انٹر پارٹ – 2
پہلاگروپ
ساہیوال بورڈ
2014
مطالعہ پاکستان
(لازمی)
کل نمبر : 10
(معروضی طرز)
وقت : 15 منٹ
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات , , اور دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
سوال نمبر1-
- ہڑپہ کے کھنڈرات کس ضلع میں واقع ہیں؟
- سرگودھا
- ملتان
- لاہور
- ساہیوال
- - قران پاک کا ترجمہ سب سے پہلے کس زبان میں کیا گیا؟
- پنجابی
- کشمیری
- بلوچی
- سندھی
- اسلامی ریاست جس کے سامنے جوابدہ ہوتی ہے-
- مجلس شورٰی
- امیر المومنین
- اللہ تعالٰی
- عوام
- انٹرنیٹ کے ذریعے کاروبار کرنے کو کہتے ہیں ؟
- کریڈٹ کارڈ
- کو رئیر
- ای -کامرس
- حکمت عملی
- ورلڈ ٹریڈ سنٹر کا واقع کس ملک میں پیش آیا؟
- بر طانیہ
- فرانس
- امریکہ
- ایران
- 1946 کی عبوری حکومت میں کتنے مسلم لیگی وزراء شامل تھے؟
- تقسیم بر صغیر کے وقت ہندو ستان کا وائسراے کون تھا؟
- لارڈکرزن
- لارڈ یول
- لارڈمنٹو
- لارڈ ماؤنٹ بیٹن
- پہاڑ کی کم از کم بلندی ہوتی ہے-
- 500 میٹر
- 800 میٹر
- 600 میٹر
- 900 میٹر
- دستور پاکستان 1956ء کا نفاذ کب ہوا ؟
- 22 مارچ
- 14 اگست
- 23 مارچ
- 8 جون
- -ملک کا سربراہ ہے-
- فوج کا سربراہ
- وزیراعظم
- صدر
- گورنر
انٹر پارٹ –2
پہلاگروپ
ساہیوال بورڈ
2014
مطالعہ پاکستان
(لازمی)
کل نمبر :40
(انشا ئیہ طرز)
وقت : 1:45 گھنٹہ
نوٹ: حصہ اول کے ہر سوال میں سے زیادہ سے زیادہ 6 سوالات کے مختصر جوابات تحریر کریں – جواب تحریر کرتے وقت سوال کا نمبر اور اس کا جزو جوابی کا پی پر لازماَ تحریر کریں-
2- کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات دیجئے-
- مسلم لیگ کے چار مقاصد تحریر کیجئے-
- تحریک خلا فت کے دوران گاندھی نے مسلمانوں کو کیا مشورہ دیا -
- پاکستان کی ابتدائی انتطامی مشکلات بیان کیجئے-
- ریاست حیدر آباد دکن پر بھارت نے کیسے قبضہ کیا؟
- پاکستان کے موسموں کے نام تحریر کیجئے-
- پیمانہ کی تعریف کیجیئے -
- فرائض سے کیا مراد ہے ؟
- اسلامی نطریاتی کونسل کے تین فرائض بیان کیجئے-
- - مقننہ کیا کام کرتی ہے؟
3- کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات دیجئے-
- ثقافت کی تعریف کیجئے-
- پاکستان میں کون کونسے اسلامی تہوار منائے جاتے ہیں؟
- اردو ذبان کے چار قدیم شعراء کے نام تحریر کیجئے-
- کشمیری زبان کا پانچواں دور بیان کیجئے-
- تیسرے پانچ سالہ منصوبے کے دو مقاصد لکھئے-
- پاکستان کی چار درآمدات کے نام تحریر کیجئے-
- قومی یکجہتی سے کیا مرادہے-
- - مشترکہ مذہب کا کیا مطلب ہے-؟
- -خارجہ پالیسی کی تعریف کیجئے-
حصہ دوم
نوٹ – کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کیجیے-
- ایک جمہوری ریاست میں معا ملا ت کو سلجھانے کیلئے کن عناصر سے کام لیا جاتا ہے؟
- قدیم وادی سندھ کی ثقافت کی خصوصیات بیان کیجئے-
- پاکستان میں اُردو قو قومی رابطے کی زبان کیوں کہا جاتا ہے؟
انٹر پارٹ – 2
دوسراگروپ
ساہیوال بورڈ
2014
مطالعہ پاکستان
(لازمی)
کل نمبر : 10
(معروضی طرز)
وقت : 15 منٹ
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات , , اور دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
سوال نمبر1-
- ورلڈ ٹریڈ سنٹر کا واقع کس ملک میں پیش آیا؟
- بر طانیہ
- فرانس
- امریکہ
- ایران
- پاکستان کا پہلا پانچ سالہ منصوبہ کبشروع ہوا؟
- "مشترکہ زبان سے کوئی چیز اہم نہیں ہے جو قومی اتحاد پیدا کرے " یہ کس کا قول ہے؟
- قائد اعظم
- ہملٹن
- ریمزے میور
- علامہ محمد اقبال
- قران پاک کا ترجمہ سب سے پہلے کس زبان میں کیا گیا؟
- پنجابی
- کشمیری
- بلوچی
- سندھی
- ہڑپہ کے کھنڈرات کس ضلع میں واقع ہیں؟
- اوکاڑہ
- ملتان
- لاہور
- ساہیوال
- ملک کا سربراہ ہے-
- فوج کا سربراہ
- وزیراعظم
- صدر
- گورنر
- قرار داد مقاصد پاس ہونے کا سن-
- 1947
- 1948
- 1949
- 1946
- کے -ٹوکا اصل نام ہے-
- گوڈون آسٹن
- کیم ٹو
- کائٹ ٹو
- کارگل
- اثاثوں میں پاکستان کا حصہ تناسب کے لحاظ سے کیا تھا؟
- 750 ملین
- 700 ملین
- 1050ملین
- 950ملین
- آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام کب عمل میں آیا؟
انٹر پارٹ –2
دوسراگروپ
ساہیوال بورڈ
2014
مطالعہ پاکستان
(لازمی)
کل نمبر :40
(انشا ئیہ طرز)
وقت : 1:45 گھنٹہ
نوٹ: حصہ اول کے ہر سوال میں سے زیادہ سے زیادہ 6 سوالات کے مختصر جوابات تحریر کریں – جواب تحریر کرتے وقت سوال کا نمبر اور اس کا جزو جوابی کا پی پر لازماَ تحریر کریں-
2- کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات دیجئے-
- تحریک خلافت کے دوران گاندھی نے مسلمانوں کو کیا مشورہ دیا؟
- کابینہ مشن پلان میں صوبائی گروپ کی تشکیل کیسے ہوئی؟
- پاکستان کی دو انتظامی مشکالات بیان کیجئے-
- بھارت نے پاکستان کے حصے کے اثاثے کیوں نہ دئیے؟
- خلیج فارس سے ملحقہ چار مسلم ممالک کے نام تحریر کیجئے-
- پاکستان کیلئے افغانستان اور وسطی ایشیائی ممالک کے نام تحریر کیجئے-
- دستور پاکستان 1956 کی دو اسلامی دفعات لکھئے-
- -مسلمان کی تعریف کیجئے-
- - مجلس شوریٰ کے دو فرائض بیان کیجیے
3- کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات دیجئے-
- پاکستان میں کون کونسے اسلامی تہوار منائے جاتے ہیں؟
- ثقافت کی تعریف کیجئے-
- اردو زبان کی ترویج کے سلسلہ میں چار شعراء کے نام لکھئے-
- قومی یکجہتی سے کیا مرادہے؟
- مشترکہ مذہب کا کیا مطلب ہے-؟
- پاکستان کی چار اہم معدنیات کے نام لکھئے-
- پاکستان کی چار درآمدات کے نام تحریر کیجئے-
- - خارجہ پالیسی سے کیا مراد ہے؟
- -خارجہ پالیسی کے دو بنیادی اصول لکھئے
حصہ دوم
نوٹ – کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کیجیے-
- پاکستان کے محل و قوع کی اہمیت بیان کیجئے-
- قدیم وادئ سندھ کی ثقافت کی خصوصیات بیان کیجئے-
- معا شی منصوبہ بندی کی تعریف کیجئے اور اس کی اہمیت بیان کیجئے-