انٹر پارٹ – 1
پہلا گروپ
بورڈبہاول پور ، 2015تعلیمات ِاسلامی
(لازمی)کل نمبر : 10
(معروضی طرز)وقت : 15 منٹ
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
- عمل کی مثال ہے۔
- معاشرے کی بنیادی اکائی ہے۔
- مصارف زکواۃ کی تعداد ہے۔
- پہلی الہامی کتاب ہے۔
- ارکان اسلام کی تعداد ہے۔
- قرآن کا عرصہ نزول تقریباً ہے۔
- امام نسائی ؒ کا سن وفات ہے۔
- آپ ﷺ نے مسجد میں نمازتراویح ادا فرمائی۔
- صحاح ستہ مین کل کتب شامل ہیں۔
- ۔آپﷺ سے معاشی مقطعہ کیا گیا۔
- 7 نبوی
- 6 نبوی
- 9 نبوی
- 8 نبوی
انٹر پارٹ – 1
پہلا گروپبہاولپور بورڈ
2015تعلیمات ِاسلامی
(لازمی)کل نمبر : 40
(انشائیہ طرز)وقت : 1 گھنٹہ 45 منٹ
(حصہ اول)
کوئی کسے چھ (6) سوالات کے مختصر جوابات لکھئے۔
- شرک کا مفہوم لکھیں۔
- رسالتِ محمدی ﷺ کع دو خصوصیات لکھیں۔
- عقیدہ آخرت کا مفہوم لکھیں۔
- تر جمہ کریں ( ان الا برار لفی نعیم)
- نماز کے دو فوائدلکھیں
- زکوٰۃ کے دو معاشی فوائد تحریر کریں
- حج کے دو فوائد تحریر کریں۔
- جہاد اکبر سے کیا مراد ہے؟
- ترجمہ کریں ( انما بعثت معلما
3۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
- لو گوں کو معاف کرنے کے بارے میں ایک قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیئے ۔
- طائف کے سرداروں کا رسولِ اکرم ﷺ کے ساتھ کیا سلوک تھا مختصرلکھئے۔
- مسواک کے بارے میں آپ ﷺ کا ایک فرمان لکھیں۔
- سیرت ِ نبوی ﷺ سے مساوات کی ایک مثال لکھیں۔
- عہد نبوی ﷺ میں قرآن کن چیزوں پر لکھا جاتا تھا،دو کے نام لکھیں ۔
- قریش کے بنو ہاشم سے معا شرتی قطع تعلقی پر مختصر نوٹ لکھئے ۔
- امام ابو داؤد ؒ کا مکمل نام بمع سن وفات لکھیں؟
- ترجمہ لکھئے: (یا ایھاالذین امنو ا اتقوا اللہ وقولو قولاً سدیدا)
- ترجمہ لکھئے: ( لا یومن احد کم حتیٰ یحب لاخیہ ما یحب لنفسہ)۔
(حصہ دوم)
- انسانی زندگی پر عقیدہ توحید کے اثرت تفصیل سےتحریر کیجئے۔
- دینِ اسلام میں مسلمانوں کی معاشرتی ذمہ داریاں کیا ہیں؟۔
- حدیث کے معنی اور دینی حیثیت تحریر کیجئے۔ٍ
انٹر پارٹ – 1
دوسراگروپبہاولپور بورڈ
2015تعلیمات ِاسلامی
(لازمی)کل نمبر : 10
(معروضی طرز)وقت : 15 منٹ
دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروںمیں درست جواب مطابق متعلقہ دائرہ کو مارکر ےا پین D اور C, B, Aنوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات یا مارکر سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔
- امام ترمذی ؒ کا سن وفات ہے۔
- تدوینِ حدیث کا کام شروع ہوا۔
- پہلی صدی ہجری
- دوسری صدی ہجری
- تیسری صدی ہجری
- چوتھی صدی ہجری
- حضور ﷺ نے آخری حج ادا کیا۔
- ذکر کی افضل ترین شکل ہے۔
- حضرت اقرع بن حابس کے لڑکے تھے۔
- مصارف زکوٰۃ کی تعداد ہے۔
- روزے کا ثواب ہے۔
- تین گنا
- سات گنا
- پانچ گنا
- لا محدود
- شیطان کو کنکریاں ماری جاتی ہیں۔
- عرفات مین
- منیٰ میں
- مزدلفہ میں
- طائف میں
- لفظ" ملک" کے لغوی معنی ہیں۔
- امت کا معلم اور مربی ہوتا ہے۔
انٹر پارٹ – 1
دوسرا گروپبہاولپور بورڈ
2015تعلیمات ِاسلامی
(لازمی)کل نمبر : 40
(انشائیہ طرز)وقت : 1 گھنٹہ 45 منٹ
(حصہ اول)
کوئی کسے چھ (6) سوالات کے مختصر جوابات لکھئے۔
- شرک کا مفہوم لکھیں۔
- رسالت محمدیﷺ کی دو ضصوصیات
- عقیدہ آخرت کا مفہوم لکھیں۔
- ترجمہ کریں۔ (ان الابرار لفی نعیم )
- نماز کے دو فوائد لکھیں۔
- زکوٰۃ کے دو معاشرتی فوائد تحریر کریں۔
- حج کے دو فوائد تحریر کریں۔
- جہاد اکبر سے کیا مراد ہے۔
- ترجمہ کریں۔ ( انمابعثت معلماً)
درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
- لوگوں کو معاف کرنے کے بارے میں ایک آیت ِ قرآنی کا ترجمہ لکھیئے ۔
- طائف کے سرداروں کا رسول ﷺ کے ساتھ کیا سلوک تھا؟ مختصر لکھیں
- مسواک کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کا ایک فرمان لکھیں۔
- سیرت النبی ﷺ سے مساوات کی ایک مثال لکھیں۔
- عہد نبوی ﷺ میں قرآن کن چیزوں پر لکھا جاتا ہے؟
- قریش کے بنو ہاشم سے معاشرتی قطع تعلقی پر مختصر نوٹ لکھیں۔
- امام ابو داؤد ؒ کا مکمل نام بمعہ سن وفات لکھیں۔
- ترجمہ لکھئے: (یا ایھاالذین امنو ا اتقوا اللہ وقولو قولاً سدیدا)۔
- ترجمہ لکھئے: ( لا یومن احد کم حتیٰ یحب لاخیہ ما یحب لنفسہ)۔
(حصہ دوم)
نوٹ : مندرجہ ذیل سوالات میں سے صرف دو کے جوابات دیں۔
- انسانی زندگی پر عقیدہ توحید کے اثرات تفصیل سے لکھیں۔
- دینِ اسلام میں مسلمانوں کی معاشرتی ذمہ داریاں کیا ہیں۔
- حدیث کے معنی اور دینی حیثیت لکھیں۔۔ٍٍ
ٍ