اسلامیات (لازمی)
فیصل آباد بورڈ

2016 گروپ-1
انٹر پارٹ ون
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
نوٹ: جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے- ہرسوال کے چار ممکنہ جواب D اورC,B,A دئیے گئے ہیں- ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-

وقت:1:45
گھنٹے  حصہ انشائی (اول) 
کل نمبر:40

2۔ کوئی سے چھ جزاءکے مختصر جوابات تحریر کریں۔

1- رسالت کا مفہوم کیا ہے۔
2- کیا نبوت محنت وکاوش سے حاصل ہو سکتی ہے؟وضاحت کریں۔
3- ۔انبیاءکی دوخصوصیات لکھیں۔
4- عقیدہ آخرت کے انسانی زندگی پر دو اثرات لکھئے۔
5- حج کے دو فوائد لکھئے۔
6- جہاد سے کیا مراد ہے۔
7- دو محاسن اخلاق لکھئے۔
8- اولاد کے دو حقوق لکھئے۔
9- دہشت گردی کی تعریف کریں۔

3۔ کوئی سے چھ جزاءکے مختصر جوابات تحریر کریں۔

1- ترجمہ کریں  وما ارسلنک الارحمۃ  للعالمین۔
2- ذکر کے کوئی سی دو اقسام لکھیں۔
3- تسبیح فاطمہ رضیاللہ عنہا سے کیا مراد ہے؟
4- قرآن پاک کے کوئی سے چار قرآنی نام لکھیں ۔
5- مکی سورتوں کی کوئی سی دو خصوصیات لکھیں ۔
6- ۔سب سے بڑی اور سب سے چھوٹی سورتیں کون سی ہے۔
7- صحاح ستہ میں سے دو کتب حدیث کے نام لکھیں۔
8- ۔قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیے:ان اکرمکم عند اللہ اتقکم
9- ۔حدیث کا ترجمہ کریں۔ الجنۃتحب اقدام الامھات

حصہ دوم

4. قرآن مجید کی اہم خصوصیات بیان کریں ۔
5. عدل سے کیا مراد ہے؟اسلام میں اس کی اہمیت تحریر کریں۔
6. حدیث کی تعریف کریں ؟نیز حدیث کی دینی حیثیت قرآن وسنت کی روشنی میں بیان کریں ۔

اسلامیات
(لازمی)
فیصل آباد بورڈ
2016
انٹر پارٹ – 1
دوسرا گروپ
وقت : 15 منٹ
(معروضی)
کل نمبر   : 10
نوٹ: جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے- ہرسوال کے چار ممکنہ جواب D اورC,B,A دئیے گئے ہیں- ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-


وقت:1:45منٹ
حصہ انشائی
کل نمبر :40

2۔ کوئی سے چھ جزاءکے مختصر جوابات تحریر کریں۔

1- کوئی سے چار بنیادی عقائد تحریر کریں۔
2- توحید کا لغوی اور اصطلاحی معنی کیا ہے۔
3- فرشتوں کے لے کونسے دو نام استعمال ہوتے ہیں ۔
4- آخرت کے لغوی اور اصلاحی معنی کیا ہے۔
5- دو مناسک حج لکھیں ۔
6- حج کے دو فوائد لکھیں ۔
7- دہشت گردی کے دو اسباب تحریر کریں۔
8- غیبت کن دو سورتوں میں جائزہے۔
9- ہمسائیوں کی دواقسام لکھیں۔

3۔ کوئی سے چھ جزاءکے مختصر جوابات تحریر کریں۔

1- مقاطعہ بنی ہاشم سے کیا مراد ہے۔
2- ۔رشتہ مواخات سے کیا مراد ہے۔
3- صبر کا لغوی معنی واصلاحی لکھیے۔
4- ۔ترتیب توقیضی سے کیا مراد ہے۔
5- اصول اربعہ کی تعریف کریں۔
6- ۔حدیث کا لغوی اور اصلاحی معنی لکھے۔
7- ۔امام بخاری ؒ کا پورا نام اور سن وفات تحریر کریں۔
8- ۔قرانی آیات کا ترجمہ کریں۔ لن تنالو البر حتی تنفقوامما تحبون
9- ۔حدیث کا ترجمہ لکھیں ۔ما عال من اقتصد

حصہ دوم

4- رسالت محمدی ﷺ کی چار خصوصیات ووضاحت سے تحریر کریں۔
5- محاسن اخلاق سے کیا مراد ہے؟کسی دو پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
6- ذکر سے کیا مراد ہے ؟قرآن وسنت میں ذکر پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔