مطالعہ پاکستان (لازمی)
انٹر پارٹ-II
لاہور بورڈ2015
حصہ انشا ئیہ
گروپ پہلا
وقت = 1.45 گھنٹے
کل نمبر = 40
-
سچل سر مست کس زبان کے شا عر تھے۔
- پاکستان نے ایٹمی دھماکے کب کئے۔
- پاکستان میں کتنے فی صد افراد غربت کی زندگی گزاررہے ہیں ۔
- 25٪فیصد
- 35٪فیصد
- 45٪فیصد
- 55٪فیصد
- مسجد وزیر خان کہاں واقع ہے۔
- پشاور
- لاہور
- ملتان
- راولپنڈی
- انٹر نیٹ کے ڈریعے کا روبا ر کو کیاکہتےہیں۔
- کریڈٹ کارڈ
- کوریئر
- حکمت عملی
- ای کامرس
- قرارداد مقاصد کب پاس ہوئئ۔
- پاکستان کے مغرب میں واقع ہے۔
- بھارت
- چین
- افغانستان
- بحیرہ عرب
- بنیادی جمہوریت کا نظام کس نے متعارف کروایا ۔
- ایو ب خان
- یحیٰی خان
- ضیاءالحق
- پرویز مشرف
- جونا گڑھ کی ریاست کا کراچی سے کتنا فاصلہ تھا۔
- 380 کلومیٹر
- 480کلومیٹر
- 580کلومیٹر
- 680 کلومیٹر
- قاضی محمد عیسٰی کا تعلق کس صوبے سے تھا۔
- پنجاب
- سندھ
- بلو چستان
- سر حد
مطالعہ پاکستان (لازمی )
گروپ –پہلا
حصہ انشائیہ
وقت = 1.45 گھنٹے
کل نمبر= 40
حصہ اول
جوابی کاپی پر وہی سوال اور جز و نمبر درج کیجیے۔ جو کہ سوالیہ پرچے میں درج ہے۔
سوال نمبر 2- کوئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجیے ۔ 12= 2x 6
- قرارداد پاکستان کے دو بنیادی نکات بیان کیجیے۔
- تحریک خلافت کے دوران گاندھی نےمسلمانوں کو کیا مشورہ دیا۔
- پاکستان اور بھارت کے درمیان دریائی پانی کا مسئلہ کیسے حل ہوا۔
- ریا ست حیدرآباد دکن پر بھارت نے کیسے قبضہ کیا؟
- پاکستان کے موسموں کے نام تحریر کیجیے؟
- اللہ تعالٰی کی حاکمیت سے کیا مراد ہے؟
- اسلامی نظریاتی کونسل کے دو فرائض بیان کیجیے۔
- سپریم کورٹ کے دواختیارات لکھئے۔
- وفاقی وزیر اور وزیر مملکت میں فرق بیان کیجیے۔
سوال نمبر 3۔ کوئی چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجیے۔
- نگریز ماہر آثارقدیمہ اسر جان مارشل نے پاکستان میں کام کیا۔
- گندھارا تہزیف کا مرکز کہاں ہے؟
- شاعر مرق علامہ اقبال نے اپنی شاعری کے زریعے مسلمانو ں کو کیا پیغام دیاَ
- قومی یکجہتی سے کیا مراد ہے۔
- اسلامی ریاست کی تعریف لکھئے۔
- معاشی منصوبہ بندی کی تعریف کیجیے۔
- زرعی بینک بنانے کا مقصد کیاہے۔
- خارجہ پالیسی کے بنیادی اصول لکھئے۔
- انتظامی تکون سے کیا مراد ہے۔
حصہ دوم
کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کیجیے۔ (16= 8x2)
- غیر منصفانہ ریڈ کلف ایوارڈ ایک بنیادی مسئلہ تھا جس نے کئی اور مسائل کو جنم دیا تبصرہ کیجے۔
- پاکستانی ثقافت کی اہم خصوصیات بیان کیجے۔
- پاکستان میں زرعی شعبے کی اہمیت بیان کیجیے۔ مطالعہ پاکستان (لازمی ) گروپ –دوسرا
وقت = 15منٹ
کل نمبر =10
ہر سوال کے چا ممکنہ جوابتA,B,C,D دیئے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلوہ دیئرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پر کر یا کاٹ کر پر کرنے کی صورت میں مزکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔ Bubble
پر کرنے کی صورت میں کوئی نمبر نہیں دیاجائے گا۔اس سوالیہ پر چہ پر سوالات ہرگز حل نہ کریں۔
- بنیادی اصولوں کی کمیٹی کی دوسری رپورٹ 1952ء میں پیش کی۔
- تقسیم پرصغیر کے وقت ہندوستان میں وائسرے کون تھا۔
- لارڈ کرزن
- لارڈویول
- لارڈمنٹو
- لارڈماؤنٹ بیٹن
- پاکستان کے جنوب میں کون سا سمندر واقع ہے۔
- خلیج بنگال
- بحیرہ عرب
- خلیج فارس
- بحیرہ قلزم
- قرارداد مقاصد کے مطابق ملک کانظام ہوگا۔
- وحدانی
- غیر وفاقی
- وفاقی
- صدارتی
- قومی اسمبلی کے ارکان کی کل تعداد:
- ٹیکسلا کاراولپنڈی سے فاصلہ:
- 10کلومیٹر
- 20کلومیٹر
- 30 کلومیٹر
- 40 کلومٹر
- قرآن پاک کاپہلاترجمہ جس زبان میں زبان ہوا۔
- پنجابی
- کشمیری
- بلوچی
- سندھی
- اسلامی ریاست جس کے سامنے جوابدہ ہوتی ہے۔
- مجلس شوریٰ
- امیر المومنین
- اللہ تعالٰی
- عوام
- پاکستان کا پہلا پانچ سالہ منصو بہ کب شروع ہوا۔
- پاکستان کو آزادی کے بعد سب سے پہلے جس ملک نے تسلیم کیا۔
- کویت
- ایران
- انڈونیشیا
- سعودی
سوال نمبر2. سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجیے۔
- قرارداد پاکستان کے دوبنیادی نکات بیان کیجے۔
- سر سید کی دوسیاسی خدمات بیان کیجے۔
- قائد اعظم نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی بنیاد کیوں رکھی؟
- پاکستان کی آزادی کے بید انتظامی مشکلات بیان کیجے۔
- پیمانہ کی تعریف کیجے۔
- شمالی پہاڑوں ک اہمیت بیان کیجے ۔
- خطبہ حجتہ الوداع ک دواہم نکات بیان کیجے ۔
- شہریوں کے دوسیاسی حقوق تحریرر کیجے۔
- صوبائی اسمبلی کے دو اختیارات بیان کیجے۔
سوال نمبر 3کو ئی سے چھ اجز ا کے جوابا ت تحر یر کیجیے۔
- مولاناشبلی نعمانی کی دو کتب کے نام تحریر کیجے۔
- مسلم لیگ کب اور کہاں بنی ؟
- کس بینک نے پاکستان اور انڈیا کے درمئن سند ھ طاس کا معاہدہ کروایا؟
- ریاست جونا گڑھ کی آبادی آزادی کے وقت کتنی تھی؟
- شہراہ قراقرم کسےکہتےہیں؟
- پاکستان کے شمال مغرب میں واقع دواہم ممالک کے نام لکھے۔
- 1973ء کے آئین کے تحت پاکستان میں کونساطرز حکومت ہے؟
- دستور پاکستان 1956 ء کی پانچ اسلامی دفعات لکھے۔
- مخلوط ثقافت سے کیامرادہے۔
(حصہ دوم)
کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحر یر کیجیے۔
- نظریہ پاکستان کے اجزاےترکیبی بیان کیجے۔
- شہریوں کے کوئی سے سات فرائض بیان کیجے۔
- پاکستان کی خارجہ پالیسی کے مقاصد اور تشکیل کے ذرائع بیان کیجے۔