مطالعہ پاکستان (لازمی)
انٹر پارٹ II
بہا ولپو ر بور ڈ

گروپ پہلا

حصہ اول

1. تحر یک خلافت کے دو واقعات لکھیں۔
2. کابینہ مشن پلان کے صوبائی گروپ بی میں شامل صوبوں کے نام لکھیں
3. صوبائیت  سے کیامراد ہے؟
4. ان دو ریاستوں کے نام لکھیں جن کا پاکستان سے الحاق نہ ہوسکا۔
5. افغانستان کےلئے پاکستان کی اہمیت کا کوئی ایک پہلوبیان کریں۔
6. معاشی عدم توازن سے کیامراد ہے۔
7. دستور پاکستان 1973 کی رو اسلامی د فعات لکھیں۔
8. مسلمان  کی تعریف کریں۔
9. وزارت سے کیا مراد ہے؟
سوال نمبر 3.
1. پاکستان میں کون سے اسلامی تہوار منائے جاتے ہیں۔
2. ثقا فت " کی تعر یف کیجیے۔
3. سندھی زبان کے کوئی سے دو شعراء کے نام لکھیں ۔
4. جمہوریت کاقیام کیوں ضروری ہے؟
5. قومی یکجہتی  سے کیا مراد ہے؟
6. زرعی بینک بنانے کا مقصد کیاہے؟
7. پاکستان کی کوئی سی چا ر اہم درآمدات کے نام لکھیں۔
8. خارجہ پالیسی کے دع بنیادی اصول لکھیں۔
9. قومی  سلامتی سے کیامراد ہے۔

حصہ دوئم

4. آل انڈیا مسلم  لیگ کا قیام کیو ں عمل میں لایا گیا؟ نیز مسلم لیگ کے قیام  کےمقاصد   بیان کیجیے۔ 
5. قدیم وادی سند ھ کی ثقافت کی خصوصیات بیان کریں ۔  8
6. پاکستان کی اہم صنعتوں  پر نوٹ لکھیں۔ 8

مطالعہ پاکستان (لازمی)
انٹر پارٹ-II
بہا ولپو ر  بور ڈ

دوسرا گروپ

کوئی چھے(6)سوالات  کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
1. تحریک خلافت کے دو مقاصد تحریرکریں۔
2. کریس مشن کی دو تجاویز بیان کریں ۔
3. صوہائیت اور نسل پرستی  سے کا مراد ہے۔
4. کابینہ مشن پلان کے دو گروپوں کی تفصیل لکھیں ۔
5. خلیج فارس سے ملحقہ چار مسلم ممالک کے نام تحریر کیجیے۔
6. انسانی حقوق کے عالمی منثور 1948 کی کوئی سی سع سفعات لکھیں۔
7. قرارد مقاصد کی اہمیت بیان کریں ۔
8. ضلعی ناظم  کے دو فرائض بیان کریں۔
9. حضرت عمر رضی اللہ تعا لٰی کی احتساب پالیسی کے بارے میں آپ کیاجانتے ہیں۔

سوال نمبر 3.

1. مسلم فنکاروں نے مو سیقی کے جو ساز متعارف کرائے ان کے نا م تحریر کر یں۔
2.پاکستان میں کون کون سی غذائیں پسند کی جاتی ہیں ۔
3. اردو زبان کے دو ممتاز شعراءکے نا م تحریر کریں۔
4.پاکستان میں قومی یکجہتی کے دع مسائل بیان کریں۔
5.مشترکہ زبان قومی اتحاد کےلئے کیا کردار ادا کرتی ہے۔
6. پاکستان میں صنعتی ترقی کی راہ میں حائل دو رکاوٹیں تحریر کریں۔
7.پاکستان کی دو اہم معدنیات کے نام لکھیں۔
8.خارجہ پالیسی کی تشکیل میں سیاسی جماعتیں اور پریشر گروپ کیا کردار ادا کرتے ہیں۔
9. اقتصادی تعاون کی تنظیم میں شامل ممالک کے نام لکھیں۔

حصئہ دوم]

4. پاکستان کی ابتدائی  مشکلات تفصیل سے بیان کریں ۔   8
5. 1973ء کے دستو ر کی اسلامی دفعات کا جائزہ لیں۔ 8
6. معاشی منصو بہ بندی کی وضاحت کریں ۔اس کی  اہمیت بیان کر یں ۔ 8