مطالعہ پاکستان (لازمی)
لاہوربورڈ،2016
انٹرپارٹ-ٹو
پہلاگروپ وقت:15منٹ
معروضی طرز
کل نمبر:10
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا
- بلوچی زبان میں پہلامجلہ شائع ہونے کا سن
- قومی معیشت اورعوام کی خو شحالی کےلیے ملکی وسا ئل کو طریقے سے استعمال کرنے کا نام ہے
- معاشی خودکفالت
- معاشی منصوبہ بندی
- صنعتی ترقی
- تجارت
- ملک کا سربراہ ہے
- فوج کا سربراہ
- وزیراعظم
- صدر
- گورنرگر
- پاکستان میں غربت کی زندگی گزارنے والے افراد فی صد ہیں .
- 415 فیصد
- 25 فیصد
- 35 فیصد
- 50 فیصد
- تقسیم ہند کے وقت ہندوستان میں کون وائسرائے تھا
- لارڈکرزن
- لارڈیول
- لارڈمنٹو
- لارڈماونٹ بیٹن
- جنگ عظیم دوم کا کس سال میں آغاز ہوا
- عبد الر حٰمن چغتائی کا تعلق کس فن سے ہے
- فن تعمیر
- موسیقی
- مصوری
- خطاطی
- انسانی حقوق کا پہلا چارٹر ہے
- عالمی منشور
- قوم متحدہ کا منشور
- خطبہ حجتہ الوداع
- فرانس کا دستور
- پاکستان اور بھارت کے درمیان ناخشگوار تعلقات کی سب سے بڑی وجہ
- غربت
- اسلحہ کی دوڑ
- مسئلہ کشمیر
- نہری پانی
- شاہراہ ریشم کس درے سے پاکستان کو چین سےملاتی ہے
مطالعہ پاکستان (لازمی)
لاہوربورڈ،2016
انٹرپارٹ-ٹو پہلاگروپ
وقت:15گھنٹہ 45 منٹ
انشائیہ طرزکل نمبر:40
حصہ اول
2۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
- تحریک خلافت کے مقاصد تحریر کیجئے –
- 1945-1946 کے انتخابات کے لئے مسلم لیگ کا منشور کیا تھا؟
- اتحا د یقین اورنطم وضبظ سے کیا مراد ہے؟
- ریاست جونا گڑھ نے بھارت کے ساتھ الحاق کیوں نہ کیا ؟
- پاکستان کا محل وقوع بیان کیئجے –
- پیمانہ کی تعریفکیجیے -
- قرارداد مقاصد کی اہمیت بیان کیئجے
- انسانی حقوق کی دو خصوصیات تحریر کیئجے
- مجلس شوریٰ کے دو فرائص لکھئے
3۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
- مغلیہ دور کے ان بادشاہو ں کا ذکرکیئجے جو فن خطاطی میں دلچسپی رکھتے تھے
- بلوچی زبان کے دو اہم لہجے کونسے ہیں ؟
- پنجابی زبان کے کوئی سے چار مشہور شعراء کے ناملکھیئے
- مشترکہ جغرافیا ئی حدود کے قومی اتحاد کے لیے کتنا ضروری ہیں ؟
- قومی یکجہتی سے کیا مراد ہے؟
- چار اہم ذرائع مواصلات کے نام قلمبندکیئجے
- چھوٹی صنعت سے کیا مراد ہے ؟
- معاشی ترقی کے لیے پاکستان کی خارجہ پالیسی کس قسم کی ہے ؟
- انتظامی تکون کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں ؟
(حصہ دوم)
نوٹ: مندرجہ ذیل میں سے صرف دو کے جوابات کیئجے
- پاکستان کی ابتدائی مشکلات کی وضاحت کیئجے
- قرادادمقاصد1949ءکے اہم نکات بیان کیئجے
- پاکستان میں زرعی شعبے کی اہمیت اور افادیت بیان کیئجے
مطالعہ پاکستان (لازمی)
لاہوربورڈ،2016
انٹرپارٹ-ٹو دوسرا گروپ وقت:15منٹ
معروضی طرز کل نمبر:10
نوٹ:ہرسوال کےچارممکنہ جوابات دئیےگیے-جوابی کاپی پر ہرسوال کےسامنے دئیےگیےدائروںمیں سےدرست جواب کےمطابق متعلقہ دائروکومارکریا پین سے بھردیجیے-ایک سے زیادہ دائروں کوپُرکرنے یاکاٹ کرپُرکرنےکی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- پشتو زبان کی پہلی کتاب کا کیا نام ہے
- آئین اکبری
- پٹہ خزانہ
- تذکرۃالاوفیاء
- ہیررانجھا
- پاکستان کی کتنے فیصد آبادی کو پینے کاصاف پانی میسر نہیں ہے
- 30 فیصد
- 40 فیصد
- 50فیصد
- 60 فیصد
- ملک کا سربراہ کون ہوتا ہے
- صدر
- وزیراعظم
- چیف جسٹس
- آرمی چیف
- قیام پاکستان کے بعد کون سی زبان رابطے کی زبان بنی
- انگریزی
- اردو
- بنگالی
- سندھی
- ہندوستان کاآخری وائسرائےکون تھا
- لارڈ کرزن
- لارڈ منٹو
- لارڈ ویول
- لارڈمونٹ بیٹن
- آل انڈیا مسلم لیگ کاقیام کب عمل میں آیا
- مسجد مہا جریت خان کہاں موجود ہے
- لاہور
- پشاور
- ٹھٹہ
- بہاول پور
- قرارداد مقاصد کب منظور ہوئی
- عوامی جمہوریہ چین کا قیام کب عمل میں آیا
- پاکستان میں کتنے قسم کے موسم ہیں
مطالعہ پاکستان (لازمی)
لاہوربورڈ،2016
انٹرپارٹ-ٹو
دوسراگروپ
وقت:15گھنٹہ 45 منٹ
انشائیہ طرزکل نمبر:40
(حصہ اول)
2۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
- کابینہ مشن منصوبہ کے گروپ سی میں شامل دو صوبوں کے نام لکھیئے
- مسلم لیگ کے قیام کے دو اسباب لکھئے
- نسل پرستی سے کیا مراد ہے؟
- قائداعظمؒ نے طلباء کو کیا نصیحت کی؟
- پیمانہ کی تعریف کیجیے
- شمالی پہاڑوں کی اہمیت کے دو پہلو بیا ن کیجیے
- فرائض سے کیا مراد ہے؟
- اخلاقی حقوق سے کیا مراد ہے؟
- وفاقی وزیر اور وزیر مملکت میں فرق بیان کیجیے
3۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ(6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیئے
- ثقافت کی تعریف کیجیے
- پاکستان میں کون کون سی غذائیں پسند کی جاتی ہیں ؟
- اردو زبان کی ترویج کے سلسلے میں چارشعراء کے نام لکھئے
- پشتو زبان کی شاعری کے موضوعات کیا ہیں؟
- جمہوریت کس طرح قومی اتحاد کے لیے کتنی ضروری ہے؟
- مشترکہ کونسل قومی اتحاد کے لیے کتنی ضروری ہے؟
- بھاری صنعت سے کیا مراد ہے؟
- قومی سلامتی سے کیا مراد ہے؟
- وزارت خارجہ کیا فرائض سرانجام دیتی ہے؟
(حصہ دوم)
نوٹ: مندرجہ ذیل میں سے صرف دو کے جوابات کیئجے
- علامہ اقبال ؒ ارشادات کی روشنی میں نظریہ پاکستان کی وضاحت کیجئے
- حضرت عمرکے دور کی انتظامیہ کی خصوصیات بیان کیجیے
- پاکستان کی خارجہ پالیسی کےبنیادی اصولوں کی وضاحت کیجیے