تعلیمات اسلامی(لازمی)
سرگودھا 2014
انٹر پارٹ –ون
پہلا گروپ
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- اسلام کے بنیادی عقائد ہیں
- شرک کی اقسام ہیں
- قیامت کے دن سب سے پہلے حساب لیا جائے گا
- سونے کی زکوٰۃ کا نصاب ہے
- ساڑھے سات تالے
- ساڑھے باون تولے
- چودہ تولے
- ساڑھے پانچ تولے
- زکوٰۃ کی شرح ہے
- جہاد کے معنی ہیں
- اسلام کی خاطر لڑنا
- اللہ کو خوش کرنا
- دشمن کو شکست دینا
- مقصد کے حصو ل کی کوشش کرنا
- نبی کریم ﷺ مسجد میں نما ز تراویح ادا کی؟
- چار دن
- پانچ دن
- چھ دن
- تین دن
- مؤطا تالیف ہے
- امام مسلم
- امام بخاری
- صیح بخاری
- قرآن پاک نازل ہوا کتنے عرصہ میں
- چوبیس سال میں
- تیرہ سال میں
- چھبیس سال میں
- تیئس سا ل میں
وقت 1:45 گھنٹے
کل نمبر : 40
حصہ اول
2- کوئی سے چھ سوالا ت کے جوابات دیں
- اسلام کے پانچ بنیادی عقائد تحریر کریں
- انبیاء کی دو خصوصیا ت پر مختصر نوٹ لکھئے
- قرآن مجید کن صورتوں میں اب تک محفوظ یے
- حفاظت قرآن کے بارے میں آیت کا ترجمہ تحریر کریں
- بے روح نمازوں پر مختصر نوٹ لکھئے
- زکوٰۃ کے لغوی معنی اوراصطلاحی معانی بیان کریں
- اسلام میں پڑوسیوں سے حسن سلوک کی تلقین کی گئی ہے- پڑوسیوں کی دو قسمیں بیان کریں
- سیر ت رسول ﷺ سے عدل و انصاف کی ایک مثال بیان کریں
- حد یث کی رو سع منافق کی کوئی سی دو نشانیاں بیان کریں
3- کوئی سے چھ سوالا ت کے جوابات دیں
- نبی کریمﷺ کے رحمتہ العالمین ہونے کے حوالے سے آیت کا ترجمہ لکھئے
- صبر کے حوالے سے آپﷺ کی زندگی سے کوئی واقعہ بیان کریں
- تسبیح فاطمہ کیا ہے
- قرآن مجید کے دو نام لکھئے
- صیح بخاری اور صیح مسلم کے مؤلفین کے نام لکھئے
- قرآنی آیت کا ترجمہ کریں
- ان اکرمکم عند اللہ ارتقکم
- حدیث کا ترجمہ کریں المسلم من سلم المسلمون من لسا نہ وید ہ
حصہ دوم
- رسالت ِ محمدی ﷺکی خصوصیات قلم بند کریں
- ہمسائیوں کے حقوق کے بارے میں اسلامی تعلیمات بیان کریں
- مساوات سے کیا مراد ہے؟حضورﷺ نے اسلامی معاشرے میں مساوات کیسے قائم کیتعلیمات
اسلامی(لازمی)
سرگودھا 2014
انٹر پارٹ –ون
دوسرا گروپ
وقت:15منٹ
(معروضی طرز) کل نمبر:10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- اسلام کے پختہ اور اٹل نظریات کو------ کہا جاتا ہے
- -------کے دور میں جھوٹے نبیوں کے خلاف جہا د کیا گیا
- ابو بکر
- علی
- عثمان
- عمر
- ----- کا اجر اللہ تعالیٰ خود دیں گے
- جہاد کے لغوی معنی ہیں-----
- حدیث کی رو سے انسان کے ------ باپ ہیں
- حضور اکرم ؐ نے منافقین کی ----- نشانیاں بیان کی ہیں
- ذکری افضل ترین شکل ----- ہے
- نبوت کے بعد آپﷺ نے ---- سال مکہ میں گزارے
- حضرت ابو بکر نے قرآن مجید کی تدوین کا کام ------کے سپرد کیا
- علی
- معاذ
- عثمان
- زید بن ثابت
صحفیہ صادقہ کے مؤلف کا نام ہے
- عبد اللہ بن عمرو بن العاص
- علی
- جابر
- حسن
کل نمبر:40
وقت : 1:45 گھنٹے
دوسرا گروپ
حصہ اوّل
کوئی سے چھ اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کریں
- توحید کی دو اقسام لکھئے
- شرک کی مذمت میں کوئی آیت با ترجمہ لکھئے
- رسالت محمد ی ؑکی دو خصوصیات لکھئے
- دو الہامی کتابوں کے نام لکھئے
- دو ارکان اسلام کے نام بتایئے
- نما ز کی اہمیت پر کوئی حدیث لکھئے
- بیوی کے دو حقوق لکھئے
- عدل کے حوالے سے نبی کریم ﷺکی زندگی کا کو ئی واقعہ بیان کریں
- منافق کی دو نشانیا ں تحریر کریں
کوئی سے چھ اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کریں
- حضورﷺنے یتیموں کی پرورش کی کیا فضیلت بیان کی ہے؟
- افضل الذکر کیا ہے؟
- رسول ﷺ نے کن دو مساجد کی تعمیر میں صحابہ کرام کے ساتھ مل کر کام کیا
- مسلمانوں نے مسلیمہ کذاب کے خلاف جنگ کیوں کی؟
- مدنی سورتوں کی دو خصوصیات بیان کریں
- حدیث سے کیا مراد ہے؟
- سنن ابو داؤاد کے مولف کا نام لکھیں اور سن ودات بھی
- ترجمہ لکھیں
- ان الصلوۃ تھی عن الفحشاء والمنکر
- ترجمہ لکھیں
حصہ دوم
کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کریں
- انبیاء علیہ السلام کی خصوصیات تحریر کریں
- اولاد کے حقو ق قرآن پاک کی روشنی میں بیان کریں
- عفودرگزر سے کیا مراد ہے؟ سیر ت طیبہ سے ثالیں دیں