تعلیمات اسلامی(لازمی)
بہاولپور بورڈ، 2016
انٹر پارٹ –ون
دوسرا گروپ
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- اسلامی عقائد میں سے سب سے پہلا عقیدہ ہے؟
- اللہ تعا لیٰ حقوق معاف نہیں کرے گا؟
- بندوں کے
- جا نوروں کے
- جنات کے
- فرشتوں کے
- حاجی کن کے درمیان سعی کرتا ہے؟
- عرفات
- منیٰ
- صفا و مروہ
- بیت اللہ
- سونے کا نصاب زکوٰۃ ہے؟
- پانچ تولے
- چار
- ساڑھے سات تولے
- آٹھ تولے
- قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے؟
- الکوثر
- البقرہ
- الفلق
- الا خلاص
- قرآن پاک کی کل سورتیں ہیں؟
- صبر کےلغوی معنی ہیں؟
- روکنا اور برداشت کرنا
- مضبوطی
- بیٹھنا
- کھڑے ہونا
- محتاج کبھی نہیں ہواجس نے اختیار کی؟
- کنجوسی
- کچھ بھی نہیں
- میانہ روی
- فضول خرچی
- جنت قدموں تلے ہے؟
- اُستادوں کے
- بڑوں کے
- ماؤں کے
- بچوں کے
سوال نمبر2:
- اللہ تعالیٰ کی دو صفات تحریر کریں؟
- عقیدہ توحید کے انسا نی زندگی پر دو ااثرات لکھیں؟
- قرآن پاک کی دو اہم خصوصیات لکھیں؟
- دو الہامی کتابوں کے نام لکھیں؟
- بے روح نما زوں سے کیا مراد ہے؟
- سونے اور چا ندی کا نصاب زکوٰۃ تحریر کریں ؟
- استاد کے دو حقوق تحریر کریں؟
- والدین کے دو حقوق لکھیں؟
- دہثت گردی کے معاشرے پر دواثرات تحریر کریں؟
سوال نمبر3:
- ذکر کا لغوی و اصلا حی معنی لکھیں؟
- آپﷺیتیموں پر کیسے مہربان تھے؟
- صبرکی اہمیت پر کسی ایک قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیں؟
- صحاح ستہ کی تعریف لکھیں؟
- مکی سورتوں کی دو خصوصیات تحریر کریں؟
- خطبہ حجتہ الوداع کب اور کہا ں دیا گیا؟
- قرآن پاک کو سات منازل میں کیوں تقسیم کیا گیا ہے؟
- ترجمہ کریں؟
ان الصلوۃ تنھی عن الفحشا ءوالمنکر
- حدیث کا ترجمہ کریں؟
انما بعث لا تمم حسن الاخلاق
حصہ دوم
4. شرک کے لغوی و اصلا حی معا نی بیان کریں- نیز شرک کی اقسام قرآنی حوالوں سے بیان کریں؟
5. رذائل اخلاق سے کیا مراد ہے؟کسی دو پر نوٹ لکھیں؟
6. نبی کریمﷺ رحمتہ للعا لمین ہیں-تفصیلاًلکھیں؟ص