مطالعہ پاکستان (لازمی)
انٹر پارٹ11 لاہور بورڈگوجرانوالہ2015
حصہ انشا ئیہ
گروپ پہلا
وقت =1.45 گھنٹے
کل نمبر =40
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
- سپریم کورٹ کا صدر دفتر کس شہر میں ہے؟
- اسلام آباد
- کراچی
- لاہور
- پشاور
- پاکستان کے جنوب میں واقع ہے۔
- بھارت
- چین
- ایران
- بحیرہ عرب
- کامرہ کمپلیکس کی تعمیر میں پاکستان کی کس ملک نے مددکی ؟
- سعودی عرب
- چین
- ایران
- امریکہ
- اسلامی ریاست کس کے سامنے جوابدہ ہوتی ہے۔
- مجلس شوریٰ
- اللہ تعالی
- امیرالمومنین
- عوام
- قطب مینار کہاں واقع ہے۔
- شاہ عبداللطیف بھٹائی کس زبان کے شاعر تھے۔
- جنگ عظیم اول کا آغاز کس سال ہوا؟
- قیام پاکستان کے وقت حیدرآباد دکن میں کس قوم کی اکثریت تھی؟
- بنیادی اصولوں کی کمیٹی کی پہلی رپورٹ کب شائع ہوئی ۔
جوابی کاپی پر وہی سوال اور جز و نمبر درج کیجیے۔ جو کہ سوالیہ پرچے میں درج ہے۔
حصہ اول
سوال نمبر 2- کوئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجیے ۔ 12= 2x 6
- تحریک خلافت کے دو مقاصد بیان کیجے۔
- سر سید احمد خان کی چار تصانیف کے نام لکھے۔
- صو بائیت اور نسل پرستی سے کیا مراد ہے؟
- قائداعظم نے سٹیٹ بنک آف پاکستان کی بنیادی کیوں رکھی؟
- میپ پروجیکشن سے کیامراد ہے؟
- پیمانہ کی تعریف کیجے۔
- دستور پاکستان 1956ء کی چار اسلامی دفعات لکھیے۔
- فرائض سے کیا مراد ہے۔؟
- وزارت کسے کہتے ہیں؟
سوال نمبر 3۔ کوئی چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجیے۔
- انگریز ماہر آثارقدیمہ سر جان مارشل نے پاکستان میں کیا کام کیا۔
- پاکستانی لباس کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں۔
- بلوچی زبان کے حوالے سے رزمیہ شاعری لے موضوعات لکھیے؟
- قومی یکجہتی کے لیے کون سے عناصر ضروری ہیں؟ دو کے نام لکھئے۔
- مشترکہ نسل قومی اتحاد کے لیے کتنی ضروری ہے۔
- فی کس آمدنی بڑھاناکیوں ضروری ہے؟ کوئی دونکات لکھے۔
- معاشی خود کفالت کے لیے کوئی دو اقدامات لکھیے۔
- وزارت خارجہ کے دو فرائض بیان کیجیے۔
- معاشی ترقی کے لیے پاکستان کی خارجہ پالیسی کس قسم کی ہے۔
حصہ دوم
کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کیجیے۔ (16= 8x2)
4.سر سید احمد خان کی تعلیمی خدمات پر روشنی ڈالیے۔
5.قرارداد مقاصد کے کوئی پانچ نکات بیان کیجیے۔
6. معاشی منصو بہ بندی کی اہمیت بیان کیجیے۔
مطالعہ پاکستان (لازمی )
گروپ –دوسرا
وقت = 15منٹ
کل نمبر =10
ہر سوال کے چا ممکنہ جوابتA,B,C,D دیئے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلوہ دیئرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پر کر یا کاٹ کر پر کرنے کی صورت میں مزکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔
پر کرنے کی صورت میں کوئی نمبر نہیں دیاجائے گا۔اس سوالیہ پر چہ پر سوالات ہرگز حل نہ کریں۔
- 1647ء میں شاہ جہاں نے آگرہ کی بجائے کس شہر کو دارلحکومت بنایا۔
- پاکستان کا چوتھاپانچ لالہ منصوبہ کب شروع ہوا؟
- قراداد مقاصد پاس ہونے کاسن ہے۔
- انگریزوں کے دور ِ حکومت میں بر صغیر میں ریاستں کی تعداد کتنی تھی؟
- اقتصادی تعاون کی تنظیم کی بنیا دکس سن میں رکھی گئی ۔
- پاکستان کے لوگوں کی قدر مشترک ہے۔
- لباس
- زبان
- عادات
- دینِ اسلام
- برصغیر میں مسلمانو ں نے کتنے سال حکومت کی؟
- پاکستان کے جنوب میں کون سا سمندر واقع ہے۔
- خلیج بنگال
- بحیرہ عرب
- خلیج فارس
- بحیرہ قلزم
- قومی اسمبلی کے ارکان کی تعداد ہے۔
- جنگ عظیم دوم کاآغاز کس سال ہوا؟
سوال نمبر-2. سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجیے۔
- مولانہ ھالی کی کوئی دو تصانیف کے نام لکھیے ۔
- تحریک خلافت کے دعران گاندھی نے مسلمانوں کی کیا مشورہ دیا؟
- پاکستان کی دو انتظامی مشکلات بیان کیجے۔
- پیمانہ کی تعریف کیجے۔
- اسلامی نظریاتی کونسل کے دو فرائض بیان کیجے۔
- وادی سے کیا مراد ہے۔
- دستور پاکستان 1962 کی دو اسلامی دافعات لکھیے۔
- انتظامیہ کے دو فرائض بیان کیجیے۔
- وزارت کسے کہتے ہیں؟
سوال نمبر-3.کو ئی سے چھ اجز ا کے جوابا ت تحر یر کیجیے۔
- پاکستان میں مناے جانے والے چار میلوں اور عرسوں کے نام لکھیے۔
- ثقافت کی تعریف کیجیے۔
- پشتو زبان کی شاعری کے موضوعات کیا ہیں۔
- 1050ء سے 1350ء تک کے دوران سندھی ادب کا ارتقا بیان کیجیے۔
- مشترکہ نسل قومی اتحاد کے لیے کتنی ضروری ہے؟
- اسلامی ریاست کی تعریف لکھیے۔
- جمہوریت کاقیام کیوں ضروری ہے؟
- بھاری صنعت سے مراد ہے؟
- قومی سلامتی سے کیامراد ہے؟
حصہہ دوم
کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحر یر کیجیے۔
4.قائد اعظم کے ارشادات کی روشنی میں نظریہ پاکستان کی وضا حت کیجیے۔
5.انسانی حقوق کے عالمی منشور1948ء کے کوئی آٹھ نکات بیان کیجیے۔
6. پاکستان میں زرعی شعبے کی اہمیت اور افادیت کا جائزہ لیجیے۔