(لازمی)مطالعہ پاکستان
انٹر پارٹ-2
فیڈرل بورڈء2015
(معروضی طرز)
کل نمبر:20
وقت:30منٹ
ہر سوال کے چا ممکنہ جوابات A,B,C,D دیئے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلوہ دیئرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پر کر یا کاٹ کر پر کرنے کی صورت میں مزکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔ پر کرنے کی صورت میں کوئی نمبر نہیں دیاجائے گا۔اس سوالیہ پر چہ پر سوالات ہرگز حل نہ کریں۔
- اردو ہندی تنازعہ کس سال شروع ہوا؟
- ریڈ کلف ایوارڈ کا اعلان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1947 ء کو کیا گیا۔
- 8 اگست
- 14 اگست
- 17 اگست
- 25 اگست
- مشہور قصہ خوانی بازار کس شہر میں واقع ہے۔
- راولپنڈی
- لاہور
- پشاور
- ملتان
- کس ترمیم کے تحت قرار داد ِ مقاصد پاکستان کت 1973 ء کے آئین کا با قائدہ حصہ بن گئی۔
- ہڑپہ ضلع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں واقع ہے۔
- سیالکوٹ
- اٹک
- گجرات
- ساہیوال
- شیخ ایاز کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ادب میں منفرد مقام حاصل ہے۔
- پاکستان میں سینٹ سب سے پہلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے آئین کے تحت معرضِ وجود میں آیا۔
- 1935 ء
- 1956 ء
- 1962 ء
- 1973 ء
- بلوچستان پاکستان کے کل رقبے کے تقریباً ۔۔۔۔۔۔۔۔ حصے پر مشتمل ہے۔
- پاکستان کی مجموعی پیداوار کا کتنے فیصد حصہ شبہ سے آتا ہے؟
- ۔آر ۔سی ۔ دی کا نیا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- پی۔ ڈی ۔ ڈبلیو۔ ڈی
- ایکو ( ای ۔ سی۔ او)
- او۔ آئی ۔ سی
- سینٹو
مطالعہ پاکستان (لازمی)
فیڈرل بورڈ 2015
انٹر پارٹ –II
(انشائی)
وقت : 1.45 گھنٹہ
حصہ دوئم
2۔ کوئی سے آٹھ سوالات کے مختصر جوابات دو سے چار سطروں میں تحریر کیجیے۔
- قیام کے وقت آل انڈیا مسلم لیگ کے بنیادی مقاصد کیا تھے؟
- مہاجرین کی بحالی کے لیے قائد اعظم ؒ نے کیا اقدامات اٹھائے۔
- ۔پاکستان کے درجہ حرارت کے خطوں کے نام لکھیے ۔
- پاکستان کے 1973 ء کے آئین کے مطابق ' مسلمان " کی تعریف تحریر کریں ۔
- ۔کوٹ ڈی جی کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں۔
- تجارت اور کامرس کی تعریف لکھیے۔
- پاکستان کی خارجہ پالیسی کے تین رہنما اصول تحیریرکریں۔
- ۔وفاقی فہرست میں درج اہم امور (شعبے) کون سے ہیں؟
- حقوق کی تین اہم خصوصیات لکھیے۔
- پنجابی شاعری کی اہم ادبی اصناف کون سی ہیں؟
- شملہ کانفرنس پر نوٹ تحریر کریں۔
حصہ سوم ( کل نمبر 16)
کوئی سے دو سوالات حل کیجیے۔ تمام سوالوں کے نمبر برابر ہیں۔
3۔ تحریکِِ خلافت کا پس منظر اور اس کے اہم واقعات بیان کریں۔
4۔ حضرت عمر فاروق کے نظام ِ حکومت کا جائز ہ پیش کریں۔
5۔ قومی یکجہتی کے فروغ کے لیے کون سے اہم انتظامی اور سیاسی اقدامات اُٹھائےجانے چاہیئں؟