اردو(لازمی)
2انٹر پارٹ- ساہیوال بورڈ2015ء
کل نمبر:20
1 گروپ-
وقت:30منٹ
(معروضی طرز)
ہر سوال کے چا ممکنہ جوابات A,B,C,D دیئے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلوہ دیئرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پر کر یا کاٹ کر پر کرنے کی صورت میں مزکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔ پر کرنے کی صورت میں کوئی نمبر نہیں دیاجائے گا۔اس سوالیہ پر چہ پر سوالات ہرگز حل نہ کریں۔
اردو
(لازمی)
ساہیوال بورڈ
2015
انٹر پارٹ –2
پہلا گروپ
کل نمبر :80
(انشا ئیہ طرز)
وقت : 1:45 گھنٹہ
سوال نمبر 2-
(الف)
درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے- شاعر کا نام اور نظم کا عنوان بھی تحریر کیجئے-
کیا پھولوں نے شبنم سے وضو صحن گلستان صدائے نغمہ بلبل اُٹھی بانگ اذاں ہو کر
ہوائے شوق میں شاخیں جھیلں خالق کے سجدے لو
ہو گی تسنیح میں مصرف ہر پتی زبان ہو کر
(ب)
درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے- شاعر کا نام بھی لکھئے-
اے طاہر لاہوتی ! اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
دار او سکندار سے وہ مرد فقیر اولی ھو جس کی فقیری میں بوئے اسد اللھی
ائین جوانمروآں حق گو نی وبے باکی اللہ کے شیروں کو آتی نھیں روباھی
سوال نمبر.3-
سیاق و سباق کے حوالے سے کسی ایک جزو کی تشریح کیجئے- سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجئے-
(الف) اکبری کا جتنا حال تم نے پڑھا ، اس سے تم کو معلوم ہوا ہوگا کہ اکبری کا نانی کے لا ڈ پیار نے زندگی بھر کیسی مصیبت میںرکھا –لڑکپن میں اکبری نے نہ کوئی ہنر سیکھا نہ کچھ اس کے مزاج کی اصطلاح ہوئی – جب اکبری نے ساس سے جدا ہو کر الگ گھر کیا ، برتن بھانڈا ، کپڑا زیور سب کچھ اس کے پاس موجود تھا چونکہ خانہ داری کا سلیقہ نہیں رکھتی تھی چند روز میں تمام مال و اسباب خاک میں ملا دیا اور ایک ہی برس میں ہاتھ کان سے ننگی رہ گئی-
(ب) ان دنوں " نئی دنیا " کا دفتر چونا گلی میں ہوا کرتا تھا –سڑک کے کنارے ایک چھوٹا سا مکان تھا – باہر ایک طرف عصر جدید پریس دوسری طرف حکیم غلام مصطفیٰ کا مطلب – دروازے سے اندر گھسو تو داہنی طرف نئی دنیا آباد تھی اور بائیں طرف مولانا شائق احمد عثمانی نے پرانی دنیا بسا رکھی تھی ، یعنی اپنے اہل وعیال اور عربی کی بھاری بھرکم کتابوں سمیت رہتے تھے – میں اس نئی دنیا کا کو لمبس تھا اور مقالمہ افتتاحیہ کے جہاز کے ساتھ ساتھ فکاہات کی کوشتی بھی چلاتا تھا ، افسوس کہ یہ محفل سال بھر کے اندر برہم ہو گئی ، نہ نئی دنیا رہی نہ پرانی دنیا ، رہے نام اللہ کا-
سوال نمبر.4-
درج ذیل میں سے کسی ایک نصابی سبق کا خلاصہ لکھیے اور مصنف کا نام بھی تحریر کیجیے-
سوال نمبر5-
جوش ملیح آبادی کی نظم "سراغ راہرو " کا خلاصہ تحریر کیجئے –
سوال نمبر6-
درج ذیل میں سے کسی ایک عنوان پر مفصل مضمون لکھئے-
سوال نمبر7-
چھوٹے بھائی کے نام خط لکھ کر اسے برے دوستوں کی صحبت سے بچنے کی تلقین کریں –