اسلامک ایجوکیشن
گوجرانوالہ بورڈ 2016
انٹر پارٹ – 1
دوسرا گروپ
وقت : 15 منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر : 10
دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروںمیں درست جواب مطابق متعلقہ دائرہ کو مارکر ےا پین D اور C, B, Aنوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات یا مارکر سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔
- امام ترمندیؒ کی وفات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہجری میں ہوئی۔
- قرآن پاک کی موجودہ ترتیب ہے۔
- توقیفی
- نزولی
- عمدہ ترین
- اچھی
- ذکر کی قسمیں ہیں۔
- رسالت کے لغوی مطلب ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- پیغام پہنچانا
- خبر دینا
- بھیجنا
- ڈرانا
- رکان اسلام کی تعداد ہے۔
- مقام منیٰ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں واقع ہے۔
- قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورۃہے۔
- صبر کا لغوی مطلب ہے۔
- رونا بند کرنا
- برداشت کرنا
- رونا
- بہادری
- مَلَک کی جمع ہے۔
- ملائکہ
- ملیک
- ملوک
- اللہ تعالیٰ بڑھاتا ہے۔
- صدقات / خیرات
اسلامک ایجوکیشن (لازمی)
گوجرانوالہ بورڈ 2016
انٹر پارٹ – 1
دوسرا گروپ
(انشائی)
وقت : 1.45 گھنٹہ
نوٹ: حصہ اوّل لازمی ہے۔حصہ دوم میں کوئی دو (2) سوالوں کے جوابات لکھئے۔
حصہ اول
- کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
1۔ لفظ "آخرت" کے معنیٰ بیان کیجیے اور اس کا متضاد تحریر کریں۔
2۔ توحید کی دو اقسام تحریر کریں۔
3۔ قرآن مجید کی دو خصوصیات تحریر کریں۔
4۔ انبیاء کرام کی دو خصوصیات تحریر کریں۔
5۔ جہاد کے لغوی اور اصطلاحی معنی تحریر کریں۔
6۔ دہشت گردی کے معاشرے پر اثرات تحریر کریں۔
7۔ زکوٰۃ کن لوگوں کو نہیں دی جا سکتی؟ کوئی چار کے نام تحریر کریں۔
8۔ والدین کے کوئی سے چار حقوق تحریر کریں۔
9۔ نماز کے دو فوائد تحریر کریں۔
- کوئی سے چھ سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
1۔ مواخات سے کیا مراد ہے؟
2۔ ماں کی عظمت کے بارے میں کسی ایک فرمان رسول ﷺ کا ترجمہ لکھیں۔
3۔ اسوہ حسنہﷺکے بارے میں آیت کا ترجمہ لکھیں۔
4۔ مدنی سورتوں کی دوخصوصیات تحریر کریں۔
5۔ حدیث کے لغوی و اصطلاحی معنی لکھیں۔
6۔ قرآن مجید کے دو نام لکھیں۔
7۔ خطبہ حجۃ الوداع کب اور کہاں ہوا؟
8۔ ان اکر مکم عند اللہ اتقکم کا ترجمہ کریں۔
9۔ ما عال من القصد کا ترجمہ کریں۔
(حصہ دوم)
1-قرآن ِ پاک کی خصوصیات بیان کریں۔
2- زکوٰۃ کے مصارف اور زکوٰۃکا نصاب کیا ہے؟ تفصیلاً لکھیں۔
3- مکی اور مدنی سورتوں کی چار چار خصوصیات تحریر کریں۔