مطالعہ پاکستان (لازمی) انٹر پارٹ11 ملتان بورڈ
حصہ انشا ئیہ
گروپ پہلا
وقت = 1.45 گھنٹے
کل نمبر = 40
- .پاکستان اور چین کے درمیان پہاڑی سلسلہ واقع ہے۔
- ہند وکش
- وانک
- قراقرم
- ہمالیہ
- جنرل ایوب خاں نے حکومت کی۔
- قرارداد مقاصد کے مطابق ملک کانظام ہوگا۔
- صدارتی
- غیر صدارتی
- وفاقی
- وحدانی
- ہراپہ کے کھنڈرات ضلع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں واقع ہیں۔
- ٹیکسلا
- اوکاڑہ
- ساہیوال
- ملتان
- پنجابی زبان کے مشہور ہیں۔
- امیرکروؒ
- مست توکلی
- خواجہ غلام فریدؒ
- حضرتسچل سر مستؒ
- پاکستان میں غر بت کی زندگی گزارنےوالے فی صد افراد۔
- تیسار پانچ سالہ منصوبہ شروع ہوا۔
- 1966ء میں جس سعودی فرماں روا نے پاکستان کا دورہ کیا۔
- شاہ فیصل
- شاہ عبداللہ
- شاہ سعود
- شاہ عبدالعزیز
- 1946ء کی عبوری حکومت میں مسلم لیغ وزراء سامل تھے۔
- 1947ء تک متحدہ بر صغیر میں اسلحہ ساز فیکٹریاں کام کررہئ تھیں ۔
مطالعہ پاکستان (لازمی ) گروپ –پہلا
حصہ انشائیہ
وقت = 1.45 گھنٹے
کل نمبر= 40
جوابی کاپی پر وہی سوال اور جز و نمبر درج کیجیے۔ جو کہ سوالیہ پرچے میں درج ہے۔
حصہ اول
سوال نمبر 2- کوئی سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجیے ۔12= 2x 6
- خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والی دع شخصیات کے نا تحریر کرین جینہو ں نے تحر یک پاکستان میں اہم کردار ادا کیا۔
- سر سید احمد خاں کی کوئی سی دو کتابوں کے نام تحریر کیجیے۔
- سٹیٹ بینک آف پاکستان کا قیام کب عمل میں آیا اور اس کی بنیاد کس نے رکھی ۔
- ریڈ کلف نے غیر منصفانہ طور پر کون سی تحصیلیں ہندوستان کے حوالے کر دیں ۔پاکستان کے شمالی پہاڑوں کے دو فوائد لکھیں۔
- پاکستان کے شمال مغرب میں واقع دو وسطی ایشیائی ممالک کے نام تحریر کیجیے۔
- 1973ء کے آئین کی دو اسلامی دفعات لکھیں۔
- شہریوں کے دو سیاسی حقوق بیان کیجیے۔
- اچھے نظام حکومت کی کوئی سی دو خصوصیات تحریر کیجیے۔
سوال نمبر 3۔ کوئی چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجیے۔
- پاکستان کے مشہورمیلوں کے نام لکھیں ۔
- وادی سندھ کے قدیم باشندے کس قسم کے جنگی آلات اور استعمال کرتے تھے۔کو ئی سے چا ر کے نام لکھیں۔
- کشمیری زبان کا چوتھا دور کیوں ایم ہے۔
- پشتو زبان کی ساعری کے دواہم موضوعات لکھیں۔
- مشترکہ نسل قومی اتحاد کے لیے کتنا ضروری ہے۔؟
- پاکستان میں قومی یک جہتی کے دو مسائل لکھیں ۔
- اسلامی ریاست کے دو نمایاں پہلو لکھیں۔
- بھاری صنعت سے کیا مراد ہے۔
- قومی سلامتی سے کیامراد ہے۔
حصہ دوم
16= 8x2
کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کیجیے۔
- پاکستان کے محل وقو ع کی اہمیت بیان کیجیے۔
- حضرت عمر کے دور کی انتظامیہ کی خصو صیا ت بیان کیجیے۔
- پاکستان اور بھارت کے تعلقات کاجائزہ لیجیے۔ مطالعہ پاکستان
(لازمی ) گروپ –دوسرا
وقت = 15منٹ
کل نمبر =10
ہر سوال کے چا ممکنہ جوابتA,B,C,D دیئے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلوہ دیئرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پر کر یا کاٹ کر پر کرنے کی صورت میں مزکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔ Bubble
پر کرنے کی صورت میں کوئی نمبر نہیں دیاجائے گا۔اس سوالیہ پر چہ پر سوالات ہرگز حل نہ کریں۔
- .بنیادی اصولوں کی کمیٹی کی دوسری رپورٹ 1952ء میں پیش کی۔
- خواجہ ناظم الدین نے
- قائداعظم نے
- چودہری محمد علی نے
- لیاقت علی خاں نے
- مجلس شوریٰ کے ایوانو ں کی تعداد ہے
- راولپنڈی سے پشاور تک کاعلاقہ کہلاتا ہے۔ .
- ہڑپہ
- ٹیکسلا
- گندھارا
- وسطی پنجاب
- ردو کی زبان کالفظ ہے۔ جس کے معنی ہیں۔
- پاکستان کے لوگوں میں قدر مشترکہ ہے۔
- انٹرنیٹ کے زریعے کا روبا کرنے کو کہتے ہیں۔
- حکمت عملی
- ای کامرس
- کوریئر
- کریڈٹ کارڈ
- پاکستان کو آزادی کے بعد سب سے پہلے جس ملک نے تسلیم کیا۔
- سعودی
- انڈونیشیا
- ایران
- کویت
- قرارداد لاہور آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں منظوری کی گئی
- تقسیم برصغیر کے وقت ہندوستان کا وائسر اےتھا۔
- رڈ ماؤنٹ بیٹن
- لارڈ کرزن
- لارڈ ویول
- لارڈ منٹو
- پاکستان اور چین کے درمیان پہاڑی سلسلہ ہے۔
- کوہ سفید
- کوہ قراقرم
- کوہ کیرتھر
- ہمالیہ
Q.2. سے چھ اجزا کے جوابات تحریر کیجیے۔
- ریاست حیدر آباد دکن پر بھارت نے کیسے قبضہ کیا۔
- کرپس مشن کی دو تجاویز لکھیے۔
- پاکستان اور بھارت کے درمیان دریائی بانی کامسئلہ کیسے حل ہسا؟
- معاشی عدم توازن کی دو وجوہات لکھیں۔
- شمالی پہاڑوں کی اہمیت پر دو نکات لکھیں۔
- حقوق کی تعر یف کیجیے۔
- انسانی حقوق کی دو خصو صیات تحریر کیجیے۔
- وفاقی وزیر اور وزیر مملکت میں کیا فرق ہے؟
- کے دوفرائض لکھیں۔D.C.O 9.
Q.3.کو ئی سے چھ اجز ا کے جوابا ت تحر یر کیجیے۔
- پاکستان میں کون کون سے اسلامی تہوار منائے جاتے ہیں۔
- ثقافت کی تعر یف کیجیے۔
- اردو زبان کی ترویج کے سلسلہ میں چا ر شعرا کے نام لکھیں ۔
- پشتو زبان کی شاعر ی کے چا موضوعات کیا ہیں ؟
- قومی یک جہتی سے کیا مراد ہے۔
- یکساں حقو ق کی فراہمی سے کیا مراد ہے۔
- پاکستان کی دس اہم معدنیا ت کے نام لکھیے۔
- معا شی منصو بہ بندی کی تعر یف کیجیے۔
- خارجہ پالیسی کے کوئی سے دو بنیادی اصول لکھیے۔
حصہ دوم
کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحر یر کیجیے۔
Q.4.
مطالبہ پاکستان کے محرکات کا جائز ہ بیان کیجیے۔
Q.5.
قراداد مقاصد کے اہم نکات بیان کیجیے۔
Q.6.
پاکستان اور انڈیا کے تعلقا ت پر بحث کیجیے۔