تعلیمات اسلامی(لازمی)
گوجرانوالہ بورڈ،2015
انٹر پارٹ –ون
پہلاگروپ
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- نبی کریمﷺشعب ابی طالب میں محصور ہے
- عہد صدیقی میں تدوینِ قرآن کا فریضا کس نے سر انجام دیا؟
- حضرت زید بن ثابت
- حضرت عمر
- حضرت عثمان
- حضرت علی
- ہمام بن منبہ ؒ شاگرد تھا
- حضرت سعدؓ
- حضرت علی
- حضرت عثمان
- حضرت ابو ہریرہؓ
- وحی کی------صورتیں ہیں
- "کتاب الاآثار" کے مصنف ہیں
- امام ملکؒ
- امام ابو حنیفہ ؒ
- امام شافعیؒ
- امام احمدؒ
- اسلامی عقائد میں سب سے پہلا عقیدہ ------ہے
- نماز
- نبوت
- یوم الحشر
- توحید
- تقویٰ کا مطلب ہے
- پرہیز گاری
- عفودرگذر
- ایثار
- اخوت
- تکبر سے کیا مراد ہے
- چاندیکی زکوٰۃکا نصاب -------تولے ہے
- حضرت جعفریہ طیارہ جنگِ --------میں شہید ہوئے
انٹرپارٹ-ون
پہلاگروپ
وقت:1گھنٹہ 45 منٹ
انشائیہ طرزکل نمبر:40
حصہ اول
2۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھئے:
- وجودِ باری تعالیٰ پر ایک آیت قرآنی کا ترجمہ تحریر کریں-
- رجایئت اور اطمینان قلب پر مختصر نوٹ لکھیے-
- تکمیل دین پر ایک آیت کا ترجمہ تحریر کریں-
- جہا د با لسیف پر ایک مختصر نوٹ تحریر کریں-
- انسانی زندگی پر عقیدہ آخرت کے دو اثرات لکھیے-
- قانون شکنی کی دو وجوہات لکھیے-
- ہمسائے کی اقسام لکھیے-
- حجِ مقبول سے کیا مراد ہے؟
- حقوق العباد پر مختصر نوٹ لکھیے-
3. کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھئے:
- غلاموں کے بارے میں آپ ﷺ کا کیا ارشاد ہے؟
- مساوات کے سلسلہ میں آپﷺکا کوئی واقعہ تحریرکیجئے
- تسبیح ِ فاطمہ سے کیا مراد ہے؟
- اُسوۂحسنہ کے بارے میں ایک آیت کا ترجمہ لکھیے-
- آپﷺنے خطبتہ حجتہ الوادع کب اور کہاں دیا؟
- قرآن مجید کے چار دیگر نام تحریر کیجئے-
- امام مسلم ؒاور امام ترمذی ؒکے سن وفات تحریر کیجئے-
- قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیے
- حدیث کا ترجمہ لکھیے
حصہ دوم
سوال 4: انبیاء کرام علیہم السلام کی خصوصیات تحریرکریں
سوال 5: میاں بیوی کے حقوق تحریرکریں
سوال 6: قرآن پاک کا تعارف لکھیں
تعلیمات اسلامی(لازمی)
گوجرانوالہ بورڈ،2015
انٹر پارٹ –ون
دوسراگروپ
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- رحمتہ للعٰلمین سے مراد------کے لیے رحمت ہے-
- تمام کائنات
- دنیا و آ خرت
- تمام جہان
- حیوان و انسان
- قرآن کریم کے پچپن ناموں کا حوالہ کس کتاب میں ہے؟
- کتاب البرہان
- کتاب القدوری
- کتاب الا تقان
- کتاب المئوطا
- ہر سورۃ جملوں پر مشتمل ہے جن کو نام دیا گیا ہے-
- ظلمِ عظیم کیا ہے؟
- قتل کرنا
- دین چھوڑنا
- شرک
- اللہ کا منکر
- رشتہ مئواخاۃ کن دو کے درمیان کیا گیا ؟
- اوسوخزرج
- انصار و مہاجر
- بنو نصیر و بنو قریضا
- عرب و وعجم
- تففوت سے کیا مراد ہے؟
- پہلی وحی کی پانچ آیات کس سورۃ میں نازل ہوئیں
- سورۃ فاتحہ
- سورۃبقرۃ
- سور ۃ علق
- سورۃ نجم
- مصارف ِ زکوۃ کی تعدادکتنی ہے؟
- قیامت کے دن مسلمان سے پہلا سوال ----ٍکے بارے میں ہو گا
- حج کی تیاری بھی ایک --------ہے-
انٹرپارٹ-ون
پہلاگروپ
وقت:1گھنٹہ 45 منٹ
انشائیہ طرزکل نمبر:40
حصہ اول
2۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھئے:
- سورۃ اخلاص کا ترجمہ لکھیے
- شکر کی حقیقت کیا ہے؟
- عقیدۂ توحید کے اثرات لکھیے-
- سُنتِ نبویﷺکی حفاظت کیسے ہوئی؟
- نماز کے چار فوائد لکھیے-
- روزے کے بارے میں ایک حدیث کا ترجمہ لکھیے-
- المولفۃ قلوب اور فی الرقاب کا مفہوم لکھیے-
- الیس فی جھنم مثوی للمتکبرین کا ترجمہ کریں –
- محاسن ِاخلاق لکھیے چار
سوال3: کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے:
- یتیموں کی نگہداشت کی فضیلت کے بارے میں حدیث نبوی ﷺکا ترجمہ لکھیے
- صبرو استقلال کا مفہوم واضح کریں
- لا تشریب علیکم الیوم یخفر اللہ لکم کا ترجمہ لکھیے
- تسبیح فاطمہ تحریر کریں
- مسلیمہ کذاب کون تھا؟اسکے خلاف جنگ کس کے عہد میں ہوئی؟
- حدیث سے کیا مراد ہے؟
- صیحین کے مئولفین کے نا م تحریر کر یں
- آیت کاترجمہ لکھئے:لقد کان لکم فی رسولاللہ اسوۃحسنتہ
- المسلم من سلم المسلمون من لسانہ ویدہ کا ترجمہ کریں-
حصہ دوم
سوال 4: رسالتِ محمدی ﷺ کی خصوصیات تحریر کریں
سوال 5: قرآن و سنت کی روشنی میں کسب حلال پر تفصیلی نوٹ لکھیے
سوال 6: قرآن ِ مجید کی حفاظت پر جامع نوٹ تحریر کریں