مطالعہ پاکستان
2-انٹر پارٹ
ولپوربہا بورڈ2015
کلاس بارہویںپہلاگروپ
معروضی طرز
10:کل نمبر
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
- کے – ٹو کا اصل نام کیا ہے:
- گوڈن آسٹن
- کیم -ٹو
- کائٹ -ٹو
- کارگل
- تقسیم بر صغیر کے وقت ہندوستان میں کون وائس رائے تھا
- لارڈ کرزن
- لارڈ ویول
- لارڈ منٹو
- لارڈ ماؤنٹ بیٹن
- علامہ اقبال نے مشہور خطبہ الاٰ آباد کس سال صارد فرمایا
- دستور پاکستان 1956 ء کا نفاذکب ہوا
- 14 اگست
- 20 مارچ
- 23 مارچ
- 27 مارچ
- پشتو زبان کی پہلی کتاب کا نام ہے:
- پٹہ خزانہ
- تذکرۃ اولیاء
- ابن الوقت
- آثار الصنادید
- پاکستان کو آزادی کے بعد سب سے پہلے جس ملک نے تسلیم کیا:
- کویت
- ایران
- انڈونیشیاء
- سعودی عرب
- یونین کونسل کے ارکا نکی کل تعداد ہے:
- پاکستان میں غربت کی زندگی گزارنے والے فی صد افراد:
- پاکستان کے کتنے فیصد لوگوں کو پینے کا صاف پانی نہیں ملتا:
- ہڑپہ کے کھنڈرات کس ضلع میں واقع ہیں:
- ملتان
- اوکاڑہ
- لاہور
- ساہیوال
کلاس بارہویں
پہلاگروپبہا ولپور بورڈ
2015مطالعہ پاکستان
2-انٹر پارٹ
کل نمبر:40
(انشائیہ)وقت:1:45گھنٹے
ہدایات : حصہ اول یعنی سوال نمبر 2 اور سوال نمبر 3 میں میں سے ہر سوال کے (6-6) اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کرنا لازمی ہے۔جبکہ حصہ دوم میں سے کوئی سے دو سوالات حل کریں جوابی کاپی پر وہی سوال نمبر اور جز نمبر درج کریں جو کہ سوالیہ پرچہ پر درج ہے۔
سوال نمبر 2:
- 1943ء میں کراچی میں پاکستان اور اسلام کے باہمی رشتے کو واضح کرتے ہوئے قائداعظم نے کیا فرمایا؟
- تحریک خلافت کے دو مقاصد بیان کریں۔
- ۔قائداعظم نے طلباء کو کیا نصیحت کی؟
- پاکستان اور بھارت کے درمیان دریائی پانی کا مسلہ کیسے حل ہوا؟
- پاکستان کے لئے وسطی ایشیائی ممالک کی اہمیت بیان کریں۔
- خطوط طول بلند کون سے خطوط ہیں۔
- اللہ تعالیٰ کی حاکمیت سے کیا مراد ہے؟
- اسلامی نظریاتی کونسل کے دو فرائض بیان کریں ۔
- ۔مجلس شوری کے دو فرائض لکھیں
سوال نمبر 3۔
- تعلیمی اداروں کے نام لکھیں جو تحریک علی گڑھ کے نتیجہ میں قائم ہوئے؟
- انگریز ماہر آثار قدیمہ سرجان مارشل نے پاکستان میں کیا کام کیا؟
- بلوچی زبان کے چار مشہور شعرا کے نام لکھیں ۔
- پنجابی زبان کے چار مشہور شعرا کے نام لکھیں ۔
- قومی ہکجہتی سے کیا مرا د ہے؟
- مذہبی آزادی سے کیا مراد ہے؟
- خاندانی منصوبہ بندی سے کیا مراد ہے؟
- پاکستان کے ذرائع آبپاشی بیان کریں۔
- خارجہ پالیسی کی تعریف کریں۔
حصہ دوم
سوال نمبر 4۔ 3 جون 1947ء کے منصوبے کے اہم نکات پر روشنی ڈالیں۔
سوال نمبر 5۔ پاکستانی ثقافت کی نمایاں خصوصیات کا ذکر کریں۔
سوال نمبر 6۔ پاکستان میں قومی ہکجہتی کے مسائل کیا ہیں ؟ ان کا حل بیان کریں
2015 مطالعہ پاکستان
کلاس بارہویںدوسراگروپ
بہا ولپور بورڈ
2-انٹر پارٹ
کل نمبر:10
(معروضی طرز)
وقت:15منٹ
ہر سوال کے چا ممکنہ جوابات A,B,C,D دیئے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلوہ دیئرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پر کر یا کاٹ کر پر کرنے کی صورت میں مزکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔ پر کرنے کی صورت میں کوئی نمبر نہیں دیاجائے گا۔اس سوالیہ پر چہ پر سوالات ہرگز حل نہ کریں۔
- "لائل محمدن آف انڈیا" کس نے لکھی
- سر سید احمد خان
- محسن الملک
- وقار الملک
- ڈپٹی نذیر احمد
- جونا گڑھ کا حکمران تھا:
- کوہ ہندوکش کی بلند ترین چوٹی کا نام ہے:
- نانگا پربت
- ترچ میر
- ملکہ پربت
- ایورسٹ
- دستور پاکستان 1962ء کا نفاذ کب ہوا:
- 23 مارچ
- 14 اگست
- 8 جون
- 21 اپریل
- ملک کا سربراہ کون ہوتا ہے:
- فوج کا سربراہ
- صدر
- وزیراعظم
- گورنر
- ہڑپہ کے کھنڈرات کس ضلع میں واقع ہیں:
- ملتان
- اوکاڑہ
- لاہور
- ساہیوال
- 1647ء میں شاہجہاں نے آگرہ کی بجائے کس شہر کو دارلحکومت بنایا :
- "مشترکہ زبان سے کوئی چیز اہم نہیں ہے جو کہ قومی اتحاد پیدا کرے " یہ کس کا قول ہے:
- قائد اعظم
- ہیملٹن
- ریمزے میور
- علامہ محمد اقبال
- اشیاء کی طلب میں اضافے سے:
- قیمتی بڑھتی ہیں
- قیمتیں کم ہوتی ہیں
- رسد میں اضافہ ہوتا ہے
- رسد میں کمی ہوتی ہے
- پاکستان اور افغانستان کی مشترکہ سرحد کی لمبائی :
- 2252 کلومیٹر
- 2282 کلومیٹر
- 2350 کلومیٹر
- 2452 کلومیٹر
مطالعہ پاکستان2-انٹر پارٹ
بہا ولپور بورڈ2015
کلاس بارہویںدوسراگروپ
وقت:1:45گھنٹے
(انشائیہ)
کل نمبر:40
ہر سوال کے چا ممکنہ جوابات A,B,C,D دیئے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلوہ دیئرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پر کر یا کاٹ کر پر کرنے کی صورت میں مزکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔ پر کرنے کی صورت میں کوئی نمبر نہیں دیاجائے گا۔اس سوالیہ پر چہ پر سوالات ہرگز حل نہ کریں۔
سوال نمبر 2:
- تحریک پاکستان کے دو اہم لیڈروں کے نام لکھیں۔
- علامہ اقبال نے کسی تاریخی خطبہ میں الگ مسلم ریاست کے قیام کا تصور پیش کیا؟
- ۔بھارت نے آج تک پاکستان کے حصے کی کتنی رقم نہیں دی؟
- شاہراہ ریشم کن دو ممالک کے درمیان واقع ہے؟
- پاکستان کے جنوب میں کونسا سمندر واقع ہے؟
- قرارداد مقاصد کے دو نکات بیان کریں
- خطبہ حجتہ الوداع ﷺ نے کس میدان میں دیا؟
- ڈی ۔سی ۔ او ۔ کسے کہتے ہیں؟
- کشمیر کا مسلہ کون اقوام متحدہ لیکر گیا؟
سوال نمبر 3۔
- ثقافت کی تعریف کریں
- پاکستان کے چار مشہور میلوں اور عرسوں کے نام لکھیں ۔
- پنجابی زبان کی ترقی کے سلسلہ میں چار شعراءکے کام بیان کریں۔
- اردو زبان کی ترویج کے سلسلہ میں چار شعراء کے کام لکھیں ۔
- قومی ہکجہتی سے کیا مرا د ہے؟
- ادائیگیوں کا توازن کیسے درست ہو سکتا ہے؟
- معاشی منصوبہ بندی کی تعریف کریں۔
- قومی سلامتی سے کیا مراد ہے؟
- مشترکہ مذہب سے کیا مراد ہے؟
حصہ دوم
سوال نمبر 4۔ پاکستان کی ابتدائی مشکلات کیا تھیں ؟ کوئی سی چھ مشکلات بیان کریں۔
سوال نمبر 5۔ مجلس شوریٰ کے فرائض بیان کریں۔
سوال نمبر 6۔ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کا تفصیلی جائزہ لیجیے۔