انٹر پارٹ – 1
دوسرا گروپ
لاہور بورڈ، 2016
تعلیمات اسلامی
(لازمی)
کل نمبر : 10
(معروضی طرز)
وقت : 15 منٹ
انٹر پارٹ – 1
دوسرا گروپ
لاہور بورڈ، 2016
تعلیمات اسلامی
(لازمی)
کل نمبر : 40
(انشائیہ طرز)
وقت : 1 گھنٹہ 45 منٹ
1- ذات میں شرک سے کیا مراد ہے؟
2- ظلم عظیم سے کیا مراد ہے؟
3- فرشتوں کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟ مختصراً لکھئے۔
4- عقیدہ کا لغوی و اصطلاحی معنی لکھئے۔
5- رشتہ داری کے چار حقوق تحریر کیجئے۔
6- جنگ اور جہاد میں کیا فرق ہے۔
7- پڑوسی کی اہمیت پر تین سطور کیجئے۔
8- عملی منافق کی تعریف کیجئے۔
9- دہشت گردی سے بچنے کے لیے کوئی سے دواقدامات لکھئے۔
1- صبر سے متعلق سیرۃ النبیؐ سے ایک مثال لکھئے۔
2- ذکر کی دو اقسام لکھیں۔
3- کلمہ شہادت کا ترجمہ لکھئے ۔
4- روزہ کے فوائد لکھئے ۔
5- فقیراور مسکین میں کیا فرق ہے؟
6- اولاد کے دو فرائض تحریر کیجیے۔
7- دہشت گردی کی تعریف کریں۔
8- تدوینِ حدیث کے تین ادوار کے نام لکھئے ۔
9- حدیث کے لغوی اور اصطلاحی معنی لکھئے۔
1- آخرت کا مفہوم لکھئے ۔ نیز عقیدہ آخرت کے انسانی زندگی پر اثرات تحریر کیجئے۔
2- ارکان اسلام پر نوٹ تحریر کیجئے۔
3- ذکر کی اقسام اور فضائل تفصیلاًتحریر کیجئے۔ٍ