مطالعہ پاکستان (لازمی)
انٹر پارٹ -II
ساہیوال  بورڈ 2016
پہلاگروپ
(معروضی طرز)
کل نمبر:20
وقت:30منٹ

مطالعہ پاکستان (لازمی)
انٹر پارٹ -II
ساہیوال  بورڈ 2016
حصہ انشا ئیہ
گروپ پہلا
 وقت     = 1.45   گھنٹے
کل نمبر   =      40 


2- کوئی سے چھ اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کیجئے-
1.آل انڈیا مسلم لیگ کے قیام کے دو مقاصد تحریر کیئجے-
2.تحریک خلافت کے دو مقاصد تحریر کیئجے-
3.ریاست جونا گڑھ نے بھارت کے ساتھ الحاق کیوں نہ کیا؟
4.خلیج فارس سے ملحقہ دو مسلم ممالک کے نام تحریر کیجئے-
5.دستور پاکستان 1962ء کی دو اسلامی دفعات لکھئے-
6.فرائض سے کیا مراد ہے؟
7.پاکستان کا محل وقوع بیان کیئجے-
8.یونین کو نسل کے دو فرائض بتایئے-
9.سپریم کورٹ کے دو اختیارات لکھے۔
3. کو ئی سے چھ اجزاۓکےمختصر جوابات تحریر کیجے ۔
1.ان تعلیمی اداروں کے نام لکھے جوعلی گڑھ گروپ کے نیتیجے میں قائم ہوۓ۔
2. ثقافت کی تعریف کیجے۔
3. جمہوریت کا قئام کیوں ضروری ہے؟
4.یکساں حقوق کی فرایمی سے کیا مراد ہے۔
5.معاشی منصوبہ بندی کی تعریف کیجے۔
6. ادائیگیوں کا توازن کیسے درست کیا جاسکتاہے؟
7.خارجہ پالیسی کے بنیادی اصول لکھے۔
8.سندھی زبان کے چار شعراء کے نام لکھے۔
9. قومی سلامتی سے کیا مراد ہے؟
حصہ دوم
4.نظریہ پاکستان کے اجزائے تر کیبی بیان کیجے ۔
5. پاکیستانی ثقافت کی نمایا ں خصوصیات کا ذکر کیجے۔
6.ہمارے قدرتی زرائع کون کون سے ہیں ۔ اور ان کو ضائع ہونے سے کیسے بچایا جاسکتاہے۔

مطالعہ پاکستان (لازمی)
انٹر پارٹ -II
ساہیوال  بورڈ 2016
 2گروپ -
(معروضی طرز)
کل نمبر:20
وقت:30منٹ

مطالعہ پاکستان (لازمی)
انٹر پارٹ -II
ساہیوال  بورڈ 2016
حصہ انشا ئیہ
 2گروپ -
 وقت     = 1.45   گھنٹے
کل نمبر   =      40 


کوئی سے چھ اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کیجے۔

1.آل انڈیا مسلم لیگ کے قئام کے دو مقاصد تحریر کیجے۔
2.کرپس مشن کی دو تجاویز بیان کیجے۔
3. دستو ر پاکستان 1973 کی دو اسلمی دفعات تحریر کیجے۔
4.اسلامی نظر یا تی کونسل کے دو فرائض بیان کیجے ۔
5.مقننہ کے دوفرائض لکھئے۔
6.قائد اعظم نے طلبہ کو کیا نصیحت کی تھی ۔
7.قیام پاکستان کے وقت پاکستان کی دو انتظامی مشکلات بیان کیجے۔
8.میپ فارس سے ملحقہ مسلم ممالک کے نام تحریر کیجے۔
3. کوئی سے چھ اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کیجے۔
1.گندھارا تہزیب کا تعارف دوجملوں میں کروایے۔
2.کشمیری زبان کے دو اہم شعراء کے نام تحر یر کیجے۔
3.پشتو زبان کی شاعری کے موضوعات کیاہیں ۔
4.جمہوریت کا قئام کیو ں ضروری ہے؟
5.مشترکہ مذہب سے کیا مراد ہے۔
6. دفاعی صنعت کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں ۔
7.اداہیگیوں کا توازن کیسے درست کیا جاسکتا ہے۔
8.خفیہ اداروں کا خارجہ پالیسی میں کردار ہے۔
9.معاشی ترقی کیلے پاکستان کی خارجہ پالیسی کس قسم کی ہے۔
حصہ دوم
4.نظریہ پاکستان کے اجزائے ترکیبی بیان کیجے۔
5.حضرت عمر کے دور حکومت کی اہم خصو صیا ت بیان کیجئے ۔
6.درج ذیل میں سے کسی دو نو ٹ لکھئے۔
1. انفارمیشن ٹیکنالوجی
پاکستان کی درآمدات اور برآمدات
پاکستان میں صحت کے مسائل