2پرچہ-
2انٹر پارٹ- بہاولپور بورڈ 2015اردو
(لازمی)کل نمبر:20
(معروضی طرز) وقت:30منٹ
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
- ۔ڈاکٹر گلبرگ کا تعلق تھا:
- برطانیہ سے
- ڈنمارک سے
- امریکہ سے
- فرانس سے
- قرطبہ کے قاضی کا نام تھا
- قاضی یحیٰ خان بن منصور
- یحیٰ بن ہشام
- ابنِ منصور
- منصور بن یحیٰ
- سبق " ظفرعلی خان" کے مصنف کا نام ہے۔
- مردم دیدہ
- دھنک پر قدم
- چند ہم عصر
- حیات جاوید
- .سبق " پہلی فتح" کے مصنف کا نام ہے۔
- مولوی نذیر احمد
- شاہد احمد دہلوی
- نسیم حجازی
- مرزا ادیب
- اکبری کی شادی ہوئی۔
- محمد کامل سے
- محمد فاضل سے
- محمد عاقل سے
- محمد اکمل سے
- چونکہ وہ دھوکہ باز نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پر اعتماد کر لو۔
- اس کو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سانپ سونگھ گیا۔
- آپ بخیریت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- میاں بیوی ہنسی خوشی
- رہتے ہیں
- رہتا ہے
- رہتیں ہیں
- رہتی ہے
- اس کے ہوش و حواس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- جاتی رہی
- جاتے رہے
- جاتا رہا
- جاتی رہیں
- آپ کب تشریف لائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- فجائیہ استعمال ہوتا ہے۔
- جذبات کے اظہار کے لیے
- مکمل ٹھراؤ کے لیے
- مختصر ٹھراؤکے لیے
- سوال پوچھنے کے لیے
- سچ ہے۔ ۔۔۔۔۔ اتفاق میں برکت ہے۔
- وقفہ کی علامت ہے۔
- سکتہ کی تعریف ہے۔
- مکمل ٹھراؤ
- مختصر ٹھراؤ
- تفصیل بیان کرنا
- جملوں کا ملانا
- لگنا
- تیز دوڑ لگاؤ
- مجھے سردی لگ رہی ہے۔
- آپ مجھے اچھے لگتے ہیں
- آپ کی گفتگو اچھی لگی
- لینا
- ادھار مت لو
- یہ قلم تم لے لو
- دکان سے کتاب لاؤ
- سانس آہستہ لو
- ۔دینا
- اکرم کو کتاب دو
- اسلم کو قلم دینا ہے
- مجھے سبزی لادو
- مجھے بیس روپے دو
- آنا
- وہ کالج آیا
- بازار سے سودا لے آؤ
- اس نے کام کر دیکھایا
- وہ گھر آگئی
- پڑنا
- مجھے لاہور جانا پڑا
- اسے ایک کام پڑ گیا
- علی گھر میں پڑاہے
- وہ کالج میں پڑھتا ہے
انٹر پارٹ –2
دوسرا گروپبہاولپور بورڈ
2015اردو
(لازمی)کل نمبر :40
(انشا ئیہ طرز)وقت : 1:45 گھنٹہ
- سوال نمبر 2- (الف) درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے- شاعر کا نام اور نظم کا عنوان بھی تحریر کیجئے-
یہ پہلا سبق تھا کتاب ہدیٰ کا کہ ہے ساری مخلوق کنبہ خدا کا
وہی دوست ہے خالق دوسرا کا خلائق سے ہے جس کو رشتہ ولا کا
- درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے- شاعر کا نام بھی لکھئے-
اے طائر لا ہوتی ! اُس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
دارواو سکندر سے وہ مرد فقیر اُولیٰ ہو جس کی فقیری میں بوئے اسدُ الہیٰ
آئین جواں مرداں حق گوئی و بے باکی اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی
حصہ دوم
سیاق و سباق کے حوالے سے کسی ایک جزو کی تشریح کیجئے- سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجئے-
- علی گڑھ تحریک کی وجہ سے قوم میں کئی اور تحریکات شروع ہوگئیں – اختلافات ضرور رُونما ہوئے لیکن ایک حد تک یہ نئی زندگی کا نشان تھے – سر سید ، امیر علی اور دیگر بزرگوں نے اسلام کو مغربی علوم سے اس طرح جا ملایا تھا کہ اسے ایک ترقی یافتہ مذہب ثابت کیا – لیکن اس جدید علم الکلام کے ردعمل کے طور پر بعض اور مذہبی مساعل بروے کار آئیں -
- ہم نے اکثر شاعروں کو دیکھا ہے کہ شعر کہنا چاہتے ہیں تو شفاالملک حکیم فقیر محمد صاحب چشتی سے رجوع کرتے ہیں اور ہفتے بھر کا مسہل لے لیتے ہیں اور پھر فی یوم ایک شعر کے حساب سے کہتے چلے جاتے ہیں – یہ نہیں کرتے تو نیوی کو پیٹتے ہیں ، بچوں کو جھڑکتے ہیں ، ذرا گھر میں شور ہوا اور وہ سر کے بال نوچنے لگے –" ہائے عنقائے مضمون دام میں آکے چلا گیا "-
درج ذیل میں سے کسی ایک نصابی سبق کا خلاصہ لکھیے اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجیے-
- اکبری کی حماقتیں
- ایوب عباسی
- احسان دانش کی نظم " تغیر " کا خلاصہ لکھیں -
درج ذیل عنوانات میں سے کسی ایک عنوان پر مفصل مضمون تحریر کیجئے-
- اسوہ حسنہ ﷺ
- دور حاضر میں کمپیوٹر کی اہمیت
- مخلوط تعلیم
- خبار کے ایڈیٹر کے نام خط لکھیں جس میں اُسے ملک میں بڑھتی ہوئی افراتفری اور قانونیت کے بارے میں آگاہ کریں -