انٹر پارٹ – 1
پہلا گروپفیڈرل بورڈ
2015تعلیمات ِاسلامی
(لازمی)کل نمبر : 10
(معروضی طرز)وقت : 15 منٹ
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
- الا تعبدو ا الا ایاہُ کے معنی ہیں۔
- تمھارا معبود ایک اللہ ہے۔
- حکم صرف اللہ کا
- تم صرف یسے کی عبادت کرو
- درگ شدہ میں سے کوئی نہیں
- اللہ کی راہ میں دشمن کے مقابل آکر کھڑے رہنے کا ثواب گھر میں ــــــــــــ نمازوں سے زیادہ ہے
- حضرت عبداللہ بن عمر وبن العاص کے صحیفےکا نام ہے-
- صحیفہ صادقہ
- صحیفہ علی
- صحیفہ ابی ہریرہ
- مسند احمد
- ـــــــــ وہ بری خصلت ہے جو کسی کو خو ش حا ل اور پر سکون دیکھ کر انسان کو بے چین کر دیتی ہے-
- ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے موقع پر ابو جندل زنجیروں میں جکڑے ہوے حضورﷺ کی خدمت میں حاضر ہوے
- ہجرتِ مدینہ
- حجۃالوداع
- صلح حدیبیہ
- میثاق مدینہ
- صفا و مروہ کے درمیان دوڑنے کو کہتے ہیں۔
- " قرآنِ مجید فصاحت و بلاغت کا وہ شاہکار ہے جس کا مقابلہ کرنے سے عرب و عجم کے تمام نصیح و بلیغ لوگ عاجز رہے" جملہ قرآن کی کس خوبی کو ظاہر کرتاہے۔
- عالمگیر کتاب
- محفوظ کتاب
- کتابِ اعجاز
- جامع کتاب
- حضورﷺ نے مہاجرین اور انصارِ مدینہ کے درمیان رشتہ مواخات کس سال قائم کیا؟
- 1 ہجری
- 2 ہجری
- 3ہجری
- 4ہجری
- قرآن ِ پاک کی سب سے چھوٹی صورت ہے۔
- العصر
- البقرہ
- النصر
- الکوثر
- ۔کون فرمایا کرتے تھے ؟ "حج کا سامان تیار رکھو ، یہ بھی ایک جہاد ہے۔
- حضرت خدیجہ
- حضرت عائشہ
- حضرت عمر
- حضرت علی
انٹر پارٹ – 1
پہلا گروپفیڈرل بورڈ
2015تعلیمات ِاسلامی
(لازمی)کل نمبر : 40
(انشائیہ طرز)وقت : 1 گھنٹہ 45 منٹ
(حصہ اول)
مندرجہ ذیل میں عے کسی ایک آیت کا ترجمہ اور تشریح لکھئے۔
- (واعتصمو بحبل اللہ جمیعا ولا تفرقوا)
- ( لن تنالو االبرَّ حتّٰی تُنفِقُوا مِماتُحِبّون)
- مندرجہ ذیل آحادیث کا ترجمہ لکھیں۔
- ما عال من اقتصد
- الصدقُ ینجی والکذب یھلک
- مندرجہ ذیل میں کوئی آٹھ سوالات کے مختصر جوابات لکھیے۔
- عقیدے کے لغوی اور اصطلاحی معنی لکھیے۔
- سورۃ الانبیاء میں حضورﷺ کو کس لقب سے پکارا گیا ہے؟ آیت کا ترجمہ بھی لکھیے۔
- زکواۃ کے کوئی سے دو معاشی فوائد لکھیے۔
- غیبت اور اتہام میں کیا فرق ہے ؟
- مسواک کے بارے میں کسی حدیث کا ترجمہ لکھیے۔
- "مجید" اور " مبین " کو معافی لکھیے۔
- حضور ﷺ کی محبت کے بارے میں ارشادِ نبی ﷺ لکھیے۔
- صلہِ رحمی سے کیا مراد ہے؟
- اسلام مسلمانوں کو قانون کا پابند کیسے بناتا ہے؟
- ۔قبیلہ مخزوم کی خاتون کی چوری کے بارے میں سزا کی معافی کی سفارش سن کر آپ ﷺ نے کیا فرمایا؟
کوئی سے دو سوالات کے مفصل جوابات لکھئے۔
- انبیاء علیہ اسلام کی مشترکہ خصوصیات کو تفصیل سے بیان کیجیے۔
- کلمہِ شہادت ترجمہ کے ساتھ تحریر کریں۔ نیز کلمہ شہادت کی اہمیت اور انسانی زندگی پر اس کے اثرات بیان کریں۔
- ۔اساتذہ اور ہمسایوں کے حقوق تفصیل سے بیان کریں۔