مطالعہ پاکستان (لازمی)
سرگودھا 2014
انٹرپارٹ-ٹو
پہلاگروپ
وقت:15منٹ
معروضی طرز
کل نمبر:10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- تحریک خلافت کی رہنمائی کرنے والی شخصیت کا نام ہے
- سر سید ا حمد خان
- علامہ محمد اقبال
- مولا نہ محمد علی جوہر
- سر آغا خان
- شملہ وفد کب وائسرائے لا ر ڈ منٹو سے ملا
- انگریزوں کے دور حکومت میں بر صغیر میں ریاستوں کی تعداد کتنی تھی؟
- پاکستان کے جنوب میں کونسا سمندر واقع ہے
- خلیج بنگال
- بحیرہ عرب
- خلیج فارس
- بحیرہ قلزم
- اسلا م میں اقتدار اعلیٰ کا مالک کون ہے؟
- پارلیمینٹ
- عوام
- بادشاہ
- اللہ تعالیٰ
- قومی اسمبلی کے ارکان کی تعداد ہے
- برصغیر مسلمانوں نے کتنے سال حکومت کی ؟
- 500 سال
- 800 سال
- 1000 سال
- 1200 سال
- 1647 ء میں شاہ جہا ں نے آگرہ کی بجا ئے کس شہر کو دارا لحکومت بنایا ؟
- پاکستان کے لوگوں میں قدر مشترک کونسی ہے؟
- لبا س
- زبان
- عادات
- دین اسلام
- جنوری 2004 میں سارک کانفرنس پاکستان کے کس شہر میں منعقد ہوئی
- لاہور
- اسلام آباد
- کراچی
- پشاور
مطالعہ پاکستان (لازمی)
سر گو دھا بورڈ، 2014
انٹرپارٹ-ٹو
پہلاگروپ
وقت:1 گھنٹہ 45 منٹ
انشائیہ طرزکل
نمبر:40
حصہ اول
2۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
- سر سید احمد خان کے قائم کردہ چار تعلیمی اداروں کے نام تحریر کریں
- کرپس مشن کی تین تجاویز بیان کریں
- قا ئد اعظم نے طلباء کو کیا نصیحت کی –
- پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی ک مسئلہ کیسے حل ہوا؟
- وادیوں سے کیا مراد ہے؟
- معاشی عدم توازن کی کیا وجوہات ہیں؟
- قراردا د مقاصد کے دو نکا ت تحریر کریں
- حقو ق کی تعریف کریں
- انتظامیہ کے دو فرائض تحریر کریں-
3۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
- پاکستان میں پسند کی جانے والی غذ ا ئیں تحریر کریں
- پاکستان میں کس قسم کے لبا س اور زیوارات پہنے جاتے ہیں
- کشمیری زبان کے دو شعراء کے نام تحریر کریں
- بلوچی شاعری کے حوالے سے " رزمیہ شاعری " کے موضوعات لکھیں
- جمہوریت کا قیام کیو ں ضروری ہے؟
- پاکستان میں قومی یکجہتی کے دو مسائل بیان کریں
- بھاری صنعت سے کیا مراد ہے؟
- قومی سلامتی سے کیا مراد ہے؟
- وزارت خارجہ کیا فرائض سر انجام دیتی ہے؟
حصہ دوم
- مطالعہ پاکستان کے پانچ محرکات بیان کریں
- پاکستان اور امریکہ کے تولقات کا ارتقاء بیان کریں
- پاکستان کی اہم برآمدا ت اور ادرآمدات کون سی ہیں – وضاحت کریں
مطالعہ پاکستان (لازمی)
سرگودھا 2014
انٹرپارٹ-ٹو
دوسرا گروپ
وقت:15منٹ
معروضی طرز
کل نمبر:10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- قاضی محمد عیسیٰ کس صوبے سے تعلق رکھتے تھے
- خیبر پختو نخواہ
- پنجاب
- صو بہ بنگال
- بلوچستان
- ریاست جموں و کشمیر کو انگریزوں نے ڈوگر ہ ر ا جہ کے ہاتھ کتنے روپے میں فروخت کیا تھا ؟
- 70 لاکھ
- 85 لاکھ
- 50 لاکھ
- 75 لاکھ
- پاکستان اور چین کی سرحد کے ساتھ کون سا پہاڑی سلسلہ ہے
- ہمالیہ
- شوالک
- کوہ قراقرم
- کوہ ہندوکش
- قرار داد مقاصد کے مطابق ملک کا نظام ہو گا؟
- واحدانی
- غیر وفاقی
- وفاقی
- صدارتی
- مجلس شوریٰ کتنے ایوانوں پر مشتمل ہے
- وادی سندھ کی تہذ یب کتنے سال پرانی ہے؟
- 2000 سال
- 3000 سال
- 4000 سال
- 5000 سال
- اردو ترکی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں
- پاکستان معرض وجو د میں آنے پر رابطے کی زبان
- زیادہ تر خشک میوہ جات پاکستان کے کس صوبے میں کاشت ہوتے ہیں
- خیبر پختو نخواہ
- پنجاب
- صو بہ بنگال
- بلوچستان
- پاکستان نے ایٹمی دھماکہ کے کس سن میں کئے؟
مطالعہ پاکستان (لازمی)
سر گو دھا بورڈ،2014
انٹرپارٹ-ٹو
دوسرا گروپ
وقت:1گھنٹہ 45 منٹ
انشائیہ طرزکل نمبر:40
حصہ اول
2۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
- تحریک خلافت کے دو مقاصد تحریر کریں
- پاکستان کی دو ابتدائی انتظامی مشکلا ت بیان کریں
- ریا ست حید ر آباد کن پر بھارت نے کیسے قبضہ کیا؟
- خلیج فارس سے ملحقہ مسلم ممالک کے نام تحریر کریں
- شمالی پہا ڑوں کی اہمیت بیان کریں
- دستور پاکستان 1973 کی چار اسلامی دفعات بیان کریں
- مسلما ن کی تعریف کریں-
- سپریم کورٹ کے دو اختیارات لکھئے
- ضلعی حکومت کن افراد پر مشتمل ہوتی ہے؟
3۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھئے
- پاکستان کے چار مشہور میلوں اور عرسوں کے نام تحریر کریں
- وادی سندھ کے قدیم باشندے کس قسم کے جنگی آلات اور اوزار استعمال کرتے تھے؟
- پنجابی زبان کی ترقی کے سلسے میں چار شعراء کے نام لکھئے
- بلوچی شاعری کے حوالے سے زرمیہ شاعری کے موضا عات لکھئے
- مشترکہ نسل قومی اتحا د کے لیے کتنا ضروری ہے؟
- جمہوریت کا قیام کیوں ضروری ہے؟
- یکساں حقوق کی فراہمی سے کیا مراد ہے؟
- معاشی منصوبہ بندی کی تعریف کریں
- بھاری صنوت سے کیا مراد ہے
حصہ دوم
- نظریہ پاکستان کے دو اجزاء ترکیبی بیان کریں
- حضرت عمر کے دور کی اہم انتظامی خصوصیات بیان کریں
- پاکستان میں صنعتی ترقی کی راہ میں کون کون سی رکاوٹیں حائل ہیں – نیز صنعتی ترقی کو بڑھانے کے لیے اقدامات تجویز کریں