اسلامیات(لازمی) فیصل آباد،2015
انٹر پارٹ –ون پہلاگروپ
وقت:15منٹ (معروضی طرز) کل نمبر:10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- نما ز میں امام کا تقرر پیدا کرتا ہے
- تربیت
- نظم و ضبط
- اخلاق
- قربانی
- خواہش نفس کے خلاف جہاد کا نام ہے
- جہاد اکبر
- جہا د اصغر
- جہاد بالمال
- جہا د با لسیف
- عد ل کرویہ قریب ہے
- لاگوں کے
- تقویٰ کے
- احسانکے
- صبر کے
- انجیل نازل ہوئی
- حضرت عیسیٰؒ
- حضرت د اودؒ
- حضرت سلیمان ؒ
- فرشتے اللہ تعالیٰ کی مخلوق ہیں
- مشہور نظم "شکوہ" کس شاعر نے لکھی ہے؟
- مرزا غالب
- علامہ اقبال
- میرتقی میر
- جوش ملیح آبادی
- حضور ﷺنے مکہ میں کتنے سال تبلیغ کی؟
- حضرت ابوبکر صریق نے تدوین قرآن کیلئے مقر رفرمایا۔
- حضرت عمر
- حضرت زید بن ثابت
- حضرت زید بن حا رث
- حضرت عثمان
- صبر کے لغوی معنی ہیں
- روکنا
- مضبوطی
- استقلال
- فضیلت
- ذکرکی افضل ترین شکل ہے
اسلامیات(لازمی) فیصل آباد،2015
انٹر پارٹ –ون پہلاگروپ
وقت:1گھنٹہ 45 منٹ انشائیہ طرزکل نمبر:40
حصہ اول
2۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھئے:
- توحید کا لغوی معنی اور اصطلاحی مفہوم لکھیں
- رسول اور نبی کا مفہوم واضح کریں
- ختم نبوت کے حوالے سے آیت قرآنی لکھیں
- قرآن پاک کی دو خصوصیات لکھیں
- ان احدکم اذا صلی یناجی ربہ کا ترجمہ کریں
- نماز باجماعت کے دو فوائد لکھیں
- حج کے بارے میں فرمان نبویﷺکا ترجمہ لکھیں
- جہا د کا مفہوم لکھیں
- منافق کی تین نشانیاں لکھیں
- کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھئے:
- مسواک کے بارے میں ایک حدیث کا ترجمہ لکھیں
- آپﷺکی حیات مبارکہ میں سے ایثار کی ایک مثال لکھیں
- جھوٹ کا مکمل مفہوم لکھیں
- بیﷺکے صبر کی مثال لکھیں
- ذکر کے بارے میں ایک آیت کا ترجمہ لکھیں
- ترتیب توفیقی سے کیا مراد ہے؟
- حدیث کی اہمیت کے بارے میں قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیں
- ترجمہ لکھیں: اناکرمکم عند اللہ اتقکم
- ترجمہ لکھیں: الصدق ینجی والکذب یھلک
حصہ دوم
- کوئی سے دو سوالات کے جوابات لکھیں :
- قرآن کی اہم خصوصیات کو دلائل سے بیان کریں
- حج پر جامع نوٹ لکھیں
- تدوین حدیث کے تینوں ادوار تحریر کریں
اسلامیات(لازمی)فیصل آباد،2015
انٹر پارٹ –ون دوسرا گروپ
وقت:15منٹ (معروضی طرز)کل نمبر:10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- زکوٰۃ کس کو نہیں دی جا سکتی؟
- ارکان اسلام کی تعداد ہے
- جامع عبادت کہا جاتا ہے
- فرشتے اللہ کی مخلوق ہے
- عقیدہ کا لغوی معنی ہے
- کھولنا
- گرہ لگی ہوئی چیز
- گروہ
- اچھے اعمال
- قرآن پاک کی کل سورتیں ہیں
- امام مالکؒ نے کتاب لکھی؟
- مقا طعہ بنو ہاشم کتنے سال جاری رہا؟
- صبر کے لغوی معنی ہیں
- بچنا
- دور ہونا
- روکنا
- جائزہ لینا
اسلامیات(لازمی) فیصل آباد،2015
انٹرپارٹ-ون دوسرا گروپ
وقت:1گھنٹہ 45 منٹ انشائیہ طرزکل نمبر:40
حصہ اول
- ۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھئے:
- توحید باری تعالیٰ پر دو دلائل پیش کریں
- انبیاء اکرام کی دو خصوصیات لکھیں
- قرآن مجید کی دو خصوصیات لکھیں
- ترجمہ کریں:وبالا خر ۃ ھم یوقنون
- انسانی زندگی پر روزے کے دو اثرات لکھیں
- زکوۃ کے دو معاشی فوائد لکھیں
- حج کی فصیلت پر ایک حد یث تحریر کریں
- جہا د کی دو قسمیں لکھیں
- ترجمہ کریں : لا یدخل الجنتہ فاطع
- کوئی سے چھ اجزاء کے مختصر جوابات لکھیں
- یتیم کے ساتھ حسن سلوک کے بارے میں حدیث کا ترجمہ لکھیں
- سیرت النبی ﷺ سے بچوں پر رحمت کی ایک مثال لکھیں
- مکی سورتوں کی خصوصیات پر مختصر نوٹ لکھیں
- شعب ابی طالب ؓکی وجہ شہرت واضح کریں
- سورۃ قرآنی سے کیا مراد ہے؟
- صحیفہ صادقہ کا تعارف لکھیں
- امام ناسائی رحمتہ اللہ علیہ کا مکمل نام اور سن وفات لکھیں
- آیت قرآنی کا ترجمہ لکھیں : ان الصلوۃتنھی عن الفحشاء والمنکر
- حدیث کا ترجمہ لکھیں :انما بعث لا تمم مکارم الا خلاق
حصہ دوم
- کوئی سے دو سوالات کے جوابات لکھیں :
- انسانی زندگی پر عقیدہ آخرت کے اثرات تحریر کریں
- رذائل اخلاق سے کیا مراد ہے؟ چار رذائل کی قرآن و حدیث کے حوالوں سے وضاحت کریں
- تدوین قرآن پر تفصیلی نوٹ لکھیں