انٹر پارٹ – 2
پہلاگروپ
ساہیوال بورڈ
2015
مطالعہ پاکستان
(لازمی)
کل نمبر : 10
(معروضی طرز)
وقت : 15 منٹ
ہر سوال کے چا ممکنہ جوابتA,B,C,Dدیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروںمیں درست جواب مطابق متعلقہ دائرہ کو مارکر ےا پین اور , , نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات
یا مارکر سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔
سوال نمبر1-
- ورلڈ ٹریڈ سنٹر کا واقع کس ملک میں پیش آیا؟
- بر طانیہ
- فرانس
- امریک
- جنوبی کوری
- انٹرنیٹ کے ذریعے کاروبار کرنے کو کہتے ہیں ؟
- کریڈٹ کارڈ
- کو رئیر
- ای -کامرس
- حکمت عملی
- ہڑپہ کے کھنڈرات کس ضلع میں واقع ہیں؟
- ملتان
- اوکاڑہ
- لاہور
- ساہیوال
- پشتو زبان کی پہلی کتاب کا نام ہے
- پٹنہ خزانہ
- تزکرہ الاولیا
- جٹ دی کرتوت
- آثار الصنادید
- وادی سندھ کی تہذیب کتنے سال پرانی ہے؟
- 2000سال
- 3000سال
- 4000سال
- 5000سال
- مجلس شوریٰ کتنے ایوانوں پر مشتمل ہے؟
- دستور پاکستان 1956ء کب نافذ ہوا؟
- 23 مارچ
- 14 اگست
- 8جون
- 27 اکتوبر
- تقسیم بر صغیر کے وقت ہندو ستان کا وائسراے کون تھا؟
- لارڈکرزن
- لارڈ ویول
- لارڈمنٹو
- لارڈ ماؤنٹ بیٹن
- شاہراہ ریشم کس درہ سے پاکستان کو چین سے ملاتی ہے؟
- درہ خنجراب
- درہ خیبر
- درہ ٹوچی
- درہ گومل
- جنگ آزادی کس سن میں لڑی گئی؟
- 1850ءمیں
- 1857ءمیں
- 1867ءمیں
- 1877ءمیں
انٹر پارٹ –2
پہلاگروپ
ساہیوال بورڈ
2015
مطالعہ پاکستان
(لازمی)
کل نمبر :40
(انشا ئیہ طرز)
وقت : 1:45 گھنٹہ
2- کو ئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجئے-
- تحریک پاکستان میں نمایاں کردار ادا کرنے والے دا اخباروں کے نام لکھئے
- کانگرسی وزارتوں کا رویہ مسلما نوں کے ساتھ کیسا تھا؟
- قائداعظم نے سٹیٹ بنک آف پاکستان کا سنگ بنیاد کیوں رکھا؟
- بھارت نے پاکستان کے اثاثے پاکستان کو کیوں نہ دیئے؟
- پکستان میں کتنی سطح مرتضع ہیں؟
- پاکستان میں موجوددو اہم پہاڑی سلسلوں کے نام لکھئے-
- اللہ تعالیٰ کی حاکمیت سے کیا مرادہے؟
- -حقوق کی تعریف کیجئے-
- -گندھارا تہذیب کتنے سال پرانی ہے؟
3-کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات دیجئے
- ثقافت کی تعریف کیجئے-
- پاکستان میں کون کون سی غذائیں پسند کی جاتی ہیں؟
- علامہ اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانوں کو کیا پیغام دیا؟
- بلوچی شاعری کے حوالے سے " رزمیہ شاعری " کے موضوعات لکھئے-
- مشرکہ روایات قومی اتحاد کے لئے کیا کردار ادا کرتی ہیں ؟
- خارجہ پالیسی سے کیا مراد ہے؟
- چھوٹی صنعت سے کیا مراد ہے ؟
- پاکستان کے چوتھے پانچ سالہ منصوبے کے دو مقاصد لکھیے
- خارجہ پالیسی میں سیاسی جماعتوں اور پریشر گروپس کا کیا کردار ہے؟i
(حصہ دوم)
- 46-1945ءکے انتخابات کا انعقاد کیوں کیا گیا ؟ ان انتخابات کے نتائج سے مسلمانوں کو کس طرح فائدہ پہنچا؟
- قدیم وادی سندھ کی ثقافت کی خصوصیات بیان کیجئے-
- پاکستان کی خارجہ پالیسی کی تشکیل کے ذرائع بیان کیجئے-