تعلیمات اسلامی(لازمی)
لاہور بورڈ،2015 انٹر پارٹ –ون
پہلاگروپ
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- منافق کی پہلی نشانی ہے
- روزہ
- جھوٹ بولنا
- فرض شناسی
- براویہ
- اسلام میں فضیلت کا میعار ہے
- اللہ تعالیٰ کس کو مٹاتا ہے
- سنن ابن ماجہ کے دو مولف ہے
- محمد بن یزید
- سلیمان بن اشعت
- امام نوویؒ
- امام ابو حنیفہ ؒ
- شیطان کو کنکریاں کہاں ماری جاتی ہیں
- اللہ تعالیٰ کس کے ساتھ ہے
- سچے
- صبر کرنےوالے
- دولت مند
- عقلمند
- دین کس پر مکمل ہوا
- حضرت ابراہیم ؑ
- حضرت موسیٰ
- حضرت محمدؐ
- نبی کریم
- نے آخری حج کب اداکیا
- 8 ہجری
- 10 ہجری
- 6 ہجری
- 9 ہجری
- اسلام کا پہلا عقیدہ ہے
- جہاد بالنفس کو کہا گیا ہے
- جہاد بالسیف
- جہاد اکبر
- جہاد بالمال
- جہاد بالعلم
انٹرپارٹ-ون
پہلاگروپ وقت:1 گھنٹہ 45 منٹ
انشائیہ طرزکل نمبر:40
حصہ اول
2۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھئے:
- اللہ کی صفات کے تقاضوں میں شرک سے کیا مراد ہے؟
- اساتذہ کے دو حقوق لکھئے-
- عقیدہ ختم نبوت کی ایک آیت اور ایک حدیث کے حوالہ سے وضاحت کیجئے
- قرآن ان ایک کتاب اعجاز ہے ،وضاحت کیجئے-
- محمد ؐ کے فرمان کے مطابق روزہ کا کیاثواب ہے؟
- زکوۃ کے چار معاشرتی فوائد لکھئے –
- جنگ اور جہاد میں کیا فرق ہے؟
- والدین کے حقوق کے بارے میں قرآن میں کیا حکم ہے؟
- احادیث کی روشنی میں ہمسائے کے چار حقوق بیان کیجئے-
درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھئے: .3
- ماں کی عظمت کے بارے میں فرمان ِرسول لکھئے-
- حضورﷺکے صبرو استقلال لی ایک مثال دیجئے-
- تسبیح فاطمہ سے کیا مراد ہے؟
- حضور ﷺکافروں کے لیے رحمت تھے ،کیسے؟لکھئے-
- خطبہ حجتہ الوادع کب اور کہاں ہوا؟ لکھئے-
- مدنی سورتوں کی دو خصوصیات لکھئے-
- پہلی نزول وحی کا واقعہ مختصر اً لکھئے-
- آیت کاترجمہ لکھئے:لقد کان لکم فی رسولاللہ اسوۃحسنتہ
- حدیث کا ترجمہ لکھئے:الجنتہ تحتاقدام الامھات
حصہ دوم
- نوٹ :کوئی سے دو سوالات کے جوابات لکھئے-
- توحید کا مفہوم لکھئے اور انسانی زندگی پر عقیدۂتوحید کے اثرات تحریر کیجئے
- رذائل اخلاق سے کیا مراد ہے؟کسی ایک پر تفصیلاً لکھئے-
- مساوات کسے کہتے ہیں ؟آپؐ نے اسلامی معاشرے میں مساوات کیسے قائم کی؟
تعلیمات اسلامی(لازمی)
لاہور بورڈ،2015 انٹر پارٹ –ون
دوسراگروپ
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- محمدؐ نے اپنے غلام زیدکی شادی اپنی پھوپھی زاد سے کردی :
- زنیرہ
- اسماء
- زینب
- صفیہ
- بعثت کے بعد مکہ میں کتنے سال گزارنے کے بعد ہجرت مدینہ کا حکم ہوا
- "اے ایمان والو!بچاواپنی جان کو اپنے گھروں کو"
- "بیشک االلہ کے نزدیک عزت والا ہے"
- عبادت گزار
- زکوۃ دینے والا
- موذن
- متقی
- اللہ سے محبت کی لازمی شرط ہے
- اطاعت الہٰی
- اطاعت صحابہ
- اتباعِ رسولؐ
- عبادات
- کس برائی کو بھائی کا مردہ گوشت کھانے کے برابر کہا گیا ہے
- قیامت کے بعد برےلوگ مقام میں رہیں گے
- جامع الترمذی کس کی تالیف ہے
- ابو عبداللہ
- ابو عیسیٰ
- ابو عبدالرحمٰن
- ابن حجر
- نبی کے علاوہ رسول کا لفظ کس کے لیے استعمال ہوا ہے
- محمدؐنے فرمایا تیرے باپ ہیں
انٹرپارٹ-ون
پہلاگروپ وقت:1گھنٹہ 45 منٹ
انشائیہ طرزکل نمبر:40
حصہ اول
2۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھئے:
- عقیدہ کس طرح کردار پر اثرانداز ہوتاہے؟
- اسلامکے چار بنیادی عقائد لکھئے-
- انبیاء کرامؑ کی چار خصوصیات لکھئے-
- جنگ اور جہاد میں کیا فرق ہے
- نماز کی اہمیت کے بارے میں ایک حدیث کا ترجمہ لکھئے
- روزے کے چار فوائد لکھئے
- زکوۃکے لغوی معنی لکھئے
- وہ کون سے رشتہ دار ہیں جن کو زکوۃ نہیں دی جا سکتی؟
- جہاد کی اقسام کون کون سی ہیں؟
3. کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھئے:
- صبرو استقلال کامفہوم لکھئے
- جنت ماوں کے قدموں تلے ہے،مبارکہ کا ترجمہ عربی میں دیجئے
- حضورؐصبرو استقلال کا پیکر تھے،ایک واقع لکھئے
- رحم کے بارے میں حدیث نبویؐ کا ترجمہ لکھئے-
- تدوین ِقرآن کے حوالے سے حضرت عثمانکی خدمت لکھئے
- قرآن پاک کا اندازِبیان کیسا ہے؟
- تدوین حدیث کے دور ثالث میں کون سا کام ہوا ؟
- آیت کا ترجمہ لکھئے: واعتصمو ا بحبل اللہ جمیعاًواتفرقوا
- حدیث کا ترجمہ لکھئے:کل المسلم حرام دمہ ومالہ وعرضہ
حصہ دوم
نوٹ : مندرجہ ذیل سوالات میں سے صرف دو جوابات لکھئے-
- رسالت محمدیؐ کی خصوصیات قلمبند کیجئے-
- اسلام میں عدل کی اہمیت پر تفصیلی نوٹ لکھئے
- حضورﷺرحمتہ اللعالمین ہیں ، مثالوں سے واضح کریں