انٹر پارٹ – 1
پہلا گروپ
ساہیوال بورڈ
2015
تعلیمات ِاسلامی
(لازمی)
کل نمبر : 10
(معروضی طرز)
وقت : 15 منٹ
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- جنت قموں تلے ہے۔
- باپ کے
- ماں کے
- بہن کے
- والدین کے
- دلوں کو اطمنان ملتا ہے۔
- ذکر سے
- دولت سے
- نماز سے روزے سے
- والدین کے
- رسولِ پاک ﷺ نے آخری حج ادا فرمایا۔
- 6 ہجری میں
- 7 ہجری میں
- 9 ہجری میں
- 10 ہجری
- صحیفہ ھمام بن منبہ موجود ہے۔
- مسند امام احمد میں
- مسند امام اعظم میں
- بخاری شریف میں
- مؤطا امام مالک میں
- حضرت عمر بن عبدالعزیز نے حدیث کو جمع کرنے کا حکم دیا۔
- 100 ہجری میں
- 97 ہجری میں
- 98 ہجری میں
- 99 ہجری میں
- رسولِ پاک ﷺ مبعوث ہوے۔
- بنی اسرائیل کی طرف سے
- بنی اسمائیل کی طرف سے
- انسانیت کی طرف سے
- فرشتوں کی طرف سے
- انسانی عظمت کا عقیدہ ہے
- توحید
- تثلیث
- ہندومت
- بدھ مت
- زکوٰۃ کے مصارف ہیں۔
- ہاد کے لغوی معنیٰ ہیں۔
- ۔متکبرین کا ٹھکانہ ہے۔
انٹر پارٹ – 1
پہلا گروپساہیوال
بورڈ، 2015 تعلیمات ِاسلامی
(لازمی)کل نمبر : 40
(انشائیہ طرز)وقت : 1 گھنٹہ 45 منٹ
(حصہ اول)
کوئی کسے چھ (6) سوالات کے مختصر جوابات لکھئے۔
- عقیدہ کے لغوی و یصطلاحی معانی لکھیے۔
- انبیاء کی معصومیت عے کیا مراد ہے؟
- ترجمہ لکھیے۔ ( انا لا برار لفی نعیم
- توحید کے بارے میں کسی ایک آیت کا ترجمہ لکھیے۔
- نماز کی اہمیت پر ایک حدیث کا ترجمہ لکھیے۔
- جہاد بالسیف سے کیا مراد ہے؟
- اولاد کے چار حقوق تحریر کیجیے۔
- حدیث کی رو سے انسان کے تین باپ کونسے ہیں؟
- غیبت اور تہمت میں کیا فرق ہے؟
کوئی سے چھ (6) سوالات کے مختصر جوابات لکھئے۔
- صبر کے لغوی و اصطلاحی معانی لکھیئے ۔
- ذکر سے دلوں کو کیسے اطمنان حاصل ہو سکتا ہے۔
- اقرع بن حابس تمیمی کو آپﷺ نے کیا فرمایا۔
- آپ محمد ﷺ نے علاموں کے بارے میں کیا تاکید فرمائی؟
- قرآنِ مجید کا نزول کیسے شروع ہوا؟
- آخرے خطبہ حجتہ الوداع میں حضرت ﷺ نے امت کو قرآن مجید کے بارے میں کیا وصیت فرمائی۔
- تر تیب توقیفی سے کیا سے کیا مراد ہے؟
- قرآن مجید کی تاثیر کے بارے میں اللہ پاک نے کیا فرمایا؟
- حدیث کی دینی حیثیت مختصر اً بیان کریں۔
(حصہ دوم)
- قرآن مجید کی اہم خصو صیات تحریر کیجئے۔
- وجودِ بارے تعالیٰ کے اثبات میں قرآنی دلائل تحریر کیجئے۔
- عفوودرگزر پر تفصیلی نوٹ لکھیے۔ٍٍ