اردو(لازمی)
انٹر پارٹ2-گوجرانوالہ بورڈ2016ء
پرچہ-1
وقت:30منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:20
نوٹ: جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے- ہرسوال کے چار ممکنہ جواب D اورC,B,A دئیے گئے ہیں- ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- علامہ اقبال ابنِ جوزی کون تھے؟
- نواب محسن الملک کی خالص مذہبی تصانیف کی تعداد کیا ہے؟
- سبق "پہلی فتح"کے مطابق محمدؐ بن قاسم نے بصرہ میں کتنا قیام کیا؟
- دھنک پر قدم
- چند اہم عصر
- مردم دیدہ
- پسِ پردہ
- سبق"پہلی فتح"کے مطابق محمدؐ نن قاسم نے بصرہ میں کتنا قیام کیا؟
- مولوی نذیر احمد نے کون سا خطاب قبول نہ کیا؟
- نجم الدّولہ
- دبیرا الملک
- شمس العلماء
- غیور جنگ
(ب)مطابقت اور حروف کا درست استعمال مدِّ نظر رکھ کر درست جواب کا انتخاب کریں۔
- درخت سے چڑیاں اُڑ۔۔۔۔۔
- تین گلاس، چار پلیٹیں اور ایک کپ ٹوٹ۔۔۔۔
- ماہنامہ"اوراق "ابھی نہیں۔۔۔۔۔
- تم رونابند کروگے۔۔۔۔۔نہیں
- وہ بے نمازہے۔۔۔۔۔تعلیم یافتہ ہے۔
(ج) رموزِ اوقاف کو ملحوظ رکھتے ہوئے ،درست جواب کا انتخاب کریں۔
- جملے میں تین یا تین سے ذیادہ اعصاف /اسما کے درمیان کو کون سی علامت لگاتے ہیں؟
- وقفہ کی درست علامت کی نشان دہی کریں۔
- ندائیہ کی علامت کس کو ظاہر کرتی ہے۔
- غم یا خوشی کو
- الفاظِ تخاطب کو
- حیرت کو
- تفصیل کو
- :۔ اس علامت کے نام کی نشان دہی کریں۔
- رابطہ
- استعجابیہ
- تفصیلیہ
- قوسین
- درست علامت خط کی نشان دہی کریں۔
(د) اِمدادی افعال کے درست استعمال والےجملے کا انتخاب کریں۔
- ہونا
- وہ چھت پر سویا ہوا ہے
- باہر بارش ہو رہی ہے
- وہ لاہور سے ہو آیا ہے
- آپ کا یہ کام نہیں ہو سکتا
- رہنا:
- یہ کام مرےذمےّ رہنے دو
- وہ گاڑی سے رَہ گیا
- چھت ٹپک رہی ہے
- کراچی میں رہنا آسان نہیں
- دینا:
- مجھے اپنی کتاب دینا
- بچے نے کھلونا توڑ دیا
- اُس نے مجھے مٹھائی دی
- زکوٰۃ دینا فرض ہے
- جانا:
- وہ کل لاہور جائے گا
- اب تم جا سکتےہو
- یہاں سے چلے جاؤ
- وہ کالج نہیں جاتا
- پانا:
- محنتی آدمی اپنا مقصد پا لیتا ہے
- محص دولت پا لینا کامیابی نہیں
- خبردار چور جانے نہ پائے
- ہر شخص کییے کا پھل پاتاہے
اردو (لازمی)
گوجرانوالہ بورڈ
2016
انٹر پارٹ –2
پہلاگروپ
وقت : 1.45 گھنٹہ
(انشائی)
کل نمبر : 40
حصہ اول
- (الف) درج ذیل اشعار کی تشریح کریں۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی لکھیں۔
زندگی نیچے کہیں منہ دیکھی ہی راہ گئی
کتنا اونچا لے گیا جینے کا معیار آدمی
عمر بھر صحرا نوردی کی، مگر شادی نہ کی
قیس دعوانہ بھی تھا، کتنا سمجھ دار آدمی
- (ب) درج ذیل اشعار کی تشریح کریں اور شاعر کا نام بھی لکھیں۔
بھری دنیا میں جی نہیں لگتا
جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی
یاد کے بے نشاں جزیروں سے
تیری آواز آ رہی ہےابھی
شہر کی بے چراغ گلیوں میں
زندگی تجھ کو ڈھونڈتی ہے ابھی
حصہ دوم
- درج ذیل اقتباسات میں سے کسی ایک کی تشریح بحوالہ سیاق و سباق کریں۔ سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیں۔
(الف) بنو امّیہ کے دفترِ اعمال میں سب سے زیادہ قوم کو برباد کرنے والا یہ واقعہ ہے انھوں نے آزادی اور حق گوئی کا استیصال کردیا تھا۔عبدالملک نے تخت پر بیٹھ کر حکم دیا تھا جو کوئی شخص میری کسی بات پر روک ٹوک نہ کرنے پائے اور جو شخص ایسا کرے گا سزا پائے گا، اگرچہ اس پر بھی آزادے پسند عرب کی زبانیں بند نہ ہوئیں تا ہم بہت کچھ فرق آگیا تھا۔
(ب) سر سید نے قدامت پسند مسلمانوں کو نئے زمانے کی ضروریات سے آگاہ کیا اور ہزاردِقتوں سے ان کو نئے علوم کے حصو ل اور نئی حکومت سے تعاون پر آمادہ کیا۔ اپنی مذہبی تصانیف اور "تہذیب الاخلاق "کے اجراء سے انھوں نے ثابت کر دکھایا کہ اسلام عقل کے اصولوں پر مبنی ہے۔
- درج ذیل اقتباسات میں سے کسی ایک نصابی سبق کا خلاصہ لکھیں اور مصنف کا نام بھی لکھیں۔
1۔ ہوائی
2۔ ایوب عباسی
3۔ حؔالی کی نظم" اسلامی مساوات" کا خلاصہ تحریر کریں۔
4۔ درج ذیل عنوانات میں سے کسی ایک پر مفصل مضمون لکھیں۔
5۔ دہشت گردی ۔۔۔۔۔۔ کیوں اور کب تک۔
6۔ میرے شب وروز
7۔ علامہ اقبال ؒ
8۔ چھوٹے بھائی کو خط لکھ کر سگریٹ نوشی کے نقصانات سے آگاہ کریں۔
اردو(لازمی)
2انٹر پارٹ- گوجرانوالہ بورڈ2016ء
2پرچہ-
وقت:30منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:20
دئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-D اورC,B,Aنوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جواب ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- ۔سبق "دستک " کس مصنف کی تصنیف ہے۔
- سیّد امتیاز علی تاج
- مرزا ادیب
- رشید احمد صدیقی
- نذیر احمد
- مولوی نزیر احمد ،شاہ احمد دہلوی کے کیا لگتے تھے؟
- بیگم اختر ریاض الدین کی جائے پیدائش ہے۔
- سبق "قرطبہ کا قاضی " کے مصنف کا نام کیا ہے؟
- مرزا ادیب
- ابنِ انشاء
- سیّد امتیاز علی تاج
- چراغ حسن حسرت
- مولانا ظفر علی خان کون سا اخبار نکالتے تھے۔
- آپ مجھ پر بھروسہ کر سکتے ہیں ۔۔۔۔میں نے کبھی جھوٹ نہیں بولا۔
- محنت کرو ۔۔۔۔یہی کامیابی کی کنجی ہے۔
- ۔گھر عورت کی سلطنت ۔۔۔۔۔۔
- ہوتی ہے
- ہوتا ہے
- ہوتی ہیں
- ہوتے ہیں
- جلسے میں عورتیں بھی آئی ہوئی۔۔۔۔
- ۔اس نے گھوڑا خرید۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- کسی جملے یا اقتباس کے آخر میں کون سی علامت آئے گی۔
- حضرت علی نے فرمایا : علم حاصل کرو ۔ فرمان کے دونوں طرف کونسی علامت آئے گی؟
- کسی کے قول کے دونوں طرف کون سی علامت آئے گی؟
- ۔حامد حامدہ اور شاہدہ سیر کو گئیں۔ حامد اور حامدہ کے درمیان کونسی علامت آئے گی؟
- کسی کو پکارنے کیلیےیا مخاطب کرنے پر کونسی علامت استعمال ہوتی ہے؟
- دینا:
- مجھے سو روپے دو
- مجھے سبق سکھا دو
- ہاتھ میں ہاتھ دو
- مجھے قلم دو
- چاھنا:
- باپ بیٹے کیا چاہتے ہیں
- طلبہ کو چاہیئے محنت کریں
- بڑوں کا ادب کرنا چاہیے
- مجھے نظرِ عنایت چاہیے
- ۔جانا:
- جاؤ اپنا کام کرو
- مجھے ملتان جانا ہے
- آپ کہاں جائیں گے
- کاش وہ آ جاتا
- لینا:
- ہمیں اس سے کیا لینا چاہیے
- میری رقم لاؤ
- یہ رقم رکھ لیں
- بازار سے سودا لانا
- رکھنا:
- آپ نے چابی کہاں رکھی ہے
- ہر شخص نے پتھر اُٹھا رکھا ہے
- میز پر کتاب رکھ دو
- ٹوکری زمین پر رکھو
اردو(لازمی)
گوجرانوالہ بورڈ
2016
نٹر پارٹ –2
دوسرا گروپ
وقت : 2.40 گھنٹے
(انشائی)
کل نمبر : 40
(حصہ اول)
- (الف) درج ذیل اشعار کی تشریح کریں۔ نظم کا عنوان اور شاعر کا نام بھی لکھیں۔
سراپا مَعصیت میں ہوں سراپا مغفرت وہ ہے
خطا کوشی روش میری، خطا پوشی ہے کام اس کا
مری افتادگی بھی میرے حق میں اس کی رحمت تھی
کہ گرتے گرتے میں نے لیا دامن ہے تھام اس کا
- (ب) درج ذیل اشعار کی تشریح کریں اور شاعر کا نام بھی لکھیں۔
کیا غم خوار نے رسوا، لگے آگ اس محبت کو
نہ لاوے تاب جو غم کی، وہ میرا راز داں کیوں ہو
یہ کے سکتے ہو، ہم دل میں نہیں ہیں، پر یہ بتلاؤ
کہ جب دل میں تمھیں تم ہو ، تو آنکھوں سے نہاں کیوں ہو
یہ فتنہ آدمی کی خانہ ویرانی کو کیا کم ہے
ہوئے تم دوست جس کے، دشمن اس کا آسماں کیوں ہو
(حصہ دوم)
- درج ذیل اقتباسات میں سے کسی ایک کی تشریح بحوالہ سیاق و سباق کریں۔ سبق کا عنوان اور مصنف کا نام بھی لکھیں۔
(الف) دوسروں سے کام لینے کا انہیں بڑا اچھا سلیقہ تھا ۔ وہ کچھ ایسے مہر آمیز طریقے سے کہتے تھے۔ اپنے ملازموں اور ماتحتوں سے بھی ان کا سلوک ایسا تھا کہ وہ ان کی فرمائش کی تعمیل ایسی تن دہی اور شوق سے کرتے تھے جیسے ان کا کوئی ذاتی کام ہو اور وقت پر جان لڑا دیتے تھے۔
(ب) دوستوں میں سے کوئی بیمار پڑا اور یہ آموجود ہوئے، رات دن کا مسلسل قیام، پاؤں دبا رہے ہیں ، سر میں تیل ڈال رہے ہیں، دوا لا رہے ہیں، کھانا تیار کر رہے ہیں۔ بیماری میں آدمی چڑ چڑا ہو جاتا ہےچناچہ اس کی ہے قسم کی زیادتیاں بھی سہ رہے ہیں۔ بیمار اچھا ہوا تو شکریے میں سخت سُست کلمات کہے۔
- درج ذیل اقتباسات میں سے کسی ایک نصابی سبق کا خلاصہ لکھیں اور مصنف کا نام بھی لکھیں۔
1-۔دستک
2۔ مناقب عمر بن عبدالعزیز۔
5۔-کبر الہٰ آبادی کی نظم "خداسر سبز رکھےاس چمن کو مہرباں ہو کر" کا خلاصہ تحریر کریں۔
6۔ درج ذیل عنوانات میں سے کسی ایک پر مفصل مضمون لکھیں۔
1- قائد ِاعظمؒ ایک عظیم سیاستدان
2-کمپیوٹر ایک حیرت انگیز ایجاد
3-۔اسلامی معاشرےمیں عورت کا مقام
7-اپنی والدہ خط لکھ کر ہاسٹل کے شب و روز سے آگاہ کریں۔