مطالعہ پاکستان (لازمی)
انٹرپارٹ-ٹ
پہلاگروپ وقت:15منٹ
معروضی طرز
کل نمبر:10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
مطالعہ پاکستان (لازمی)
انٹرپارٹ-ٹو
پہلا گروپ
وقت:15گھنٹہ 45 منٹ
انشائیہ طرزکل نمبر:40
حصہ اول
2۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
1. سرسید احمد کے قائم کردہ تعلیمی ادارو ں کے نام لکھئے
2. لفظ پاکستان کب اور کس نے تجویز کیا؟
3. پاکستان کی ابتدائی مشکلا ت بیان کریں
4. ریاست حیدر آباد کن پر بھارت نے کیسے قبضہ کیا؟
5. میپ پروجیکشن کسےکہتے ہیں
6. پاکستان کا محل وقوع بیان کریں
7. قرارد اد پاکستان کی اہمیت بیان کیجیے
8. حقوق کی تعریف کریں
9. متفنہ کیا کام کرتی ہے؟
2۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
1. مغلیہ دور کے ان بادشاہوں کے نام لکھئے جو فن خطاطی میں دلچسپی لیتے تھے؟
2. پاکستان میں کون کونسی غذائیں پسند کی جاتی ہیں؟
3. سندھی زبان کے پانچ شعراء کے نام لکھیں
4. پشتو شاعری کے موضاعات کیا ہیں؟
5. مشترکہ زبان سے کیا مراد ہے؟
6. جمہوریت کس طرح قومی اتحاد کیلئے مفید ہے؟
7. زرعی بنک بنانے کا مقصد کیا تھا؟
8. بھا ری صنعت سے کیا مراد ہے؟
9. پاکستان کی خارجہ پالیسی کے دو عناصر بیان کریں-
حصہ دوم
کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کریں-
4. قائداعظم کت ارشادات کی روشنی میں نظریہ پاکستان کی وضاحت کریں
5. وفاقی انتظامیہ کے ڈھانچے کی وضاحت کریں
6. آٹھویں پانچ سالہ منصوبے کے بنیادی مقا صد بیان کریں
مطالعہ پاکستان (لازمی)
انٹرپارٹ-ٹ
دوسرا گروپ
وقت:15منٹ
معروضی طرز
کل نمبر:10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
مطالعہ پاکستان (لازمی)
انٹرپارٹ-ٹو
دوسرا گروپ
وقت:15گھنٹہ 45 منٹ
انشائیہ طرزکل نمبر:40
حصہ اول
2۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
1. سر سید احمد خان کی چار تصانیف کے نام تحریر کریں
2. لفظ پاکستان کب اور کس نے تجویز کیا؟
3. صوابایئت اور نسل پرستی سے کیا مراد ہے؟
4. خطوط طول بلد کونسے خطوط ہوتے ہیں ؟
5. پاکستان کے موسمو ں کے نام تحریر کریں
6. انسانی حقوق کی دو خصوصیات بیان کریں
7. اخلاقی حقوق کیا ہیں؟
8. وزارت کسے کہتے ہیں ؟
9. سیکشن آفیسر کے دع فرائض بتایئے
3. کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیں
1. وادی سندھ کے قدیم باشندے کس قسم کے جنگلی آلا ت استعمال کرتے تھے
2. گندھارا تہذیب کا مرکز کہا ں ہے؟
3. سندھی زبان کے چار شعراء کے نام لکھیں
4. پاکستان کی چار اہم معدانیات کے نام لکھئے
5. تیسرے پانچ سالہ منصوبہ کے دو مقاصد لکھئے
6. یکساں حقوق کی فراہمی سے کیا مراد ہے؟
7. اسلامی ریاست کی افادیت لکھئے
8. انتظامی تکون سے کیا مراد ہے؟
حصہ دوم
کوئی سے دو سوالات کے جوابات لکھیں
4. اپنے الفاظ میں مسئلہ کشمیر کی وضاحت کریں
5. بنیادی انسانی حقوق پر جامع نوٹ تحریر کریں
6. قو می یکجہتی وسالمیت کی اہمیت واضح کریں