انٹر پارٹ-1
راولپنڈی بورڈ2016ء
اسلامیات (لازمی)
1 گروپ-
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
نوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جوابA,B,CاورDدئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- مصارفِ زکوٰۃ ہیں۔
- عقیدہ توحید کو جامعیت کت ساتھ بیان کیا گیا ہے سورۃ:
- ۔ نبی کریم ﷺ کی پشت مبارک پر اونٹ کی اوجھڑی رکھی۔
- صحیح مسلم کے مولف کا نام ہے۔
- امام محمد بن اسماعیل بخاری
-
-
-
- ۔قرآن کی سورہ کی تعداد ہے ؟
- .قرآن کی موجودہ ترتیب ہے۔
- شرک کی اقسام ہیں
- پاکستان رمضان کی۔۔۔۔۔ شب کو معرضِ وجود میں آیا۔
- ہمسائیوں کی اقسام ہیں۔
- ۔ابو لہب کی بیوی کا نام تھا۔
سوال نمبر 2- مندرجہ ذیل میں سے کوئی چھ اجزاء کے مختصر جوابات لکھیے۔
- پہلی آسمانی کتابوں پر ایمان لانے کا مفہوم لکھیے۔
- شرک کا اصطلاحی مفہوم لکھیے۔
- مفہوم کتاب سے کیا مراد ہے ؟
- عقیدہ آخرت کی اہمیت پر مختصر نوٹ لکھیے۔
- دولت سے محبت کے چار نقصانات لکھیے۔
- حج کا تجارتی فائدہ کیا ہے ؟
- شیطان کے خلاف جہاد پر مختصر نوٹ لکھیں۔
- دہشت گردی کی تعریف کیجیے۔
سوال نمبر 3۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- صبر کے لغوی اور اصطلاحی معنی لکھیے۔
- نماز مساوات کا مظہر کیسے ہے؟
- مساوات کے بارے میں آپﷺ کا کیا ارشاد ہے ؟
- ذکر کے لغوی اور اصطلاحی معنی لکھیے۔
- پہلی وحی کی دو آیات کا ترجمہ لکھیے۔
- حفاظت قرآن کے بارے میں چند سطور تحریر کیجیے۔
- امام مسلم اور اما م ترمذی کے سن وفات لکھیے۔
- قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیے۔ (ان اللہ یا مر بالعدل والاحسان)
- حدیث کا ترجمہ لکھیے۔ ( لا یر حمہ اللہ من لا یر حم الناس)
حصہ دوئم
نوٹ: درج ذیل میں سے کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کیجیے۔
سوال نمبر 4۔ عقیدہ ختمِ نبوت قرآن ، حدیث اور اجماع امت تینوں سے ثابت ہے۔ وضاحت کیجیے۔
سوال نمبر 5۔ نماز کے فوائد تفصیلاً لکھیے۔
سوال نمبر 6۔ " حضور ﷺ سب جہانوں کے لیے رحمت ہیں۔"وضاحت کیجیے۔
اسلامیات(لازمی)
انٹر پارٹ-1 راولپنڈی بورڈ2016ء
2 گروپ-
وقت:15منٹ
(معروضی طرز)
کل نمبر:10
نوٹ: ہرسوال کے چار ممکنہ جوابA,B,CاورDدئیے گئے ہیں-جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دئیے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مار کریا پین سے بھر دیجئے-ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کرپُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا-
- فرشتے اللہ کی مخلوق ہیں۔
- عربی زبان میں حدیث کا معنی ہے۔
- .رسولﷺ نے آخری حج ادا کیا۔
- ۔جنت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے قدموں تلے ہے۔
- دلوں کو اطمنان ہوتا ہے۔
- ۔ اسلام کی عمارت ۔۔۔۔۔۔ستونوں پر ہے۔ 1.1
- رسول ﷺ کا آخری غزوہ ہے۔
- عقیدے کی مثال ہے۔
- قیامت کے دن سب سے پہلا سوال ہوگا؟
- ۔پاکستان معرضِ وجود میں آیا۔
سوال نمبر 2۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- توحید فی الصفات سے کیا مراد ہے ؟
- وجود باری تعالیٰ کے حوالے سے دو مثالیں تحریر کیجیے۔
- رسالت کے لغوی و اصطلاحی معنی تحریر کیجیے۔
- منکر ینِ آخرت کے شہبات لکھیے۔
- اہمیت نماز کے بارے میں کسی آیت کا ترجمہ کیجیے۔
- روزے کی اہمیت کے حوالے سے کسی حدیث کا ترجمہ لکھیے۔
- والدین کے دو حقوق تحریر کیجیے۔
- دیانتداری پر کسی قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیے۔
- دہشت گردی سے بچنے کے لیے دو اقدامات تحریر کریں۔
سوال نمبر 3۔ درج ذیل میں سے کوئی سے چھ اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
- آپ ﷺ بچوں پر کیسے مہربان تھے ؟
- تسبیح فاطمہ ؓ تحریر کیجیے۔
- دو غریب صحابہ کے نام لکھیے۔
- ترجمہ تحریر کیجیے۔ (انما المومنون اخوۃ)
- قرآن مجید کے چار نام تحریر کیجیے۔
- ترتیبِ توفیقی سے کیا مراد ہے ؟
- حدیث کا لغوی و اصطلاحی مفہوم لکھیے۔
- قرآنی آیت کا ترجمہ کریں۔ ( ان اکرم مکم عنداللہ اتقکم)
- حدیث مبارکہ کا ترجمہ کریں۔( ما عال من اقتصد)