انٹر پارٹ-1
ساہیوال بورڈ
2014ء
اسلامیات(لازمی)
کل نمبر:10
(معروضی طرز)
وقت:30منٹ
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- ۔رسالت کی معنی ہیں۔
- پیغام پہنچانا
- اطاعت کرنا
- اطلاگ دینا
- عبادت کرنا
- تورات نازل ہوئی
- حضرت عیسیٰ ؑ پر
- حضرت موسیٰ ؑپر
- حضرت داؤدؑ پر
- حضرت محمد ﷺپر
- . مسلمان دن میں کتنی مرتبہ نماز ادا کرتا ہے
- قرآن پاک نازل ہوا۔
- محرم میں
- شوال میں
- رمضان میں
- رجب میں
- . اللہ کے بعد ہماری محبت کا مستحق ہے۔
- حضرت محمد ﷺ
- حضرت آدم ؑ
- ہمارے والدین
- ہمارے بچے
- ۔کس جہاد کو کہادِ اکبر کا نام دیا گیا ہے۔
- یہودیوں کے ساتھ
- ہندوؤں کے خلاف
- نفس کے خلاف
- عیسائیوں کے خلاف
- ذکر کی اقسام ہیں۔
- قرآن کے نام جو آیت قرآنیہ سے ماخوذ ہیں۔
- حدیث کی کتاب الآثارلکھی۔
- امام ابو حنیفہ نے
- امام مالک نے
- امام شافعی نے (c )
- امام احمد بن حنبل نے
- ۔قرآن ماک آنحضور ﷺ پر کس عمر میں نازل ہوا۔
- 23 سال
- 25 سال
- 35سال
- 40 سال
انٹر پارٹ – 1
پہلاگروپ
ساہیوال بورڈ
2014
اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
کل نمبر : 40
(انشائی)
وقت : 1.45 گھنٹہ
نوٹ: حصہ اوّل لازمی ہے۔حصہ دوم میں کوئی دو (2) سوالوں کے جوابات لکھئے۔
حصہ اول
کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- رسالت محمدی ﷺ کی چار ضصوصیات لکھیے ۔
- شرک کے چار نقصانات لکھیے۔
- چار الہامی کتب کے نام لکھیے نیز جن انبیاء علیہ اسلام پر نازل ہوئیں ان کے نام بھی لکھیے۔
- قرآن پاک کی چار خصوصیات لکھیے۔
- نماز کے چار فوائد لکھئے۔
- بے روح نمازوں سے کیا مراد ہے؟
- تقویٰ کی تعریف کریں۔
- زکواۃ کے چا رفائدے لکھیے۔
- ایفائے عہد کی اہمیت بارے کسی بھی قرآنی آیت کا ترجمہ تحریر کریں۔
کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- "نبی اکر م ﷺ کی زندگی سے سے صبر کا کوئی واقعہ بیان کریں؟
- ذکر کے اصطلاحی اور لغوی معنی لکھئے۔
- آپ ﷺکافروں کے کیے بھی رحمت تھے" دو مثالیں دیجیے۔
- قرآنِ کریم کے دو نام لکھیے۔
- مدنی سورتوں کی دو خصوصیات لکھیں۔
- قرآنِ کریم کی ساب سع بڑے اور سب سے مضتصر سورت کا نام لکھیے ۔
- صحاح ستہ میں سے کوئی دو کے نام بتائیں۔
- قرآنی آیت کا ترجمہ تحریر کریں۔ ()
- حدیثِ مبارکہ کا ترجمعہ لکھیں۔ ()
(حصہ دوم)
- ۔ " رسول " کا لغوی اور اصطلاحی معنی بیان کرتے ہوے انبیاء ؑ کی خصوصیات تحریر کریں۔
- ۔جہاد کی اقسام اور فضیلت پر تفصیلاًلکھیں۔
- قرآن پاک کی ترتیب اور جمع و تدوین پر نوٹ لکھیے۔
2گروپ
انٹر پارٹ-1
ساہیوال بورڈ 2014ء
اسلامیات(لازمی)
کل نمبر:10
(معروضی طرز)
وقت:30منٹ
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- ۔اسلام کے بنیادی عقائد کی تعداد کتنی ہے۔
- انجیل نازل ہوئی۔
- حضرت عیسیٰ ؑ پر
- حضرت موسیٰ ؑ
- حضرت داؤد ؑ پر
- حضرت سلیمانؑ
- اللہ پاک حقوق معاف نہیں کرے گا۔
- جنات کے
- جانوروں کے
- فرشتوں کے
- بندوں کے
- عدل کرو یہ قریب ہے ۔
- لوگوں کے
- احسان کے
- تقویٰ کے
- صبر کے
- حسد کا معنی ہے۔
- کوشش کرنا
- اتحاد
- عبادت کرنا
- مال تقسیم کرنا
- صبر کا لغوی معنی ہے۔
- مضبوطی
- روکنا
- استقلال
- احسان
- زکوٰۃ کا لغوی معنی ہے۔
- پاک صاف
- اتحاد
- عبادت کرنا
- مال تقسیم کرنا
- محفوظ ترین آسمانی کتاب ہے۔
- انجیل
- تورات
- زبور
- قرآن مجید
- جھوٹے مدعیان نبوت کے خلاف جہاد کیا۔
- خلیفہ اول
- خلیفہ دوم
- خلیفہ سوم
- خلیفہ چہارم
- ۔صحیح بخاری کے مؤلف کا نام ہے۔
- مسلم بن حجاج
- محمد بن اسماعیل
- ابو داؤد
- محمد بن عیسیٰ
انٹر پارٹ – 1
دوسرا گروپ
ساہیوال بورڈ
2014
اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
کل نمبر : 40
(انشائی)
وقت : 1.45 گھنٹہ
نوٹ: حصہ اوّل لازمی ہے۔حصہ دوم میں کوئی دو (2) سوالوں کے جوابات لکھئے۔
حصہ اول
کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- شرک کی اقسام لکھیے۔۔
- سول کے لغوی اور اصتلاحی معنیٰ لکھیے۔
- رسالت محمدی ﷺ کی چار خصوصیات لکھیے۔
- چارآسمانی کتابیں کون سی ہیں۔
- زکوٰۃ کے دو فوائد لکھئے۔
- سونے پر زکوۃ کا کیانصاب ہے؟
- حج سے کیا مراد ہے۔
- جہاد کی دو لکاقسام لکھیے۔
- جنگ اور جہاز میں کیا فرق ہے؟
کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- "نبی اکر م ﷺ کی زندگی پوری انسانیت کے لیے نمونہ ہدایت ہے۔ اس بارے میں آیت کا ترجمہ لکھیے۔
- ۔صبرواستقلال کے لغوی اور اصطلاحی معنی لکھیے ۔
- ذکر کے معنی اور اقسام لکھئے ۔
- ۔حدیث کے لغوی اور اصطلاحی معنی لکھیے ۔
- حفاظتِ حدیث پر مختصر نوٹ لکھیں۔
- " ترتیب توفیقی " سے کیا مراد ہے؟
- صحاح ستہ سے کیامراد ہے دوکتابوں کے نام بتائیں۔
- قرآنی آیت کا ترجمہ تحریر کریں۔ ()
- حدیثِ مبارکہ کا ترجمعہ لکھیں۔ ()
(حصہ دوم)
- انبیاء ؑ کی خصوصیات تحریر کریں۔
- ۔قرآن و حدیث کی روشنی میں والدین کے حقوق تفصیلاًلکھیں۔
- تدوین حدیث کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟