اسلامیات
ڈی جی خان : 2015
انٹرپارٹ-ون
پہلاگروپ وقت:15منٹ
معروضی طرز
کل نمبر:10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
- انسان کے پختہ اور اٹل نظریات کو کہا جاتا ہے
- دنیا کا پہلا انسان قائل تھا
- عقیدہ توحید کا
- عقید ہ رسالت کا
- عقیدہ آخرت کا
- عقید ہ ملا ئکہ کا
- معاشی نظام کے استحکام کیلئے ضروری ہے
- بہت سی اخلا قی برائیوں کا سب بنتا ہے
- حضورﷺ نے نمودونمائش کو ایک قسم قرار دیا ہے
- جھوٹ کی
- حسد کی
- چوری کی
- غیبت کی
- حضور ﷺ کے دندان مبارک شہید ہوئے
- غزوہ احد میں
- غزوہ احزاب میں
- غزوہ بدر میں
- غزوہ حنین میں
- مسلمانوں کیلئے مساوات کی ایک عملی تربیت گاہ ہے
- محمد بن اسماعیل کی تصنیف ہے
- سنن ابی داؤد
- صیح بخا ری
- صیح مسلم
- سنن نسائی
- اللہ کے نزدیک عزت کا میعار ہے
- تقوی
- ذکر الہیٰ
- صد قہ
- صلہ رحمی
- حدیث کے مطابق محتاج نہ ہو گا
- بچت کرنے والا
- بخل کرنے والا
- جھوٹ نہ بولنے والا
- میا نہ روی اختیار کرنے والا
2015 ڈی جی خان
اسلامیات
انٹرپارٹ-ٹو
پہلاگروپ وقت:15گھنٹہ 45 منٹ
انشائیہ طرزکل نمبر:40
حصہ اول
2۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
- وجود باری تعالی پر مختصر نوٹ لکھیئے
- رسالت کا مفہوم لکھیئے
- چار مشہو ر آسمانی کتب کے نام لکھیئے
- عقیدہ آخر ت کی اہمیت بیان کریں
- جہاد کی دو اقسام لکھیئے
- سونے اور چاندی کا نصاب زکوۃ لکھیئے
- اولاد کے دو حقو ق لکھیئے
- رذائل اخلاق کی وضاحت کریں
- حج کی جامعیت پر مختصر نوٹ لکھیئے
3۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
- رشتہ مواخات کا انصار مدینہ پر کیا اثر ہوا؟
- طائف والوں نے رسول پاکﷺ کے ساتھ کیسا سلوک کیا؟
- رسول ﷺ نے غلاموں کے ساتھ کیسا سلوک کرنے کا حکم دیا؟
- کوئی سے دو غلام صحابہ کے نام لکھیئے
- قرآن مجید کے کوئی سےچار قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیئے
- رسول پاک ﷺ کی اطاعت کے بارے میں کسی قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیئے
- دوسری صدی ہجری کی تین نامور کتب حدیث کے نام لکھیئے
- درج ذیل آیت قرآنی کا ترجمہ لکھیئے
- یایھا الزین امنو اتقو اللہ وقولو ا قولا سدیدا
- درج ذیل حدیث قرآنی کا ترجمہ لکھیئے
- ماعال من اقتصد
حصہ دوم
- کوئی سے دو سوالات کے جوابات لکھیئے
- عقیدہ آخرت پر اسلامی تعلیمات کی روشنی میں تحریر کریں
- نما ز کے فوائد لکھیئے
- تدوین حدیث پر جامع نوٹ لکھیئے
اسلامیات ڈی جی خان : 2015
انٹرپارٹ-ون
دوسرا گروپ وقت:15منٹ
معروضی طرز
کل نمبر:10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
- توحید کا لغو ی معنی ہے
- اللہ کو ایک ماننا یکتا جاننا
- تبلیغ
- فامانبرداری
- عبادت
- عقائد حکمرانی کرتے ہیں
- اعمال پر
- دلودماغ پر
- جسم پر
- اعضاء پر
- چاندی کی کوۃ کا نصاب ہے
- پچاس تولے
- اکاون تولے
- ساڑھے تالے
- باون تولے
- مسلما ن حج سے واپس لوٹتا ہے
- تھک کر
- گناہوں سے پاک کر
- امیر ہو کر
- خوش ہو کر
- زوالقربی سے مراد ہے
- رسول پاک ﷺ نے نماز تروایح مسجد میں باجماعت ادافرمائی
- دو دن
- تین دن
- چار دن
- سات دن
- مساوات کا لغوی معنی ہے
- برابری
- دوستی
- پرہیز گاری
- رحمت
- رسول پاک ﷺ نے آخری حج ادا فرمایا
- سات ہجری
- آٹھ ہجری
- دو ہجری
- نو ہجری
- کس سورۃ کے آغاز پر بسم اللہ نہیں ہے؟
- سورۃ کوثر
- سورۃ نمل
- سورۃ فاتحہ
- سورۃ تو بہ
- صحفیہ صادقہ کس صحابی نے مرتب فرمایا ؟
- حضرت ابوبکر صد یق
- حضر ت عمر
- حضر ت عبد اللہ بن عمرو بن العاص
- حضرت عبد اللہ بن عمر
2015 ڈی جی خان
اسلامیات انٹرپارٹ-ٹو
دوسرا گروپ وقت:15گھنٹہ 45 منٹ
انشائیہ طرزکل نمبر:40
حصہ اول
2۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
- شرک کا لغوی اور اصلاحی مفہوم لکھیئے
- سورۃ اخلاص کا ترجمہ لکھیئے
- کتاب اعجاز سے کیا مراد ہے؟
- زکوۃ کے دو فوائد تحریر کیجئے
- بے اثرروزوں سے کیا مراد ہے؟
- حج مقبو ل کی تعریف کریں
- جنگ اور جہا دمیں کیا فرق ہے؟
- ارکان اسلام تحریر کریں
درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
- محمد ﷺ کی کافروں پر بھی رحمت ہے کیسے؟
- اللہ تعالیٰ نے اخوت جیسی نعمت کا ذکر سورۃ ال عمران میں کیا ہے اس آیت مبارکہ کا ترجمہ لکھیں
- ابع لہب اور اس کی بیوی محمد ﷺ نے مشرکین مکہ کو معاف کرتے ہوئے سورۃ یوسف کی کونسی آیت پڑھی ترجمہ
- لکھیں
- قرآن مجید کی حفاظت پر نوٹ لکھیں
- عہد صدیقی میں تدوین قرآن کی ضرورت پیش آئی؟
- حضرت عمر نے قرآن کی کی فضیلت کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا ؟
- آیت کا ترجمہ لکھیں :ولا تکسب کل نفس الا علیھا ولا تزروازرۃ وزرا اخری
- حدیث کا ترجمہ لکھیں :لا یو من ا حد کم اکون احب ا لیہ من والدہ وولد والناس اجمعین
حصہ دوم
- کوئی سے دو سوالات کے جوابات لکھیئے
- انبیاء کرام کی دو خصوصیات پر نوٹ لکھیئے
- روزہ کی اہمیت او فوائد پر تفصیلی نوٹ لکھیئے
- والد ین کے حقوق پر جامع نوٹ لکھیئے