مطالعہ پاکستان (لازمی)
فیصل آباد بورڈ 2016
انٹرپارٹ-ٹو
پہلاگروپ
وقت:15منٹ
معروضی طرز
کل نمبر:10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- ۔قومی اسمبلی کے ارکان کے انتخاب کی مدت:
- قرار داد مقاصد پاس ہونے کا سن:
- ۔ پاکستان اور چین کی سرحد کے ساتھ کون سا پہاڑی سلسلہ ہے؟
- ہمالیہ
- شوالک
- کوہ قراقرم
- کوہ ہندوکش
- ۔ قیام پاکستان کے وقت ریاست حیدرآباد دکن میں کس قوم کی اکثریت آباد تھی؟
- ۔شملہ وفد کب وائسرے لارڈ منٹو سے ملا؟
- ۔ پاکستان اور افغانستان کی مشترک سرحد کی لمبائی:
- 2252 کلو میٹر
- 2282 کلو میٹر
- 2350 کلو میٹر
- 2452 کلو میٹر
- ۔ زیادہ تر خشک میوہ جات پاکستان کے کس صوبے میں کاشت ہوتے ہیں:
- خیبر پختو نخواہ
- پنجاب
- سندھ
- بلوچستان
- " مشترکہ زبان سےکوئی چیز اہم نہیں ہے جو کہ قومی اتحاد پیدا کردے " یہ کس کا قول ہے؟ ۔8
- قائداعظم
- بلٹن
- ریمزے میور
- علامہ اقبال
- پنجابی زبان کا سب سے معیاری لہجہ: .9
- ماجھی
- پوٹھوہاری
- چھاچھی
- سرائیکی
- مغلیہ خاندان کا شاہکار مسجد مہارت خان پاکستان کے کس شہر میں ہے؟.10
مطالعہ پاکستان (لازمی)
انٹرپارٹ-ٹو
پہلا گروپ
وقت:15گھنٹہ 45 منٹ
انشائیہ طرز
کل نمبر:40
حصہ اول
سوال نمبر 2۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
- مسلم لیگ کے قیام کے دو مقاصد تحریر کیجئے-
- تحریک خلافت کے دو مقاصد بیان کیجئے-
- پاکستان اور بھارت کے درمیان دریائی پانی کا مسئلہ کیسے طے ہوا؟
- بھارت نے پاکستان کے حصے کے اثاثے کیوں نہ دیئے؟
- میپ پروجیکشن کسےکہتے ہیں؟
- پیمانہ کی تعریف کیجئے-
- اللہ تعالیٰ کی حاکمیت سے کیا مراد ہے؟
- مسلمان کی تعریف کیجئے-
- انتظامیہ کے دو فرائض تحریر کیجئے-
سوال نمبر 3۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
- پاکستان کے چار مشہور عرسوں کے نام لکھئے-
- ماہر آثار قدیمہ سر جان مارشل نے پاکستان میں کیا کام کیا ہے؟
- کشمیری زبان کے دوسرے دور کے دو نمایاں پہلو بیان کیجئے-
- سندھی زبان کے دو شعراء کے نام لکھئے-
- قومی یک جہتی کے کوئی دو عناصر لکھئے-
- مشترکہ زبان قومی اتحاد کے لئے کیا کردار ادا کرتی ہے؟
- پاکستان کی چار درآمدات کے نام لکھئے-
- پاکستان میں صنعتی ترقی کی راہ میں حائل دور کاوٹیں تحریر کیجئے-
- پاکستان کی خارجہ پالیسی کے دو مقاصد لکھئے-
حصہ دوم
سوال نمبر 3۔ کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کریں-
سوال نمبر 4۔ مطالبہ پاکستان کے محرکات بیان کیجئے-
سوال نمبر 5۔ حضرت عمر کے دور کی انتظامیہ کی خصوصیات بیان کیجئے-
سوال نمبر 6-۔پاکستان میں قومی یک جہتی کے مسائل اور ان کا حل بیان کیجئے-( کوئی سے آٹھ)
مطالعہ پاکستان (لازمی)
انٹر پارٹ-2
بہاولپور بورڈ2016ء
2 گروپ-
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- پاکستان کے لوگوں کی مشترکہ قدر کیا ہے؟
- لباس
- زبان
- عادات
- مذہب (دینِ اسلامِ)
- موہنجوداڑو کا کیا مطلب ہے ؟
- انسانوں کا شہر
- مردوں کا شہر
- زندوں کا شہر
- مسجد وں کا شہر
- پاکستان میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کا قیام کب عمل میں لایا گیا؟
- 1980 ء
- 1981 ء
- 1982 ء
- 1983 ء
- ریاست جموں کشمیر کو برطانیہ نے کتنے لاکھ روپے میں ڈوگرہ راجہ کو فروخت کیا؟
- 70 لاکھ
- 75 لاکھ
- 80 لاکھ
- 85 لاکھ
- ۔کابینہ مشن کتنے افراد پر مشتمل تھا؟1.1
- بھارت پاکستان کی کس سمت واقع ہے ؟
- حضرت عمر ؓ نے اسلامی ریاست کو کتنے صوبوں میں تقسیم کیاتھا؟
- قصہ سوہنی مہینوال کس نے لکھا ہے؟
- ہاشم شاہ
- بلھے شاہ
- وارث شاہ )c)
- فضل شاہ
- پاکستان میں آٹھواں پانچ سالہ منصوبہ شروع کیا گیا؟
- 1993 ء
- 1994ء
- 1995 ء
- 1996 ء
- ۔صدر اور وزیرِ اعظم کے ساتھ انتظامی تکون کا تیسرا ممبر ہے ؟
- چیف آف آرمی سٹاف
- چیف جسٹس
- چیئر مین سینٹ
- اسپیکر
مطالعہ پاکستان
(لازمی)
فیصل آباد بورڈ
2016
انٹر پارٹ – 2
دوسراگروپ
وقت : 1.45 گھنٹہ
(انشائی)کل نمبر : 40
حصہ اول
سوال نمبر 2۔ کوئی سےچھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- قرار داد پاکستان کے دو بنیادی نکات بیان کیجیے ۔
- سر سید احمد خان کی دو سیاسی خدمات لکھیے۔
- قائدِ ا عظم ؒ نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی بنیاد کیوں رکھی؟
- چاغی کی پہاڑیوں کا تعارف دو جملوں میں کرایئے۔
- سطح مرطفع پوٹھوہار کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
- خطبہ حجۃالوداع کے دو اہم نکات بیان کریں؟
- شہریوں کے دو سیاسی حقوق تحریر کیجیے۔
- ہائیکورٹ کے دو اختیارات تحریر کیجیے؟
- ضلعی آفیسر (ڈی سی او)کے دوفرائض تحریر کیجیے؟
سوالنمبر 3۔ کوئی سے چھ سوالات حل کیجیے۔
- لفظ ثقافت کی مختصر تعریف کیجیے۔
- فن خطاطی سے دلچسپی لینے والے دو مسلمان بادشاہوں کے نام تحریر کیجیے۔
- بلوچی زبان کی شاعری کے موضوعات بیان کریں۔
- مشترکہ مذہب قومی اتحاد کے لیے کیوں ضروری ہے ؟
- معاشرتی عدل و انصاف کا قیام کیوں ضروری ہے؟
- پاکستان میں معاشی منصوبہ بندی کی اہمیت سے متعلق دو نکات تحریر کیجیے۔
- بھاری صنعت سے کیا مراد ہے ؟
- پاکستان کی خارجہ پالیسی کے دو مقاصد مختصراً تحریرکیجیے۔
- ورلڈ ٹریڈ سنٹر کا واقع مختصراً تحریر کیجیے۔
حصہ دوم
سوال نمبر 4- ۔پاکستان کا محل ِ وقوع اور اسکی اہمیت بیان کیجیے۔
سوال نمبر 5- ۔حضرت عمر ؓ کے دور کی انتظامیہ کی خصوصیات بیان کریں۔
سوال نمبر 6۔ آپ قومی یک جہتی اور سالمیت کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ نیز قومی یک جہتی کی اہمیت بیان کریں۔