مطالعہ پاکستان (لازمی)
انٹر پارٹ-2 راولپنڈی  بورڈ2014ء
1 گروپ-
وقت:30منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
دئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-D اورC,B,Aنوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جواب
ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-



2۔   کوئی سےچھ اجزا کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
1۔   کرپس مشن کی کوئی سی دو تجاویز تحریر کریں ۔
2۔  سر سید احمد خان کی کوئی سی دو تصانیف کے نام تحریر کریں۔
3۔ اتحاد ، یقین اور نظم و ضبط سے کیا مراد ہے؟
4۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان دریائی پانی کا مسئلہ کیسے حل ہوا؟
5۔معاشی عدم توازن کی کوئی سی دو وجوہات لکھیں۔
6۔  خطوط طول بلدکون سے خطوط ہیں؟
7۔ اللہ تعالیٰ کی حاکمیت سے کیا مراد ہے؟
8۔نسل  پرستی سے کیا مراد ہے؟
9۔انتظامیہ  کے کوئی سے دوفرائض تحریر کیجیے۔؟

   سوالنمبر 3۔ کوئی سے چھ اجزاءکے مختصر جوابات  تحریر کیجیے۔ 
1۔ قدیم وادیِ سندھ کے باشندے کس قسم کے جنگی آلات و اوزار استعمال کرتے تھے؟
2۔ انگریز ماہر اثار قدیمہ سرجان مارشل نے پاکستان میں کیا کام کیا؟
3۔ بلوچی شاعرے کے حوالے سے رزمیہ شاعری کے موضوعات لکھیے۔
4۔  قومی یکجہتی کی اہمیت کے بارے میں کوئی سے دو نکات تحریر کریں۔
5۔یکساں حقوق کی فراہمی سے کیا مراد ہے؟
6۔ پاکستان کی کوئی سی چار اہم درآمداد کے نام لکھیے۔
7۔ پاکسےتان میں صنعتی ترقی کی راہ میں حائل کوئی سی چار رکاوٹیں تحریر کریں۔
8۔  وزارتِ خارجہ کیا فرائض سر انجام دیتی ہے؟
9۔ خارجہ پالیسی میں خفیہ اداروں  کا کیا کردار ہے؟
کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کریں۔


4۔پاکستان کی ابتدائی مشکلات کیا تھیں؟ کوئی سی چھ مشکلات بیان کریں۔

5۔1973 ء کے دستور کی اسلامی دفعات لکھیے۔

6۔ سندھی زبان کے مختلف ارتقائی مراحل کی وضاحت  کیجیے۔

مطالعہ پاکستان (لازمی)
 انٹر پارٹ-2 ر اولپنڈی بورڈ2014ء
2 گروپ-
وقت:30منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
دئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-D اورC,B,Aنوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جواب
ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-


2۔   کوئی سےچھ اجزا کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
1۔   تحریکِ خلافت کے دوران گاندھی نے مسلمانوں کو کیا مشورہ دیا؟
2۔  آل انڈیا مسلم لیگ کے قیام کے کوئی سے دو مقاصد تحریر کریں۔
3۔ فرائض سے کیا مراد ہے؟
4۔ قائدِاعظم نے طلباء کو کیا نصیحت کی؟
5۔وادی سے کیا مراد ہے ؟
6۔  قرارداد مقاصد کی اہمیت بیان کیجیے؟
7۔ دستورِ پاکستان 1956 ء کی کوئی سی چار اسلامی دفعات لکھیے؟
8۔مقننہ کیا کام کرتی ہے ؟
9۔مجلسِ شوریٰ کے کوئی سے چار فرائض لکھیے۔

   سوالنمبر 3۔ کوئی سے چھ اجزاءکے مختصر جوابات  تحریر کیجیے۔ 
1۔ پاکستان میں کون کون سی غذائیں پسند کی جاتی ہیں؟
2۔ کشمیری زبان کا پانچواں دور بیان کریں۔
3۔ پنجابی زبان کی ترقی کے سلسلے میں چار شعرا ء کا نام بیان کیجیے۔
4۔  مشترکہ مذہب کا کیا مطلب ہے ؟
5۔قومی یکجہتی کی کیا اہمیت  ہے؟
6۔ زرعی بنک بنانے کا مقصد کیا ہے ؟
7۔ ادائیگیوں کا توازن کیسے درست ہو سکتا ہے ؟
8۔  بھاری صنعت سے کیا مراد ہے؟
9۔ پاکستان سعودی اکنامک کلچر کت مقاصد کیا ہیں؟


کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کریں۔

4۔مطالبہ پاکستان کے چار محرکات بیان کریں۔

5۔شہریوں کے کوئی سے دس معاشرتی حقوق بیان کیجیے۔

6۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی کے مقاصد اور تشکیل کے زرائع بیان کیجیے۔