انٹر پارٹ – 2
پہلاگروپملتان بورڈ
2015مطالعہ پاکستان
(لازمی)کل نمبر : 10
(معروضی طرز)وقت : 15 منٹ
- دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروںمیں درست جواب مطابق متعلقہ دائرہ کو مارکر ےا پین اور , , نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات
یا مارکر سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔
سوال نمبر1-
- بھارت پاکستان کی ------------- سمت میں واقع ہے-
- مشرق -
- مغرب -
- جنوب -
- شمال -
- قرار داد مقاصد کے مطابق ملک کا نظام ہو گا-
- صدارتی -
- وفا قی -
- وحدانی -
- غیر وفاقی -
- سینٹ کے ارکان کے عہدے کی مدت ہے-
- دو سال -
- چار سال -
- پانچ سال -
- چھ سال -
- مغلیہ خاندان کی شاہکار مسجد مہارت خاں پاکستان کے شہر ------میں واقع ہے-
- لاہور -
- ملتان -
- پشاور -
- اٹک -
- پشتو زبان کا پہلا شاعر تھا-
- امیر کروڑ -
- ملا مت -
- خوشحال خاں خٹک -
- رحمان بابا -
- پاکستان کے معروض وجود میں آنے کے بعد رابطے کی زبان تھی-
- انگریزی -
- ھندی -
- اردو -
- پنجابی -
- انٹر نیٹ کے ذریعے کاروبار کرنے کو کہتے ہیں-
- حکمت عملی -
- ای – کامرس -
- کو ریئر -
- کر یڈٹ کارڈ -
- اقتصادی تعاون کی تنظیم قائم ہوئی-
- 1970 -
- 1975 -
- 1980 -
- 1985 -
- کا بینہ مشن 1946ء نے صوبوں کو -------- گروپوں میں با نٹنے کی تجویز پیشں کی-
- جونا گڑھ کی ریاست کا کراچی سے فاصلہ ہے-
- 450 KM-
- 500 KM-
- 560 KM-
- 480 KM-
انٹر پارٹ –2
پہلاگروپملتان بورڈ
2015مطالعہ پاکستان
(لازمی)کل نمبر :40
(انشا ئیہ طرز)وقت : 1:45 گھنٹہ
سوال نمبر 2- کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-
- مولانا شبلی نعمانی کی دو کتاب کے نام تحریر کیجیے-
- مسلم لیگ کب اور کہاں بنی؟
- کس بینک نے پا کستان اور انڈیا کے درمیان سندھ طاس کا معاہدہ کروایا؟
- ریا ست جونا گڑھ کی آبادی آزادی کے وقت کتنی تھی؟
- شاہراہ قرا قرم کسے کہتے ہیں ؟
- پاکستان کے شمال مغرب میں واقع دو اہم ممالک کے نام لکھیں-
- 1973ء کے آئین کے تحت پاکستان میں کون سا طرز حکومت ہے؟
- دستور پاکستان 1956ء کی پانچ اسلامی دفعات لکھیں-
- مخلوط ثقافت سے کیا مراد ہے؟
سوال نمبر 3- کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-
- سندھی زبان کے دو شعراء کے نام لکھیے-
- کشمیری زبان کا دوسرا دور بیان کیجئے-
- پنجابی زبان کے چار شعراء کے نام لکھیے-
- اسلامی ریاست کی تعریف لکھیے-
- مشترکہ نسل قومی اتحاد کے لیے کتنا ضروری ہے؟
- پاکستان میں صعنتی ترقی کی راہ میں حائل چار رکاوٹیں تحریر کیجئے-
- پاکستان کی چار اہم دراآمدات کے نام لکھیے-
- پاکستان سعودی اکنامک کمیشن کے مقاصد کیا ہے؟
- خارجہ پالیسی میں سیاسی جماعتوں کا کیا کردار ہے؟
حصہ دوم
نوٹ – کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کیجیے-
- پاکستان ابتدائی مشکالات کیا تھیں ؟ کوئی سی چھ مشکالات بیان کیجیے-
- پاکستان کی مجلس شوریٰ کے اختیار ات و فرائض بیان کیجیے-
- منصوبہ بندی کی اہمیت پر روشنی ڈالیے-
انٹر پارٹ – 2
دوسراگروپ
ملتان بورڈ
2015
مطالعہ پاکستان
(لازمی)کل نمبر : 10
(معروضی طرز)وقت : 15 منٹ
دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروںمیں درست جواب مطابق متعلقہ دائرہ کو مارکر ےا پین اور , , نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات
یا مارکر سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔
سوال نمبر1-
- پا کستان کے لوگوں میں قدر مشترک ہے--
- لباس -
- زبان -
- عادات -
- دین اسلام -
- قومی معشیت اور عوام کی خوشحالی کے لیے ملکی وسائل کو بہتر طریقے سے استعمال کرنے کا نام ہے-
- معاشی خود کفالت -
- معاشی منصوبہ بندی -
- صنعتی ترقی -
- تجارت -
- اقصادی تعاون کی تنظیم کی بنیاد رکھنے کا سن ہے-
- 1970 -
- 1975 -
- 1980 -
- 1985 -
- شملہ وفد وائسرے لارز منٹو سے ملا-
- 1902 -
- 1904 -
- 1906 -
- 1908 -
- قیام پاکستان کے وقت ریاست حیدر آباد دکن میں -----قوم کی اکثریت تھی-
- مسلمان -
- ہندو -
- سکھ -
- عیسائی -
- کے -ٹوکا اصل نام ہے-
- گوڈون آسٹن -
- کیم ٹو -
- کائٹ ٹو -
- کارگل -
- دستور پاکستان 1962ء پاس کروانے والے سر براہ مملکت کا نام تھا-
- سکندر مرزا -
- ایوب خاں -
- یحییٰ خاں -
- چو دھری محمد علی -
- ملک کا سربراہ ہے-
- فوج کا سربراہ -
- وزیراعظم -
- صدر -
- گورنر -
- ہڑپہ کھنڈرات ضلع --------- میں واقع ہیں-
- ملتان -
- اوکاڑہ -
- لاہور -
- ساہیوال -
- اردو غزل کا پہلا دیوان جس شاعر نے لکھا-
- بہادر شاہ ظفر -
- سلطان میمد قلی قطب شاہ -
- مرزا غالب -
- الطاف حسین حالی -
انٹر پارٹ –2
دوسراگروپ
ملتان بورڈ
2015
مطالعہ پاکستان
(لازمی)
کل نمبر :40
(انشا ئیہ طرز)
وقت : 1:45 گھنٹہ
سوال نمبر 2- کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-
- مولانا حالی کی دو تصانیف کے نام لکھیے-
- تحریک خلافت کے دوران گاندھی نے مسلمانوں کو کیا مشورہ دیا؟
- ریاست حیدر آباد دکن پر بھارت نے کیسے قبضہ کیا؟
- صوبائیت اور نسل پرستی سے کیا مراد ہے؟
- سطح مر تفع پوٹھوار کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
- قانونی حقوق سے کیا مراد ہے؟
- دستور پاکستان 1956ء کی دو اسلامی دفعات لکھیے-
- حضرت عمرؓ کی میرٹ پالیسی کو دو جملوں میں بیان کیجیے-
- سپریم کو رٹ کے دو اختیارات تحریر کیجیے-
سوال نمبر 3- کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-
- پاکستان میں کون کون سی غذائیں پسند کی جاتی ہیں؟
- دو تعلیمی اداروں کے نام لکھیے جو تحریک علی گڑھ کے نتیجے میں قائم ہوئے-
- پنجابی زبان کی ترقی کے سلسلے میں چار شعراء کا کام بیان کیجیے-
- مشترکہ کونسل قومی اتحاد کے لیے کتنا ضروری ہے؟
- اسلامی ریاست کی افاویت لکھیے-
- چھوٹی صنعت سے کیا مراد ہے؟
- پاکستان کے تیسرے پانچ سالہ منصوبے کے دو مقاصد لکھیے-
- پاکستان کی خارجہ پالیسی کے دو مقاصد لکھیے؟
- پاکستان کے ایٹمی دھماکے پر نوٹ لکھیے؟
حصہ دوم
نوٹ – کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کیجیے-
- آب و ہوا کے لحاظ سے پاکستان کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے؟ ہر حصے کی تفصیل بیان کیجیے-
- مجلس شوریٰ کے پانچ فرائض بیان کیجیے-
- پاکستان اور بھارت کے تعلقات کا جائزہ لیجیے-