انٹر پارٹ – 2
پہلاگروپ سرگودھا بورڈ
2015مطالعہ پاکستان
(لازمی)کل نمبر : 10
(معروضی طرز)وقت : 15 منٹ
ہر سوال کے چا ممکنہ جوابتA,B,C,Dدیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروںمیں درست جواب مطابق متعلقہ دائرہ کو مارکر ےا پین اور , , نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات
یا مارکر سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔
سوال نمبر1-
- تحریک خلافت کی راہنمائی کرنے والی شخصیت کا نام ہے-
- سر سید احمد خان
- علامہ اقبال
- مولانہ محمد علی جو ہر
- سر آغا خاں
- ریاست جموں و کشمیر کو انگریزوں نے ڈوگر راجہ کے ہاتھ کتنے روپے پیں فروخت کیا تھا
- 70لاکھ
- 85 لاکھ
- 50 لاکھ
- 75 لاکھ
- پہاڑ کی کم از کم بلندی ہوتی ہے
- 500 میٹر
- 800 میٹر
- 600 میٹر
- 900 میٹر
- اسلام میں اقتدار اعلیٰ کا مالک کون ہے
- پارلیمنٹ
- عوام
- بادشاہ
- اللہ تعالیٰ
- پاکستان میں سینٹ کے ارکان کی تعداد کتنی ہے
- مسجد مہابت خان کہاں واقع ہے
- پنجابی زبان کا سب سے معیاری لہجہ ہے
- ماجھی
- پو ٹھوری
- چھاچھی
- سرائیکی
- پاکستان معرض وجود میں آنے پر رابطے کی کونسی زبان تھی
- انٹرنیٹ کے ذریعے کاروبار کرنے کو کہتے ہیں ؟
- کریڈٹ کارڈ
- کو رئیر
- ای -کامرس
- حکمت عملی
- جنوری 2004 میں سارک کانفرنس پاکستان کے جس شہر میں ہوئی
- لاہور
- اسلام آباد
- کراچی
- پشاور
انٹر پارٹ –2
پہلاگروپ سرگودھا بورڈ
2015مطالعہ پاکستان
(لازمی)کل نمبر :40
(انشا ئیہ طرز)وقت : 1:45 گھنٹہ
نوٹ: حصہ اول کے ہر سوال میں سے زیادہ سے زیادہ 6 سوالات کے مختصر جوابات تحریر کریں – جواب تحریر کرتے وقت سوال کا نمبر اور اس کا جزو جوابی کا پی پر لازماَ تحریر کریں-
2-
- قرار داد پاکستان کے دو بنیادی نکات بیان کریں-
- تحریک خلا فت کے دو مقاصد تحریر کریں-
- قائداعظم نےطلباء کو کیا نصیحت کی-
- پاکستان اور بھارت کے درمیان دریائی پانی کا مسلہ کیسے حل ہوا؟
- پیمانہ کی تعریف کیجیئے-
- شمالی پہاڑوں کی اہمیت بیان کریں-
- دستور پاکستان 1973 کی چار اسلامی دفعات لکھیں-
- فرائض سے کیا مراد ہے؟
- مجلس شوریٰ کے چار فرائض بیان کیجیے
3- کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات دیجئے
- ثقافت کی تعریف کیجئے-
- پاکستانی ثقافت کی چار اہم خصوصیات بیان کریں
- سندھی زبان میں حروف تہجی کی کیا تعدادہے-
- بلوچی زبان کے دو اہم لہجے کون سے ہیں-
- مشترکہ مذہب کا کیا مطلب ہے-
- یک جہتی سے کیا مرادہے-
- پاکستان میں صنعتی ترقی کی راہ میں حائل چار رکاوٹیں کون سی ہیں تحریر کریں
- انفارمیشن ٹیکنالوجی کا کیا مطلب ہے
- پاکستان کی خارجہ پالیسی کے چار بنیادی اصول بیان کریں
حصہ دوم
نوٹ – کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کیجیے-
- پاکستان کے محل و قوع کی اہمیت بیان کریں-
- 1973ء کے دستور کی اسلامی دفعات کا جائزہ لیجئے-
- پاکستان خارجہ پالیسی کے مقاصد بیان کریں-
انٹر پارٹ – 2
دوسراگروپ سرگودھا بورڈ
2015مطالعہ پاکستان
(لازمی)
کل نمبر : 10
(معروضی طرز)وقت : 15 منٹ
ہر سوال کے چا ممکنہ جوابات A,B,C,D دیئے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلوہ دیئرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پر کر یا کاٹ کر پر کرنے کی صورت میں مزکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔ پر کرنے کی صورت میں کوئی نمبر نہیں دیاجائے گا۔اس سوالیہ پر چہ پر سوالات ہرگز حل نہ کریں۔
سوال نمبر1-
- 1946ء کی عبوری حکومت میں کتنے مسلم لیگی وزراء شامل تھے؟
- تقسیم بر صغیر کے وقت ہندو ستان کا وائسراے کون تھا؟
- لارڈکرزن -
- لارڈ یول -
- لارڈمنٹو -
- لارڈ ماؤنٹ بیٹن -
- پاکستان کے مغرب میں واضع ہے-
- بھارت -
- چین -
- ایران -
- بحیرہ عرب -
- جنرل یحٰی خان نے کب انتخابات کروائے-
- 1968ء -
- 1969ء -
- 1970ء -
- 1971ء -
- ملک کا سربراہ ہے-
- وزیراعظم -
- صدر -
- گورنر -
- فوج کا سربراہ -
- مسجد مہابت خان کہاں واقع ہے-
- لاہور -
- ملتان -
- پشاور -
- مردان -
- مرزا قلیچ بیگ کس زبان کے شاعر تھے؟
- لاہور -
- پنجابی -
- سندھی -
- پشتو -
- پاکستان معرض وجود میں آنے پر رابطے کی کونسی زبان تھی؟
- انگریزی -
- ہندی -
- اردو -
- پنجابی -
- 1993ء میں پاکستان کا کونسا پانچ سالہ منصوبہ شروع کیا گیا ؟
- پانچواں -
- چھٹا -
- ساتواں -
- آٹھواں -
- پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدہ کب ہوا-
- 1960ء -
- 1962ء -
- 1964ء -
- 1966ء -
انٹر پارٹ –2
دوسراگروپسرگودھا بورڈ
2015مطالعہ پاکستان
(لازمی)کل نمبر :40
(انشا ئیہ طرز)وقت : 1:45 گھنٹہ
2-نوٹ: حصہ اول کے ہر سوال میں سے زیادہ سے زیادہ 6 سوالات کے مختصر جوابات تحریر کریں – جواب تحریر کرتے وقت سوال کا نمبر اور اس کا جزو جوابی کا پی پر لازماَ تحریر کریں-
- تحریک خلا فت کے دوران گاندھی نے مسلمانوں کو کیا مشورہ دیا-
- قرار داد پاکستان کے دو بنیادی نکات بیان کریں -
- قائداعظم نے سٹیٹ بنک آف پاکستان کا سنگ بنیاد کیوں رکھی
- اتحاد ، یقین اور نظم و ضبط سے کیا مراد ہے-
- میپ پروجیکشن کسے کہتے ہیں -
- پیمانہ کی تعریف کیجیئے -
- حقوق کی تعریف کیجئے--
- -انتظامیہ کے دو فرائض لکھئے-
- - سیکشن افسر کے دو فرائض لکھئے-
3-کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات دیجئے-
- مو ہنجو داڑو کا تعارف دو جملوں میں کروایئے-
- پاکستان میں کس قسم کا لباس اور زیورات پہنے جاتے ہیں -
- سندھی زبان کے چار شعراء کے نام لکھئے-
- قومی یک جہتی کی کیا اہمیت ہے -
- مشترکہ کونسل قومی یک جہتی کے لیے کتنا ضروری ہے-
- چھوٹی صنعت سے کیا مراد ہے-
- چار ذرائع آبپاشی کے نام تحریرکریں- -
- - خارجہ پالیسی میں سیاسی جماعتوں اور پریشر گروپس کا کیا کردار ہے
- -وزارت خارجہ کے دو فرائض بیان کریں
حصہ دوم
نوٹ – کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کیجیے-
- آب و ہوا کی بنیاد پر پاکستان کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے- ہر ایک کی وضاحت کریں-
- حضرت عمر کے دور کی انتظامیہ کی خصوصیات بیان کیجیے-
- پاکستان میں قومی یک جہتی کے مسائل کیا ہیں؟ اور ان کا حل بیان کریں-