مطالعہ پاکستان (لازمی)
راولپنڈی  بورڈ2016ء
انٹر پارٹ-2
1 گروپ-
(معروضی طرز)
وقت:15منٹ
کل نمبر:10
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا

مطالعہ پاکستان (لازمی)
راولپنڈی بورڈ2016ء
انٹر پارٹ-2
1 گروپ-
(انشائیہ طرز) کل نمبر:40
وقت:1:30منٹ

2۔   کوئی سےچھ اجزا کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔۔

1- لفظ پاکستان کب اور کس نے تجویز کیا ؟
2- کرپس مشن کی دو تجاویز بیان کریں؟
3- قائدِ اعظمؒ نے سٹیٹ بنک آف پاکستان کی بنیاد کیوں رکھی؟
4- پاکستان کا محلے وقوع بیان کیجیے؟
5- ۔پاکستان کے لیے افغانستان اور وسطی ایشیائی ممالک کی اہمیت بیان کریں؟
6-۔اللہ تعالیٰ کی حاکمیت سے کیا مراد ہے ؟
7- انسانی حقوق کی دو خصوصیات تحریر کیجیے؟
8 - ۔وفاقی حکومت   کے چار اہم اداروں کے نام لکھیے؟
9۔سیکشن آفیسر کے دوفرائض تحریر کیجیے۔؟

سوالنمبر 3۔ کوئی سے چھ اجزاءکے مختصر جوابات  تحریر کیجیے۔ 

1- دو تعلیمی اداروں کے نام لکھیے جو تحریکِ علی گڑھ کے نتیجے میں قائم ہوئے؟
2- مغلیہ دور کے دو بادشاہوں کے نام لکھیے جو فنِ خطاطی میں گہری دلچسپی رکھتے تھے؟
3- ۔بلوچی شاعری کے حوالے سے رزمیہ شاعری کے موضوعات لکھیے۔
4- اسلامی ریاست کی تعریف کیجیے۔
5۔قومی یکجہتی  کی کیااہمیت ہے؟
6۔ پاکستان کی چار درآمدات  کے نام لکھیے۔
7- پاکستان میں صنعتی ترقی کی راہ حائل دور کاوٹیں تحریر کریں؟
8۔  وزارتِ خارجہ کا بنیادی فریضہ کیا ہے؟
9- خارجہ پالیسی کے دو بنیادی  اصول لکھیے؟
4. کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کریں۔

4- ۔سرسید احمد خان کی تعلیمی خدمات پر روشنی ڈالیے۔
5-۔قرار داد پاکستان کے اہم نکات بیان کریں۔
6- پاکستان کی خارجہ پالیسی کے مقاصد اور تشکیل کے ذرائع بیان  کیجیے۔

مطالعہ پاکستان (لازمی)
راولپنڈی  بورڈ2016ء
انٹر پارٹ-2
2 گروپ-
(معروضی طرز)
وقت:15منٹ
کل نمبر:10
نوٹ: ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات C, B, A اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئےدائروں میں درست جواب کے مطابق متعلقہ دائروں کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا

مطالعہ پاکستان (لازمی)
راولپنڈی بورڈ2016ء
انٹر پارٹ-2
1 گروپ-
(انشائیہ طرز) کل نمبر:40
وقت:1:30منٹ

حصہ دوئم

2۔   کوئی سےچھ اجزا کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔

1- سر سید احمد خان کے قائم کردہ دو تعلیمی اداروں کے نام تحریر کیجیے؟
2-  شمالی پہاڑوں کی اہمیت بیان کریں؟
3۔ صوبائیت اور نسل پرستی سے کیا مراد ہے؟
4- پاکستان کی دو انتظامی مشکلات  بیان کریں جن کا تقسیم ِ ہند کے وقت سامنا تھا؟
5- ۔وادی سے کیا مراد ہے ؟
6- ۔معاشی عدم توازن کی کوئی سی دو وجوہات لکھیے ؟
7- قرار داد مقاصد کے دو نکات لکھیے؟
8- ۔دستور ِ پاکستان 1956 کی دو اسلامی دفعات لکھیے؟
9- ۔مقننہ کیا کام کرتی ہے ؟

سوالنمبر 3- کوئی سے چھ اجزاءکے مختصر جوابات  تحریر کیجیے۔ 

1- وادی ِ سندھ کے قدیمی باشندے کس قسم کے جنگی آلات استعمال کرتے تھے؟
2- پاکستان میں کون کون سی غذائیں پسند کی جاتی ہیں؟
3- ۔کشمیری زبان کے چار شعراء کے نام  لکھیے۔
4- جمہوریت کا قیام کیوں ضروری ہے؟
5- پاکستان میں قومی یکجہتی کے دو مسائل بیان کریں ؟؟
6- قومی آمدنی میں اضافہ پر نوٹ لکھیے۔
7- دفاعی صنعت سے کیا مراد ہے؟
8- خارجہ پالیسی سے کیا مراد ہے؟
9- اقتصادی تعاون کی تنظیم کی وضاحت کیجیے ؟

سوالنمبر 4- ۔کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کریں۔

4- ۔آب و ہوا انسانی زندگی پر کیسے نظر انداز ہوتی ہے ؟ وضاحت کیجیے۔
5- 1973 ء کے دستور کی اسلامی دفعات لکھیے۔
6- پاکستان اور بھارت کے تعلقات کا جائزہ  لیجیے۔