ زکٰوۃ لکھیے۔
9) جنگ اور جہاد میں کیا فرق ہے ؟
کوئی سے چھ اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
1) حضورﷺ کی اپنی امت پر شفقت کی ایک مثال لکھیے۔
2) صبرو استقلال کے لغوی معنی بیان کیجیے۔
3) تسبیح فاطمہ لکھیے۔
4) مکی سورتوں کی کوئی سی دو خصوصیات لکھیے۔
5) حجۃالواع سے کیا مراد ہے؟
6) کاتبانِ وحی سے کیا مراد ہے ؟
7) ترجمہ کیجیے۔ (واعتصمو بحبل اللہ جمیعا ولا تفرقوا)
8) تدوینِ حدیث کا آغاز کب ہوا؟
9) ترجمہ کیجیے۔( ما عال من اقتصد) )
کوئی سے دو وسوالات کے جوابات تحریر کیجیے۔
سوال نمبر 4۔ رسالت محمدی ﷺ اور اس کی خصوصیات تحریر کیجیے۔
سوال نمبر5۔ جہاد سے کیا مراد ہے؟ اس کی اقسام پر نوٹ لکھیں۔
سوال نمبر 6۔ " اخوت " اور " قرآن مجید کی حفاظت " پر نوٹ لکھیے۔
اسلامیات(لازمی)
راولپنڈی بورڈ2014ء
انٹر پارٹ-1
2 گروپ-
(معروضی طرز)
وقت:15منٹ
کل نمبر:10
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
حصہ اول
2۔ کوئی سے چھ اجزا کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
1) صفات میں شرک کا کیا مفہوم ہے ؟
2) عقیدہ توحید کے انسانی زندگی پر اثرات لکھیے۔
3) وحی کا لغوی اور اصطلاحی مفہوم لکھیے۔
4) رسالتِ محمدیﷺکی دو خصوصیات لکھیے۔
5) کلمہ شہادت میں کن دو چیزوں کا ذکر کیا گیا ہے؟
6) سونے اور چاندی کا نصابِ زکوٰۃ لکھیے۔
7) ہمسایہ کے دو حقوق بتائیے۔
8) کوئی سے دو رزائلِ اخلاق لکھیے۔
9) حسد کا مفہوم کیا ہے ؟
کوئی سے چھ اجزاء کے مختصر جوابات دیجیے۔
1) صبر کے بارے میں ایک قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیے۔
2) غلاموں کے بارے میں آپﷺ کا کیا ارشاد ہے ؟
3) مساوات کے سلسلے میں آپﷺ کا کوئی واقعہ لکھیے۔
4) آپﷺ نے خطبہ حجۃالوداع کب اور کہاں دیا؟
5) قرآنِ مجید کے دو دیگر نام لکھیں۔
6) حدیثِ مبارکہ کی دینی حیثیت کیا ہے ؟
7) تقریرِ ی حدیث سے کی دینی حیثیت کیا ہے ؟
8) آیت کا ترجمہ کریں۔ (لن تنا لوا البر حتیٰ تنفقو ا مماتحبون)
9) حدیثِ مبارکہ کا ترجمہ کریں۔ (لایرحمہ اللہ من لا یر حم الناس۔)