تعلیمات ِاسلام
(لازمی)
ملتان بورڈ سالانہ
2016
انٹر پارٹ – 1
پہلا گروپ
کل نمبر : 10
(معروضی طرز) Objective
وقت : 15 منٹ
دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروںمیں درست جواب مطابق متعلقہ دائرہ کو مارکر ےا پین D اور C, B, Aنوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات
یا مارکر سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔
سوال نمبر: 1۔
- حضور ﷺ نے نماز تراویح مسجد میں ادا فرمائی۔
- حضرت جعفر طیاررضی اللہ تعالیٰ شہید ہوئے۔
- غزوہٍٍ تبوک
- غزوہ موتہ
- غزوہ حنین
- غزوہ خندق
- قرآن مجید کی کل سورتیں ہیں۔
- ایک سو
- پچاس
- ایک سو دس
- ایک سو چودہ
- قرآنِ پاک کی سورتوں کی ترتیب ہے۔
- علاقائی
- انسانی
- توقیفی
- نزولی
- صحیح مسلم کے مؤلف کا نام ہے۔
- امام احمد ؒ
- ابن علیؒ
- امام محمد ؒ
- امام مسلمؒ
- عقیدہ کے لغوی معنی ہیں۔
- مکمل
- باندھی ہوئی
- واضح
- کھلم کھلا
- نبی کے لغوی معنی ہیں۔
- پیغام دینے والا
- نگران
- خبر دینے والا
- معلم
- روزے کا بنیادی مقصد ہے۔
- تزکیہ نفس
- حصول تقویٰ
- نصرت دین
- امداد باہمی
- زکوٰ ۃ کے مصارف ہیں۔
- جنت میں داخل نہ ہوگا۔
- جھوٹ بولنے والا
- قطع رحمی کرنے والا
- بغاوت کرنے والا
- غصب کرنے والا
انٹر پارٹ – 1
پہلا گروپ
ملتان بورڈ سالانہ
2016
تعلیمات ِاسلامی
(لازمی)
کل نمبر : 40
(حصہ انشائیہ) Objective
گھنٹے 1.45 وقت:
(SECION -1) حصہ اوّل
سوال 2: کوئی سے چھ اجزاء کے جوابات تحریر کیجئے۔
- شرک کی دو اقسام کونسی ہیں؟
- الہامی کتابوں کے نام لکھئے۔
- روزے کے بارے میں ایک آیت کاترجمہ لکھئے۔
- رسالت محمدیﷺکی دو خصوصیات لکھئے۔
- جہاد کی دو اقسام تحریر کیجئے۔
- حج کے دو فوائد تحریرکیجئے۔
- سونے اور چاندی کا نصاب زکوٰۃ کیا ہے؟
- سچائی کے دو فوائد لکھیں۔
- دہشت گردی کو عربی میں کیا کہا جاتا ہے؟
سوال 3: کوئی سے چھ اجزاءکے جوابا ت تحریر کیجئے۔
- اُمت پر شفقت و رحمت سے متعلق آپ ﷺ کی زندگی سے ایک مثال لکھیں۔
- رشتہ مواخاتِ مدینہ کی وضاحت کیجئے۔
- بو لہب اور ام جمیل نےآپﷺ کے ساتھ کیسا سلوک کیا؟
- قرآن مجید کا نزول کیسے شروع ہوا؟
- مدنی سورتوں کی کوئی چار خصوصیات لکھیں۔
- اسماء الرجال کی وضاحت لکھیں۔
- صحاح ستہ سے کیا مراد ہے؟
- آیت مبارکہ کا ترجمہ کیجئے۔
وَمَ اَتکم الرّسُولُ فَخُلُوُ ہُ وَمَا نَھٰکُم عَنہُ فَا نتَھُوا۔
- درج ذیل حدیث مبارکہ کا ترجمہ کیجئے۔
ُکلُّ المُسْلِم ِ حَرَامٌ دَمُھٗ وَماَ لُھٗ وَ عِرضُھٗ
(حصہ دوم)
نوٹ: کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کیجئے۔
سوال 4:
قرآن مجید کی اہم خصوصیات لکھئے۔
سوال 5:
کسب حلال سے کیا مراد ہے؟ اس کی اہمیت قرآن و سنت کی روشنی میں واضح کیجئے۔
سوال 6:
حدیث کی ضرورت و اہمیت اور دینی حیثیت پر روشنی ڈالیں۔
انٹر پارٹ – 1
دوسرا گروپ
ملتان بورڈ سالانہ
2016
تعلیمات ِاسلامی
(لازمی)
کل نمبر : 10
(معروضی طرز) Objective
وقت : 15 منٹدیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروںمیں درست جواب مطابق متعلقہ دائرہ کو مارکر ےا پین D اور C, B, Aنوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات
یا مارکر سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔
سوال نمبر: 1۔
- مسلمانوں کے لیے مساوات کی عملی تربیت گاہ ہے۔
- صبر کے لغوی معنی ہیں۔
- رکنا
- جاری رکھنا
- کچھ نہ کرنا
- نطر انداز کرنا
- صحیفہ صادقہ کے مصنّف ہیں۔
- حضرت ابو ہریرہ
- حضرت عبداللہ بن عمرالعاص
- حضرت علی
- حضرت عمر
- حدیث فعلی سے کیا مراد۔
- افعال نبی ﷺ
- اقوال نبی ﷺ
- تقاریر نبی ﷺ
- احکاماتِ نبی ﷺ
- نزول قرآن کے وقت آپﷺ کی عمر مبارک تھی۔
- 37 سال
- 38 سال
- 39 سال
- 40 سال
- تمام افاقی مذاہب کی بنیاد تھی۔
- "الرِّبوٰا" کا معنی ہے۔
- جہاد کے لغوی معنی ہے۔
- حاصل کرنا
- کوشش کرنا
- مددکرنا
- محنت کرنا
- معاشرے کی بنیادی اکافی ہے۔
- حج فرض ہے۔
- مرد پر
- عورت پر
- صاحب استطاعت پر
- بچوں پر
انٹر پارٹ – 1
دوسراگروپ
ملتان بورڈ سالانہ
2016
تعلیمات ِاسلامی
(لازمی)
کل نمبر : 40
(حصہ انشائیہ) Objective
گھنٹے 1.45 وقت:
(SECION -1) حصہ اوّل
سوال 2: کوئی سے چھ اجزاء کے جوابات تحریر کیجئے۔
- شرک کی دو قسمیں تحریر کیجئے۔
- عقیدہ آخرت کا انسانی زندگی پر دو اثرات لکھیں۔
- ختم نبوت کا مفہوم تحریر کیجئے۔
- جہاد اور جنگ میں کیا فرق کیا ہے؟
- روزے کے دو فوائد لکھئے۔
- زکوٰۃ کا نصب تحریر کیجئے۔
- کن دو چیزوں کو مضبوطی سے تھامے رکھنے کا حکم دیا گیا ہے؟
- دہشت گردی کی تعریف کریں۔
- ترجمہ لکھئے۔ لَا دِیْنَ لِمَنُ لَّا عَھْدَ لَھُ
سوال 3: کوئی سے چھ اجزاء کے جوابات تحریر کیجئے۔
- آپ ﷺ کافروں کے لیے بھی رحمت ہیں۔مثال دیجئے۔
- آپ ﷺ نے صحابہ کے ساتھ مل کر کام کیا۔ دو مثالیں دیجئے۔
- ذکر کا لغوی معنی اور اصطلاحی مفہوم تحریر کیجئے۔
- چار اسماء قرآن تحریر کیجئے۔
- آپﷺکے زمانے میں قرآن کے اجزاء کس پر تحریر تھے؟ صرف دو لکھئے۔
- اطاعت رسول ﷺ کے بارے میں آیت کا ترجمہ لکھئے۔
- صحیح بخاری اور صحیح مسلم کے مؤلفین کے نام لکھئے۔
- آیت کا ترجمہ لکھئے۔ اِنَّالصَّلٰوۃ تَنْھٰی عَنِ الْفحِحشَاٍءِ وِالْمُنْکَرِ
- حدیث مبارکہ کا ترجمہ لکھئے۔ اَلْجَنّۃُتَحْتَ اَقْدَامِ الْامَھَاتِ
(حصہ دوم)
نوٹ: کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کیجئے۔
سوال 4:
قرآن کی اہم خصوصیات لکھئے۔
سوال 5:
جہاد کی تعریف کیجیے اور اس کی اقسام تفصیل سے لکھئے۔
سوال 6:
روزے کے فوائد اور عملی زندگی پر اس کے اثرات تحریر کیجئے۔