مطالعہ پاکستان (لازمی)
انٹر پارٹ-II
گوجرانوالہ بور ڈ

گروپ پہلا

2. کوئی  سے چھے (6) سوالات کے مختصر  جوابات تحر یر کیجئے ۔

1. تحر یک خلافت کے دوران گاندھی جی نے مسلمانعں کو کیا مشورہ دیا؟
2. مسلم لیگ کے قیام کے مقاصد تحر یر کیجئے۔
3. قیام پاکستان کے وقت کی دو انتظامی مشکالات بیان کیجئے۔
4. میپ پروجیکشن کسے کہتے ہیں۔
5. خطوط طول بلد کیا مراد ہے۔
6. دستو رپاکستان 1965 ءکی چاراسلامی دفعات لکھیے۔
7. اللہ تعالی کی حاکمیت سے کیا مراد ہے۔
8. مجلسِ شوریٰ کے چا فرا ئض لکھیے۔

کوئی سے چھ (6) سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجیے ۔

1. ثقا فت " کی تعر یف کیجیے۔-
2. قدیم  تہذیب  سند ھ سے تعلق رکھے والے چند جانوروں  کے  نام تحریرکیجیے۔ جو آج بھی موجود ہیں۔
3. کشمیری زبان کے دو شعراء کے نام لکھیے۔
4. بلوچی  شاعری  کے حوالے سے" رزمیہ شاعری " کے موضوعات تحریر کیجیے۔-
5. قومی یکجہتی کے دو سائل تحریر کیجیے۔-
6. آٹھویں  پانچ سالہ منصوبے کے دع مقاصد تحریر کیجیے۔-
7. پاکستان  میں صنعتی ترقی کی راہ میں حائل کوئی دو رکاوٹیں  تحریر کیجیے۔-
8. قومی  سلامتی  سے کیامراد ہے۔

حصہ دوئم

4. مسلم لیگ کے قیام کے اسباب  بیان کیجیے۔  (8)
5. پاکستانی  ثقافت کی نمایا ں خصوصیات بیان کیجیے۔ (8)
6. پاکستان کی خارجہ  پالیسی  کے بنیادی  اصولوں کی وضاحت کیجیے۔ (8)

دوسرا گروپ

کوئی چھے(6)سوالات  کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔

1. تحریک خلافت کے دوران گاندھی جی نے مسلمانوں ک کیا مشورہ دیا؟
2. کریس مشن کی دو تجاویز بیان کریں ۔
3. قائداعظیم نے سٹیٹ بنک آف پاکستان کی بنیاد کیوں رکھی؟
4. میپ پروجیکشن  سے کیا مراد ہے۔
5. خلیج فارس سے ملحقہ دو مسلم ممالک کے نام تحریر کیجیے۔
6. اللہ تعا لی کی حاکمیت سے کیامراد ہے۔
7. وزارت کسےکہتےہیں ۔
8. شہروں کے دو فرائض تحریر کیجیے۔
9. یونین کونسل کے دو فرائض لکھئے۔

3. کوئی چھے (6) سوالات کے مختصر جوابات  تحریر کیجیے۔

1. برصغیر میں مسلم دور حکومت میں کون کون  سی شاندار عمارتیں تعمیر کی گئی ہیں؟
2. پاکستانی ثقافت کی نمایاں خصوصیات کیاہیں؟
3. کشمیری زبان کے چارمستند شعراء کے نام لکھیے۔
4. بلوچی شاعری کے موضوعات تحریر بیان کیجیے۔
5. اسلامی ریاست کی چار خصوصیات بیان کیجیے؟
6. بین الصوبائی شادیوں سے کیامراد ہے؟
7. پاکستان کی چاربرآمدات کے نا م کیجیے۔
8. دفاعی صنعت سے کیامراد ہے۔
9. پاکستان کن بین الاقوامی تنظیموں کارکن ہے؟ چار کے نام لکھیے۔

حصئہ دوم

4. آب وہوا کے لحاظ سے پاکستان کے چاروں حصو ں کی تفصیل بیان کیجیے۔ (8)
5. وادی سندھ کی تہذیب پر نوٹ لکھیے۔ (8)
6. معاشی منصو بہ بندی سے کیامراد ہے؟ معاشی منصو بہ بندی کی اہمیت بیان کیجیے۔ (8)