انٹر پارٹ – 1
پہلاگروپملتان بورڈ
2015اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)کل نمبر : 10
(معروضی طرز)وقت : 15 منٹ
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
سوال نمبر1-
- اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی --------------کی بنیاد پر پیدا فرمایا ہے-
- قرآن پاک ہمیشہ کے لیے ---------سے محفوظ ہے-
- بڑھوتری [افراط]
- تحریف [ردوبدل]
- شیاطین
- کا فرین
- زکٰوۃ کے لغوی معانی ہیں-
- حج کی استطاخت کے باوجود جو مسلمان حج کئے بغیر مر جائے گا ، تو وہ موت مرے گا-
- مر تد
- یہودی یا نصرانی
- کافر
- مشرک
- برائی کو روکنے میں سب سے کمزور ایمان ہے-
- ہاتھ سے روکنا
- زبان سے روکنا
- دل سے بُراجاننا
- مل کر روکنا
- غزوہ------- میں حضرت محمد ﷺکے دندان مبارک شہید ہوئے-
- مشرکین مکہ نے نبوت کے ---------سال بنو ہاشم سے قطع تعلق کیا-
- ------------پہلی وحی غار حرا میں لے کر حاضر ہوئے-
- حضرت جبرائیل
- حضرت عزرائیل
- حضرت اسرافیل
- حضرت میکائیل
- صحیفہ ہمام بن منبہ مکمل طور پر ---------کتاب میں موجود ہے-
- مسلم
- مسند احمد
- بخاری
- موطامالک
- حضرت محمد ﷺکی زندگی میں آخری غزوہ ہوا-
- غزوہ تبوک
- غزوہ خیبر
- غزوہ مئوطا
- غزوہ سویق
انٹر پارٹ – 1
پہلاگروپ ملتان بورڈ
2015اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)کل نمبر :40
(انشا ئیہ طرز)وقت : 1:45 گھنٹہ
سوال نمبر 2- کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-
- عقیدہ رسالت کے بارے میں ایک آیت کا ترجمہ لکھیے-
- ختم نبوت کا مفہوم لکھیے-
- آسمانی کتب کون کون سے انبیاء پر نازل ہوئیں-
- دنیا اور آخرت کے لغوی معنی اور آخرت کا مفہوم بھی لکھیے-
- روزے کے بارے میں ایک حدیث کا ترجمہ لکھیں-
- زکواۃ اور سوچ کا مختصر موازنہ کیجئے-
- حج کے بارے میں ایک حدیث کا ترجمہ لکھیں-
- جہاد کے بارے میں ایک آیت کا ترجمہ لکھیے-
- اللہ تعالیٰ اور رسولﷺ کی محبت کیوں ضروری ہے؟
سوال نمبر 3- کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-
- آپ ﷺ کافروں کے لیے بھی رحمت ثابت ہوئے- دو مثالیں دیجیئے-
- حضور ﷺ نے مساوات کا عملی مظاہرہ کیا- دو مثالیں دیجیئے-
- رشتہ مواخات کے بارے میں مختصر نوٹ لکھیئے-
- یتیموں کی نگہداشت کے بارے میں حدیث نبوی ﷺ کا ترجمہ لکھیئے-
- قرآن مجید کی دو خوبیاں لکھیئے-
- حدیث کی اہمیت کے بارے میں آیت قرآنی کا ترجمہ لکھیئے-
- اسمءالرجال کی وضاحت کیجیئے-
- ترجمہ کیجیئے-
- ترجمہ کیجیئے-
حصہ دوم
نوٹ- کوئی سے دو سوال حل کیجیئے-
- انبیاء کرام کی خصوصیات تحریر کیجیئے-
- نماز پر تفصیلی نوٹ لکھیے-
- حدیث کی دین میں کیا حیثیت ہے؟ وضاحت کیجیئے-
انٹر پارٹ – 1
دوسرا گروپملتان بورڈ
2015اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)کل نمبر : 10
(معروضی طرز)وقت : 15 منٹ
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
سوال نمبر1-
- کلمہ شہادت کے پہلے حصے میں ہے-
- "الربوا" کا معنی ہے-
- مجھے بنا کر بھیجا گیا ہے-
- مہاجرین اور انصار کے درمیان رشتہ قا ئم کیا گیا-
- کر کے لغوی معنی ہیں-
- تعریف کرنا
- اکٹھا کرنا
- واضح کرنا
- یاد کرنا
- قرآن کا ایک نام ہے-
- "فوازا عظیما " سے مراد ہے-
- دولت
- صحت
- اہمیت
- بڑی کامیابی
- "الصدق" کا متضاد ہے-
- تمام انبیاء علیہ السلام نے اپنی تبلیغ کا آغاز کیا-
- نماز
- جہاد
- عقائد کی اصلاح
- عبادت
- اللہ تعالیٰ نے آسمان بنائے-
انٹر پارٹ – 1
پہلاگروپ
ملتان بورڈ
2015اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)کل نمبر :40
(انشا ئیہ طرز)وقت : 1:45 گھنٹہ
سوال نمبر 2- کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-
- دین اسلام کی اصلاح میں تو حید کا مفہوم بیان کیجیئے-
- توحید فی الصفات باری تعالیٰ سے کیا مراد ہے؟
- رسول اور نبی میں اصطلاحی فرق کیا ہے؟
- رسالت محمد ﷺ کی دو خصوصیات دلیل سے بیان کیجیئے-
- دین اسلام کی بنیاد کن پانچ باتوں پر ہے؟
- دین اسلام میں حقیقی گواہی کس طرح ہوتی ہے؟
- وضاحت کیجیئے-
- روزہ کا تقویٰ کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
- ہم جہاد اکبر کیسے کر سکتے ہیں؟
سوال نمبر 3- کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-
- نبی کریم ﷺ نے قبیلہ دوس کے لیے کیا دعا فرمائی؟
- اخُوت پر کسی قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیے-
- حضوراکرم ﷺ کی حیات طیبہ سے مساوت کی کوئی مثال تحریر کیجیئے-
- طائف کے لوگوں نے نبی کریم ﷺ کے تبلیغ دین پر کیا سلوک کیا؟
- مسلمانوں نے مسلیمہ کذاب کے خلاف جنگ کیوں کی؟
- صحاح ستہ میں سے کوئی سی دو کتابوں اور ان کے مولفین کا نام لکھیئے-
- ترجمہ کیجیئے-
- ترجمہ کیجیئے-
حصہ دوم
نوٹ- کوئی سے دو سوال حل کیجیئے-
- آخرت کا مفہوم لکھیے- نیز عقیدہ آخرت کے انسانی زندگی پر اثرات تحریر کیجیئے-
- میاں بیوی کے باہمی حقوق تحریر کیجیئے-
- حفاظت قرآن پر نوٹ تحریر کیجیئے-