اسلامیات(لازمی)
راولپنڈی بورڈ2015ء
 انٹر پارٹ-1
 گروپ-1
(معروضی طرز)
وقت:30منٹ

کل نمبر:10
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا

حصہ اول

2۔   کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔

1۔  توحید کے انسانی زندگی پر دو اثرات تحریر کریں۔
شرک پر ایک قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیں۔
3. ۔چار الہامی کتابوں کے نام لکھیں ۔
ختمِ نبوت کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
5. ۔کلمہ شہادت کا ترجمہ لکھیں؟
نماز کے دو فوائد لکھیں؟
7۔  تقویٰ کا مفہوم لکھیں۔
8. ۔کوئی سے چار ناجائز ذرائع آمدنی لکھیے۔
9۔ دورِذائل اخلاق لکھیے۔
3- کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔

مواخات سے کیا مراد ہے ؟
 رحمۃاللعالمین ﷺ پر قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیں؟
3۔ تسبیح فاطمہ  سے کیا مراد ہے؟
مدنی سورتوں کی دو ضصوصیات تحریر کریں ۔
ترجمہ کیجیے۔   (واعتصمو بحبل اللہ جمیعا ولا تفرقوا)
6۔  صحاح ستہ سے کیا مراد ہے ؟
ترجمہ لکھیں؟ ( الصدق ینجی الکذب یھلک)
 مکی سورتوں کی دو خصوصیات تحریر کیجیے۔  
9۔ فقہ جعفری کی کتابوں کے نام لکھیے۔

(حصہ دوم)

4-۔قران مجید کی اہم خصوصیات تحریر کیجیے۔
5
- حسد سے کیا مراد ہے ؟اس کے نقصانات تحریر کیجیے۔
6
- قرآن مجید کی حفاظت پر جامع نوٹ تحریر کریں۔