مطالعہ پاکستان(لازمی)
نٹر پارٹ-2
ڈیرہ غازی خان بورڈ2015ء
1 گروپ-
(معروضی طرز)
کل نمبر:20
وقت:30منٹ
ہر سوال کے چا ممکنہ جوابات A,B,C,D دیئے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلوہ دیئرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پر کر یا کاٹ کر پر کرنے کی صورت میں مزکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔ پر کرنے کی صورت میں کوئی نمبر نہیں دیاجائے گا۔اس سوالیہ پر چہ پر سوالات ہرگز حل نہ کریں۔
- ۔شملہ وفد کب قایئسراے لارڈ منٹو سے ملا؟
- قیامِ پاکستان کے وقت ریاست حیدرآباد ،دکن میں سے کس قوم کی اکثریت تھی؟
- ۔مہاڑ کی کم سے کم کتنی بلندی ہوتی ہے؟
- 500 میٹر
- 800 میٹر
- 600 میٹر
- 900 میٹر
- اسلام میں اقتدارِ اعلیٰ کا مالک ہے۔
- پارلیمنٹ
- عوام
- بادشاہ
- اللہ تعالیٰ
- قومی اسمبلی کے کل ارکان کی تعداد کیا ہے؟
- برِصغیر پر مسلمانوں نے کتنے سال حکومت کی؟
- 500 سال
- 800 سال
- 1000 سال
- 1200 سال
- اردو ترقی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں۔
- پاکستان میں غربت کی زندگی گزارنے والے فیصد افراد ہیں۔
- پاکستان کا پہلا پانچ سالہ منصوبہ کب شروع ہوا تھا؟
- برطانیہ
- فرانس
- امریکہ
- 1965
- ۔ورلڈ ٹریڈ سنٹر کا واقعہ کس ملک میں پیش آیا تھا۔
- برطانیہ
- فرانس
- امریکہ
- جنوبی کوریا
مطالعہ پاکستان (لازمی)
ڈیرہ غازی خان بورڈ 2015
انٹر پارٹ – 2
گروپ 1
(انشائی)
کل نمبر : 40
وقت : 1.45 گھنٹہ
حصہ دوئم
2۔ کوئی سے آٹھ سوالات کے مختصر جوابات دو سے چار سطروں میں تحریر کیجیے۔
- نظریہ پاکستان کے دو اجزائے ترکیبی بیان کریں۔
- 46-1945 کے انتخابات میں انڈین نیشل کانگریس کے منشور کے دو نکات بیان کیجیے۔
- صوبائیت اور نسل پرستی سے کیا مراد ہے؟
- ۔ایک جمہوری ریاست میں معاملات کو سنبھالنے کیلیے کن عناصر سے کام لیا جاتاہے؟کوئی سے دو عناصر کا تذکرہ کیجیے۔
- خطوطِ طول بلد کون سے خطوط ہیں؟
- ۔معاشی عدم توازن کی کیا وجوہات ہیں؟
- ۔اخلاقی حقوق سے کیا مراد ہے؟
- اچھے نظام حکومت سے کیا مراد ہے؟
- مجلسِ شویٰ کے چار فرائض بیان کیجیے۔
حصہ سوم ( کل نمبر 16)
کوئی سے چھ سوالات حل کیجیے۔
- پاکستان میں کون کون سے اسلامی تہوار منائے جاتے میں ؟
- ثقافت کی تعریف کریں۔
- پشتو ھروفِ تہجی کب اور کس نے تیار کیے؟
- ۔کشمیری زبان کا معیاری لہجہ اور ادبی لہجہ کونسا ہے؟
- قومی یکجہتی کی کیا اہمیت ہے؟
- احتساب سے کیا مراد ہے؟
- پاکستان میں صنعتی ترقی کی راہ میں دو مشکلات کا تذکرہ کیجیے۔
- پاکستان کی دو بڑی برآمدات بیان کیجیے۔
- ادائیگیوں کت توازن سے کیا مراد ہے؟
حصہ دوم
4۔ تحریکِ علی گڑھ کی تعلیمی اور سیاسی خدمات تحریر کیجیے۔
5۔ حضرت عمر کے دور کی انتظامہ کی خصوصیات بیان کریں۔
6۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی کے مقاصد اور تشکیل ک ذرائع بیان کیجیے۔
مطالعہ پاکستان (لازمی)
انٹر پارٹ-2
سرگودھا بورڈ 2015
2گروپ-
(معروضی طرز)
وقت:30منٹ
کل نمبر:20
ہر سوال کے چا ممکنہ جوابات A,B,C,D دیئے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلوہ دیئرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پر کر یا کاٹ کر پر کرنے کی صورت میں مزکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔ پر کرنے کی صورت میں کوئی نمبر نہیں دیاجائے گا۔اس سوالیہ پر چہ پر سوالات ہرگز حل نہ کریں۔
- ۔علامہ محمد اقبال نے مشہور خطبہ آلہ آباد کس سال صادر فرمایا۔
- اقوامِ متحدہ کے کس ادارے نے 1948 میں ریاست جموں کشمیر میں استصواب رائے کرانے کے حق میں قرار داد یں منظور کریں۔
- جنرل اسمبلی
- سلامتی کونسل
- تولیتی کونسل
- عالمی عدالت انصاف
- ۔پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے؟
- 795095 مربع کلو میٹر
- 896096 مربع کلو میٹر
- 896096 مربع کلو میٹر
- 796096 مربع کلو میٹر
- انسانی حقوق کا پہلا چارٹر ہے۔
- خطبہ حجۃالوداع
- فرانس کا دستور
- پاکستان میں سینٹ کے ارکان کل تعداد
- مشہور راگ " میاں کی ملہار" کے خالق ۔
- امیر خسرو
- ماسٹر عبداللہ
- تان سین
- نثار بزمی
- بلوچی زبان کا پہلا مجلہ شائع ہونے کا سن۔
- پاکستان میں زندگی گزارنے والے فیصد افراد ہیں۔
- اشیاء کی طلب میں اضافے سے
- قیمتیں بڑھتی ہیں
- قیمتیں کم ہوتی ہیں
- رسد میں اضافہ ہوتا ہے
- رسد میں کمی ہوتی ہے
- ۔بھارت اور پاکستان کے درمیان سندھ طاس معاہدہ ہونے کا سن
مطالعہ پاکستان (لازمی)
ڈیرہ غازی خان بورڈ 2015
انٹر پارٹ – 2
دوسرا گروپ (انشائی)
کل نمبر : 40
وقت : 1.45 گھنٹ
- حصہ دوئم
2۔ کوئی سےچھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- مسلم لیگ کے قیام کے دو مقصد بیان کریں۔
- عبورے حکومت 1946 کیلیےمسلم لیگ کے نامزد کدہ چار وزراء کے نام تحریر کیجیے۔
- ریڈ کلف ایوارڈ کیا تھا؟
- پاکستان اور بھارت کے درمیان دریائی پانی کا مسئلہ کیسے حل ہوا؟
- پاکستان کیلیے افغانستان اور وسطی ایشیائی ممالک کی اہمیت بیان کیجیے۔
- آب و ہوا کے انسانی زندگی پر دو اثرات لکھیے۔
- قراردادِ مقاصد کی اہمیت بیان کریں۔
- اسلامی نظریاتی کونسل کے دو فرائض بیان کریں۔
- یونین کونسل کے کوئی سے دو فرائض لکھیے۔
حصہ سوم ( کل نمبر 16)
سوالنمبر 3۔ کوئی سے چھ سوالات حل کیجیے۔
- ثقافت کا مفہوم بیان کریں۔
- پاکستانی ثقافت کے حوالے سے پاکستانی عوام کی سماجی اقدار کون سی ہیں۔
- پنجابی زبان کے دو ناول لگاروں کے نام تحریر کریں۔
- بلوچی ادب کے چار کلاسکی نثر نگاروں کے نام تحریر کریں۔
- پاکستان میں غربت کی زندگی گزارنے والے افراد کی تعداد کتنی ہے؟
- مشترکہ روایات قومی اتحاد کی لیے کیوں ضروری ہے؟
- بھاری صنعت کسے کہتے ہیں۔
- کوئی سے چار ذرائع مواصلات تحریر کیجیے۔
- ۔پاکستان کی خارجہ پالیسی کت دو مقاصد بیان کیجیے۔
حصہ دوم
- ۔سر سید احمد خان کی تعلیمی خدمات پر روشنی ڈالیں۔
- ۔حضرت عمر کے دور کی انتظامیہ کی خصوصیات بیان کریں۔
- پاکستان کی خارجہ پالیسی کے بنیادی اصول بیان کریں۔