1گروپ- انٹر پارٹ-1 سرگودھا بورڈ
2015 اسلامیات(لازمی)کل نمبر:20
(معروضی طرز)وقت:30منٹ
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- ۔قرآن مجید میں بہت بڑا ظلم کہا گیا ہے۔
- خالق اور مخلوق کے درمیان پیغام رسانی کا فر یضہ ادا کرتے ہیں۔
- انبیاء
- اولیاء
- علما
- ملائکہ
- قرآنِ پاک میں اکثر مقامات پر دونوں کا ذکر ایک ساتھ آیا ہے۔
- روضہ اور حج
- زکوٰۃ اور حج
- نماز اور زکوٰۃ
- زکوٰۃ اور روضہ
- صلہ رحمی سے مراد حسنِ سلوک ہے۔
- اساتذہ سے
- رشتہ داروں سے
- علماء سے
- صلحا سے
- مخلوق میں سب سے پہلے تکبر کس نے کیا؟
- ابو جہل نے
- شیطان نے
- فرعون نے
- قارون نے
- آپﷺ نے نماز تراویح مسجد میں ادا فرمائی۔
- اس عبادت میں ذکر کی تینوں قسمیں جمع ہیں۔
- صحیفہ صادقہ تصنیف ہے۔
- حضرت ابو ہریرہ کی
- حضرت عمر کی
- حضرت عبداللہ بن عمر بن العاص کی
- حضرت علی کی
- روضہ کا اصل مقصد ہے۔
- باہمی یگانگت
- بھوک کا احساس
- تقویٰ
- ہمدردی
- ۔سنن ابی داؤد تصنیف ہے۔
- سلمان بن اشعث کی
- محمد بن اسماعیل کی
- محمد بن یزید کی
- مسلم بن حجاج کی
انٹر پارٹ – 1
دوسرا گروپسرگودھا بورڈ
2015
اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
کل نمبر : 40
(انشائی)
وقت : 1.45 گھنٹہ
نوٹ: حصہ اوّل لازمی ہے۔حصہ دوم میں کوئی دو (2) سوالوں کے جوابات لکھئے۔
حصہ اول
کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- رسالت کےلغوی معنیٰ اور اسول کی ضرورت پر مختصرنوٹ تحریر کریں۔
- منکرین آخرت کے دو شبہات لکھیے۔
- توحید کے لغوی اور اصطلاحی معنی تحریر کریں۔
- ملائکہ پرمختصرنوٹ تحریر کریں۔
- ہمسائے کے دو حقوق لکھیے۔
- بیوی کے دو حقوق لکھیے۔
- مصارف زکوٰۃ لکھیے۔
- ۔رمضان اور پاکستان کی تشکیل کا باہمی تعلق لکھیے۔
- روزے کے دو فوائد تحریر کریں۔
کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- رسول ﷺ کی بچوں پر شفقت کا کوئی واقعہ لکھیں۔
- بنو ہاشم پر شعیب ابی طالب میں کیا گزری۔
- گزشتہ امتوں پر گناہوں کے سبب کیا عذاب آئے۔
- رسولِ پاک ﷺ نے عورتوں پر ظلم کو کیسے ختم فرمایا۔
- قرآن مجید کے کوئی سےچار قرآنی نام لکھیں ۔
- مکی سورتوں کی تین بنیادی موضوعات تحریر کریں ۔
- حدیث کی حفاظت کے سلسلے میں عمر بن عبدالعزیز نے کیا اقدامات کیے؟
- آیت کا ترجمہ کریں۔ (لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوۃ حسنۃ)
- حدیث کا ترجمہ کریں۔ ( الصدق ینجی والکذب یھلک
(حصہ دوم)
- شرک کسے کہتے ہیں اسکی اقسام وضاحت سے لکھیے۔۔
- زکوٰۃ کے معاشی اور معا شرتی فوائد لکھیں۔
- حدیث کی ضرورت و اہمیت کی تفصیل تحریر کریں۔
2گروپ-
انٹر پارٹ-1
سرگودھا بورڈ
2015
اسلامیات(لازمی)
کل نمبر:20
(معروضی طرز)
وقت:30منٹ
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- ۔رسالت کے لغوی معنی کیا ہیں۔
- نبی بنانا
- آخری
- پیغام پہنچانا
- خط
- لفظ دنیا کا متضاد کیا ہے۔
- قوم کی دشمنی میں کونسا عمل تقویٰ کے زیادہ قریب ہے۔
- صلح ہدیبیہ کے موقع پر کونسے صحابی زنجیروں میں جکڑے ہوے حاضر ہوے۔
- عثمان غنی
- ابو جندل
- عباس
- ابو سفیان
- فا طمہ نامی عورت نے چوری کی تھی اسکا تعلق کس قبیلہ سے تھا۔
- بنو اسد
- بنو نظیر
- بنو مخزوم
- بنو خزاعہ
- اپﷺ نے نمازِ راویح مسجد میں کتنے دن ادا فرمائی؟
- حضرت جعفر کس غزوہ میں شہید ہوے۔
- غزوہ تبوک
- غزوہ احد
- غزوہ بدر
- غزوہ موتہ
- جبرائیل ؑ نے غرِ حرا میں محمد ﷺ کو کتنی مرتبہ اقراء پڑھنے کو کہا۔
- 7 مرتبہ
- 5 مرتبہ
- 2 مرتبہ
- 3 مرتبہ
- کس سورۃ کے شروع میں بسم اللہ نہیں۔
- ۔امام ابو حنیفہ ؒ کی کتاب کا نام کیا ہے۔
- کتاب ُ الآداب
- کتابُ الآثار
- کتابُ المؤطا
- کتاب الجامع
انٹر پارٹ – 1
دوسرا گروپ
سرگودھا بورڈ
2015
اسلامک ایجوکیشن
کل نمبر : 40
(انشائی)
وقت : 1.45 گھنٹہ
نوٹ: حصہ اوّل لازمی ہے۔حصہ دوم میں کوئی دو (2) سوالوں کے جوابات لکھئے۔
حصہ اول
کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- اسلام کے بنیادی عقائد لکھیے۔
- اللہ پاک کی ذات میں شرک کا مفہوم لکھیے۔
- رسالت کے لغوی اور اصطلاحی معنی تحریر کریں ۔
- انبیاء کی چار خصوصیات لکھیے۔
- کلمہ شہادت کا ترجمہ لکھیے۔
- زکواۃ کےبارے میں کسی قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیے۔
- حج کے بارے میں حڈرت عمر کا قول لکھیے۔
- غیر مسلموں کے حقوق لکھیے۔
- چار رزائلِ اخلاق لکھیے۔
کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- اسوہ رسولﷺکے بارے میں قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیں۔
- ترجمہ لکھیں۔( یا ایھاالناس ان ربکم واٰحد وان اٰباکم واحد )
- تسبیح فاطمہ تحریر کیجیے۔
- مدنی سورتوں کی دو ضصوصیات تحریر کریں ۔
- قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورت کا نام لکھیں ۔
- قرآنِ پاک میں بلا کی تاثیر ہے۔ وضاحت کریں۔
- صحاح ستہ میں سے دو کتب اور ان کے مؤلفین کے نام بتائیں؟
- آیت کا ترجمہ کریں۔ (وما اتاکم الرسول فخذوہُ وما نھاکم عنہُ فنتھوا)
- آیتکا ترجمہ کریں۔ ( المسلم من سلم المسلمون من لسانہ یدِہِ)
(حصہ دوم)
- قرآنِ پاک کی اہم خصوصیات تحریر کریں۔۔
- جہاد کی اقسام تفصیلاً تحریرکریں۔
- صبر و استقلال پر جامع نوٹ تحریر کریں۔