مطالعہ پاکستان (لازمی)
راولپنڈی بورڈ2015ء
انٹر پارٹ-2
1 گروپ-
وقت:30منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- اثاثوں میں پاکستان کا حصہ تناسب کے لحاظ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ملین روپے ہیں۔
- پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے
- پاکستان میں غربت کی زندگی گزارنے والے افراد کی تعداد کتنے فیصد ہے ؟
- عبدالرحمنٰ چغتائی کا تعلق فن سے تھا۔
- ۔ مجلسِ سوریٰ ایوانوں پہ مشتمل ہے۔
- اردو ترکی زبان کا لفظ ہے ۔ جس کے معنی ہیں۔
- قومی معیشت اور عوام کی خوشحالی کے لیے ملک وسائل کو بہتر تریقے سے استعمال کرنے کا نام ہے۔
- آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام عمل میں آیا
- پاکستان کے جنوب میں کونسا پہاڑی سلسلہ ہے ؟
- ۔ قرارداد مقاصد کے مطابق ملک کا نظام ہوگا۔
مطالعہ پاکستان (لازمی)
راولپنڈی بورڈ2015ء
انٹر پارٹ-2
1 گروپ-
وقت:1:30منٹ
(انشائیہ طرز)
کل نمبر:40
حصہ دوئم
سوال نمبر 2۔ کوئی سےچھ اجزا کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- سر سید احمد خان کے قائم کردہ کوئی سی چار تعلیمی اداروں کے نام لکھیں۔
- کابینہ مشن پلان میں صوبائی گروپ کی تشکیل ہوئی؟
- قائدِ اعظمؒ نے طلبا کو کیا تلقین کی ؟
- ریاست جونہ گڑھ نے بھارت کے ساتھ الحاق کیوں نہ کیا؟
- خلیج فارس سے ملحقہ مسلم ممالک کے نام تحریر کیجیے؟
- وادی سے کیا مراد ہے؟
- قرار داد مقاصد کی اہمیت بیان کریں؟
- حقوق کی تعریف کریں؟
- اسلامی نظریاتی کونسل کے کوئی سے دوفرائض تحریر کیجیے۔؟
سوالنمبر 3۔ کوئی سے چھ اجزاءکے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- پاکستان میں کس قسم کے لباس اور زیورات پہنے جاتے ہیں؟
- وادی ِ سندھ کے قدیم باشندے کس قسم کے جنگی آلات اور اوزار استعمال کرتے تھے؟
- کشمیری زبان کے چار شعراکے نام لکھیے۔
- بلوچی شاعری کے حوالے سے رزمیہ شاعری کے موضوعات لکھیے۔
- قومی یکجہتی سے کیا مراد ہے؟
- اسلامی ریاست کی تعریف لکھیے۔
- زرعی بنک بنانے کا کیا مقصد ہے؟
- خارجہ پالیسی سے کیا مراد ہے ؟
- ورلڈ ٹریڈ سنٹر کا واقع مختصر بیان کریں؟
کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کریں۔
سوال نمبر 4- ۔قائدِ اعظم کے ارشادات کی روشنی میں نظریہ پاکستان کی وضاحت کیجیے۔
سوال نمبر 5-۔پاکستانی ثقافت کی نمائیاں خصوصیات کا تزکرہ کریں۔
سوال نمبر 6۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی کے بنیادی اصولوں کی وضاحت کیجیے۔
مطالعہ پاکستان (لازمی)
راولپنڈی بورڈ2015ء
انٹر پارٹ-2
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
2 گروپ-
کل نمبر:10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- مشہور راگ میاں کی ملہار کے خالق ہیں
- بنیادی اصولوں کی کمیٹی کی دوسری رپورٹ پیش کی ۔
- انگریزوں کے دورِ حکومت میں برِصغیر میں ریاستوں کی تعداد کتنی تھی ؟
- جنوری 2004 ء میں سارک کانفرنس منعقد ہوئی ۔
- ۔پاکستان کے کتنے لوگوں کو پینے کا صاف پانی نہیں ملتا؟1.1
- جنگِ عظیم دوم کا آغاز ہوا؟
- شاہراہ ریشم کس درہ سے پاکستان کو چین سے ملاتی ہے۔
- نئے لوکل گورنمنٹ کے نظام میں ضلع کی سطح پر محکموں کی تعداد ہے۔
- کشمیری زبان کے تیسرے دور کا ایک نامور نام ہے
- ۔پاکستان کے لوگوں کی قدرِ مشترک ہے
مطالعہ پاکستان (لازمی)
انٹر پارٹ-2 راولپنڈی بورڈ2015ء
2 گروپ-
وقت:1:30منٹ
(انشائیہ طرز)
کل نمبر:40
حصہ دوئم
سوال نمبر 2۔ کوئی سےچھ اجزا کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- قرارداد پاکستان کے دو بنیادی مقاصد لکھیے؟
- تحریکِ خلافت کے مقاصد تحریر کیجیے۔
- پاکستان اور بھارت کے درمیان دریائی پانی کا مسئلہ کیسے حل ہوا ؟
- خطوط طول بلد کون سے خطوط ہیں؟
- پیمانہ کی تعریف کریں؟
- اخلاقی حقوق سےکیا مراد ہے؟
- اسلامی نظریاتی کونسل کے تین فرائض بیان کیجیے؟
- وفاقی حکومت کے چار اہم اداروں کے نام تحریر کیجیے؟
- متغننہ کیا کام کرتی ہے؟
سوالنمبر 3۔ کوئی سے چھ اجزاءکے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- گندھارا تہذیب کا مرکز کہاں ہے ؟
- پاکستان میں کون کون سی غذائیں پسند کی جاتی ہیں؟
- کشمیری زبان کا پانچواں دور بیان کیجیے۔
- 1050 سے 1350 کے دوران سندھی ادب کا ارتقاء بیان کریں؟
- قومی یکجہتی کی کیا اہمیت ہے؟
- جمہوریت کا قیام کیوں ضروری ہے ؟
- ادائیگیوں کا توازن کیسے درست ہو سکتا ہے ؟
- پاکستان کی خارجہ پالیسی کے مقاصدلکھیے؟
- قومی سلامتی سے کیا مراد ہے؟
کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کریں۔
سوال نمبر 4- ۔آل انڈیا مسلم لیگ کے قیام کے اسباب بیان کریں۔
سوال نمبر 5۔ 1973 ء کے دستور کی اسلامی دفعات کا جائزہ لیں۔
سوال نمبر 6۔ معاشی منصوبہ بندی کی اہمیت بیان کیجیے۔