اسلامیات(لازمی)
فیڈرل بورڈ2016ء
انٹر پارٹ-1
وقت:30منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
اسلامک ایجوکیشن
(لازمی)
فیڈرل بورڈ
2016
انٹر پارٹ – 1
وقت : 1.45 گھنٹہ
(انشائی)
کل نمبر : 40
نوٹ: حصہ اوّل لازمی ہے۔حصہ دوم میں کوئی دو (2) سوالوں کے جوابات لکھئے۔
حصہ اول
سوالنمبر 2۔ مندرجہ ذیل قرآنی آیات میں سے کسی ایک کا ترجمہ و تشریح کریں
1۔ لن تنالواالبرحتیٰ تنفقوامما تحبون ط
2۔ ولا تکسب کل نفس الاعلیھا ج ولا تزروازرۃ وزراخریٰ ج
سوالنمبر3۔ مندرجہ ذیل احادیث کا ترجمہ لکھیں۔
1۔ انما بعثت لاتمم حسن الاخلاق
2۔ الصدق ینجی والکذب یھلک
سوال نمبر 3۔ مندرجہ ذیل میں سے کوئی سے آٹھ سوالات کے جوابات تحریر کریں۔
1۔ دین کی اصطلاح میں شرک کا مفہوم لکھیں۔
2۔ توحید کے بارے میں قرآن مجید کی ایک آیت کا ترجمہ لکھیں۔
3۔ وحی کی تین سورتیں تحریر کریں۔
4۔ آپ کتابِ اعضاز کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟
5۔ حدیث کے مطابق قیامت کے روز سب سے پہلے کس کا حساب لیا جائے گا ؟
6۔ حضورﷺ نے کون کون سے تین باپ بیان کیئے ہیں۔
7۔ غیبت اور اتہام میں کیا فرق ہے ؟
8۔ تمام آسمانی کتابوں کی مشترکہ تعلیمات کون سی ہیں؟
9۔ احادیث کا مجموعہ " صحیفہ صادقہ " کا مصنف کون ہے ؟
10۔ مسجد ضرار کن لوگوں نے تعمیر کی ؟
حصہ سوئم
سوال نمبر 4/۔ کوئی سے دو سوالات کے مفصل جوابات تحریر کیجیے۔
1۔ رسالتِ محمدیﷺ کی امتیازی خصوصیات پر تفصیلی نوٹ تحریر کریں۔
2۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں جہاد ، اسکی مختلف اقسام اور فضائل پر روشنی ڈالیں ۔
3۔ تدوین حدیث کے تینوں ادوار پر مفصل نوٹ تحریر کریں۔